سورة یٰسین کی فضیلتتحریر: محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
امام دارمی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
اس روایت کے راویوں کا مختصر تعارف درج ذیل ہے: 1- عمرو بن زرارہ: ثقۃ ثبت (تقریب التہذیب: 5032) 2- عبدالوھاب الثقفی: ثقۃ تغیر قبل موتہ بثلاث سنین (التقریب: 4261) لکنہ ما ضرتغیرہ حدیثہ فإنہ ماحدث بحدیث فی زمن التغیر (میزان الاعتدال 2/ 681) 3- راشد بن نجیح الحمانی: صدوق ربماأخطأ (تقریب التہذیب: 1857) وحسن لہ البوصیري (زوائد ابن ماجہ: 3371) یہ حسن الحدیث راوی تھے۔ 4- شہر بن حوشب مختلف فیہ راوی ہیں، جمہور محدثین نے ان کی توثیق کی ہے۔ (کما حققتہ في کتابي: تخریج النھایۃ فی الفتن والملاحم ص 119، 120) حافظ ابن کثیر ان کی ایک روایت کو حسن کہتے ہیں۔ (مسند الفاروق ج 1 ص 228) میری تحقیق میں یہ راوی حسن الحدیث ہیں۔ واللہ اعلم ……… اصل مضمون ……… اصل مضمون کے لئے دیکھئے فتاویٰ علمیہ المعروف توضیح الاحکام (جلد 1 صفحہ 496 اور 497) للشیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
ہماری موبائل ایپ انسٹال کریں۔ تحقیقی مضامین اور تحقیقی کتابوں کی موجودہ وقت میں ان شاء اللہ سب سے بہترین ایپ ہے، والحمدللہ۔
دیگر بلاگ پوسٹس:
Android App --or-- iPhone/iPad App
IshaatulHadith Hazro © 2024