نابالغ قارئ قرآن کی امامتتحریر: محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
الحمد للّٰہ رب العالمین والصلٰوۃ والسلام علٰی رسولہ الأمین، أما بعد: اگر کسی صحیح العقیدہ نابالغ بچے کو قرآنِ مجید یاد ہو اور وہاں دوسرے لوگوں کو اُتنا قرآن یاد نہ ہو تو یہ جائز ہے کہ وہ صحیح العقیدہ بچہ اُن لوگوں کو فرض نمازیں اور نمازِ تراویح پڑھائے۔ اس مسئلے کے بعض دلائل درج ذیل ہیں: 1- سیدنا سلِمہ بن قیس الجرمی رضی اللہ عنہ (صحابی کبیر) کے بیٹے سیدنا عمرو بن سلِمہ الجرمی رضی اللہ عنہ (صحابی صغیر / تقریب التہذیب: 5042) سے روایت ہے کہ:
اس صحیح حدیث سے ثابت ہوا کہ نابالغ حافظِ قرآن نماز کی امامت کرا سکتا ہے۔ اگر کوئی شخص یہ کہے کہ اس صحابی کی تو شرمگاہ حالتِ نماز میں ننگی ہو جاتی تھی۔! تو اس کے چار جوابات ہیں: اول: یہ واقعہ جان بوجھ کر نہیں، بلکہ بعض اوقات مجبوری اور حالتِ اضطرار میں ہو جاتا تھا۔ یہ عام لوگوں کو بھی معلوم ہے کہ مجبوری اور حالتِ اضطرار کی وجہ سے اعتراض کرنا غلط ہے۔ دوم: بعد میں سیدنا عمرو الجرمی رضی اللہ عنہ کو جب چادر مل گئی تو شرمگاہ کے، لاعلمی و اضطراری حالت میں ننگا ہو جانے والا مسئلہ بھی ختم ہو گیا۔ سوم: جان بوجھ کر حالتِ نماز میں شرمگاہ ننگی کرنا کسی حدیث سے ثابت نہیں ہے۔ چہارم: لا علمی اور اضطراری حالت کے علاوہ اگر شرمگاہ کے ننگا کرنے کا جواز کوئی تقلیدی ’’فقیہ‘‘ کہیں سے ڈھونڈ بھی نکالے تو عرض ہے کہ صحیح بخاری (367) کی حدیث: ’’نھی رسول اللہ ﷺ عن اشتمال الصماء و أن یحتبي الرجل في ثوب واحد لیس علٰی فرجہ منہ شئ‘‘ کی رُو سے یہ عمل منسوخ ہے۔ 2- سیدنا ابو سعید الخدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ جسے سب سے زیادہ قرآن یاد ہو، وہ امامت کرائے چاہے وہ دوسروں کے مقابلے میں ایک بچہ ہی کیوں نہ ہو۔ 3- سیدنا ابو مسعود الانصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
4- امام ابو عبداللہ محمد بن ادریس الشافعی رحمہ اللہ نے فرمایا:
5- امام ابن خزیمہ النیسابوری رحمہ اللہ (المتوفی 311ھ) نے سیدنا عمرو بن سلِمہ رضی اللہ عنہ کی بیان کردہ حدیث پر باب باندھا:
معلوم ہوا کہ امام ابن خزیمہ رحمہ اللہ نابالغ حافظِ قرآن کی امامت کو جائز سمجھتے تھے۔ 6- امام بیہقی نے سیدنا عمرو بن سلِمہ رضی اللہ عنہ کی حدیث سے ’’باب إمامۃ الصبي الذي لم یبلغ‘‘ لکھ کر نابالغ قاری کی امامت کا جواز ثابت کیا۔ دیکھئے السنن الکبریٰ (3/ 91)اور معرفۃ السنن والآثار (2/ 373) 7- اشعث بن قیس رضی اللہ عنہ نے ایک بچے کو امامت کے لئے آگے کیا تھا۔ دیکھئے الاوسط لابن المنذر (4/ 151 ث 1935، وسندہ صحیح) اس اثر اور دیگر آثار سے صاف ثابت ہے کہ سیدنا عمرو بن سلِمہ رضی اللہ عنہ کی حدیث کو منسوخ سمجھنا یا یہ دعویٰ کرنا کہ یہ ابتداءِ اسلام کا واقعہ تھا، غلط اور مردود ہے۔ 8- امام اسحاق بن راہویہ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اگر بچہ نو سال سے زیادہ یا دس سال کا ہو تو اس کی امامت جائز ہے۔ دیکھئے مسائل الامام احمد و اسحاق (روایۃ الکوسج 1/ 151، فقرہ: 243) اور مختصر قیامِ اللیل (تصنیف محمد بن نصر المروزی، اختصار المقریزی ص 223) 9- امام ابو بکر محمد بن ابراہیم بن المنذر النیسابوری نے کہا: نابالغ کی امامت جائز ہے، اگر وہ نماز جانتا ہے اور نماز قائم کر سکتاہے۔ (الاوسط 4/ 152) 10- عاصم الاحول (تابعی) رحمہ اللہ نے سیدنا عمرو بن سلِمہ الجرمی رضی اللہ عنہ کی حدیث بیان کرکے کہا:
چونکہ امام عاصم الاحول نے اس حدیث پر کوئی اعتراض نہیں کیا بلکہ اپنے اس قول سے اس کی تائید کی ہے لہٰذا معلوم ہوا کہ وہ بھی نابالغ قاری و حافظ کی امامت کے جواز کے قائل تھے۔ ان تمام احادیث و آثار کے مقابلے میں بعض آلِ تقلید یہ کہتے ہیں کہ ’’نابالغ کی امامت جائز نہیں‘‘ دیکھئے نعیم الدین دیوبندی عرف انوار خورشید کی کتاب ’’حدیث اور اہلحدیث‘‘ (ص 490) ان لوگوں کے شبہات اور غلط استدلالات کے مختصر اور جامع جوابات درج ذیل ہیں: 1: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بچہ (نابالغ) امامت نہ کرائے، جب تک اس پر حدود واجب نہ ہو جائیں۔ (نیل الاوطار 3/ 165، بحوالہ سنن الاثرم، اعلاء السنن للتھانوی 4/ 298 ح 1267) یہ روایت بے سند ہے۔ سرفراز خان صفدر دیوبندی نے ایک روایت کے بارے میں کہا:
2: سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ’’امامت نہ کرائے لڑکا جب تک کہ وہ بالغ نہ ہو جائے۔‘‘ (نیل الاوطار مطبوعہ دارالکتب العربی بیروت 2/ 424 بحوالہ اثرم فی سننہ، اعلاء السنن 4/ 299 ح 1268) یہ روایت بے سند ہے لہٰذا مردود اور ناقابلِ حجت ہے۔ کوئی سکوت کرے یا نہ کرے، بے سند روایتیں مردود ہوتی ہیں۔ مصنف عبدالرزاق (2/ 398 ح 3847) میں سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب اثر ابراہیم بن محمد بن ابی یحییٰ الاسلمی (کذاب متروک) کی سند سے موجود ہے اور بلحاظِ سند موضوع و مردود ہے۔ اس میں ایک اور علتِ قادحہ بھی موجود ہے۔ اس طرح کی ایک اور ضعیف روایت الاوسط لابن المنذر (4/ 152) میں موجود ہے۔ 3: ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ (سیدنا) امیر المومنین عمر رضی اللہ عنہ نے ہمیں اس بات سے بھی منع کیا ہے کہ نابالغ ہماری امامت کرائے۔ (ابن ابی داود بحوالہ کنز العمال 8/ 263 ح 22837، اعلاء السنن 4/ 299 ح 1269) یہ روایت امام ابو بکر ابن ابی داود رحمہ اللہ کی کتاب المصاحف (ص 217) میں نہشل بن سعید کی سند سے موجود ہے۔ (المصاحف نسخۃ محققہ ج 2 ص 651 ح 772) یہ روایت موضوع (من گھڑت) ہے کیونکہ اس کا راوی نہشل بن سعید بن وردان کذاب و متروک تھا۔ مثلاً دیکھئے تقریب التہذیب (7198) اس کی باقی سند بھی مردود ہے۔ 4: عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ نابالغ امامت نہ کرائے، ابن وہب نے کہا: عطاء بن ابی رباح اور یحییٰ بن سعید کا یہی قول ہے۔ (المدونہ ج 1 ص 86، اعلاء السنن ج 4ص 300 ح 1271) یہ روایت کئی وجہ سے ضعیف و مردود ہے: اول: ابن وہب مدلس تھے۔ دیکھئے طبقات ابن سعد (7/ 518) اور الفتح المبین فی تحقیق طبقات المدلسین (ص 25) دوم: ابن جریج بھی مدلس تھے۔ دیکھئے طبقات المدلسین لابن حجر (83/3، ص 55، 56) اور یہ روایت ’’عن‘‘ سے ہے۔ سوم: مدونہ کتاب بذاتِ خود بے سند، غیر مستند اور غیر معتبر ہے۔ دیکھئے میری کتاب ’’القول المتین فی الجہر بالتأمین‘‘ (ص 87) چہارم: امام عطاء اور امام یحییٰ کی طرف منسوب قول بلا سند ہونے کی وجہ سے مردود ہے۔ 5: ابراہیم نخعی سے روایت ہے کہ لوگ اس کو مکروہ جانتے تھے کہ بچہ بالغ ہونے سے پہلے امامت کرائے۔ (المدونۃ الکبریٰ 1/ 85، اعلاء السنن 4/ 299 ح 1270) یہ روایت کئی وجہ سے ضعیف و مردود ہے: اول: ابن وہب مدلس تھے اور یہ روایت عن سے ہے۔ دوم: علی بن زیاد غیر متعین ہے۔ سوم: سفیان ثوری مدلس تھے اور یہ روایت عن سے ہے۔ چہارم: مغیرہ بن مقسم مدلس تھے۔ دیکھئے تقریب التہذیب (6851) اور یہ روایت عن سے ہے۔ 6: ابراہیم نخعی اس بات کو مکروہ جانتے تھے کہ لڑکا امامت کرائے جب تک کہ وہ بالغ نہ ہو جائے۔ (مصنف عبدالرزاق 2/ 398 ح 3846) یہ روایت تین وجہ سے ضعیف و مردود ہے: اول: عبد الرزاق بن ہمام رحمہ اللہ مدلس تھے۔ دیکھئے الضعفاء للعقیلی (3/ 110، 111، وسندہ صحیح) اور میری کتاب الفتح المبین (ص 45) یہ روایت عن سے ہے۔ دوم: سفیان ثوری مدلس تھے اور یہ روایت عن سے ہے۔ سوم: مغیرہ بن مقسم مدلس تھے اور یہ روایت عن سے ہے۔ تنبیہ: ہم نے اپنے استدلال میں کئی ایسی روایتوں کو چھوڑ دیا ہے جن میں مدلس راوی اپنے عن عن کے ساتھ موجود تھے مثلاً: روایت نمبر 1: ابراہیم نخعی سے روایت ہے کہ نابالغ بچہ رمضان میں امامت کرا سکتا ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ (مصنف ابن ابی شیبہ 1/ 349 ح 3503) اس میں ہشیم بن بشیر، یونس بن عبید اور حسن بصری تینوں مدلس تھے اور روایت عن سے ہے۔ روایت نمبر 2: حسن بصری سے روایت ہے کہ نابالغ بچے کی امامت میں کوئی حرج نہیں ہے۔ (مصنف ابن ابی شیبہ 1/ 349 ح 3504) اس میں ہشام بن حسان مدلس تھے اور باقی سند حسن ہے۔ 7: عطاء بن ابی رباح سے روایت ہے کہ لڑکا جو نابالغ ہو وہ امامت نہ کرائے۔ (مصنف عبدالرزاق ج 2 ص 398 ح 3845) اس روایت کے راوی امام عبدالرزاق (مدلس) نے سماع کی تصریح نہیں کی لہٰذا یہ سند ضعیف ہے۔ 8: شعبی سے روایت ہے کہ لڑکا امامت نہ کرائے جب تک کہ وہ بالغ نہ ہو جائے۔ (مصنف ابن ابی شیبہ ج 1 ص 349 ح 3505) اس میں عبدالعزیز راوی غیر متعین ہے، اگر اس سے مراد عبدالعزیز بن عبید اللہ بن حمزہ بن صہیب ہے تو یہ ضعیف راوی تھا۔ دیکھئے تقریب التہذیب (4111) لہٰذا یہ سند مردود ہے۔ 9: مجاہد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ لڑکا امامت نہ کرائے جب تک کہ وہ بالغ نہ ہو جائے۔ (مصنف ابن ابی شیبہ 1/ 349 ح 3506) اس روایت کے راوی رواد بن الجراح ابو عصام پر جمہور محدثین نے جرح کی ہے لہٰذا یہ روایت ضعیف و مردود ہے۔ حافظ ابن حجر کے کلام کا خلاصہ یہ ہے کہ یہ راوی متروک قرار دیا گیا تھا۔ دیکھئے تقریب التہذیب (1958) 10: عبدالعزیز بن عمر بن عبدالعزیز سے روایت ہے کہ محمد بن ابی سوید (؟) نے انھیں (عبدالعزیز بن عمر کو) امامت کے لئے کھڑا کیا اور وہ نابالغ بچے تھے پھر عمر بن عبدالعزیز (خلیفہ) ناراض ہوئے اور انھیں لکھا: تمھیں یہ زیب نہیں دیتا کہ تم لوگوں کی امامت کے لئے ایسے لڑکے کو آگے کرو جس پر ابھی حدود واجب نہیں ہوئیں۔ (مصنف عبدالرزاق 2/ 398 ح 3848) اس روایت کی سند عبدالرزاق (مدلس) کی تدلیس (عن) کی وجہ سے ضعیف ہے۔ ان تمام غیر ثابت اور مردود حوالوں کی بنیاد پر انوار خورشید دیوبندی نے یہ بلند و بالا دعویٰ کر رکھا ہے: ’’نابالغ کی امامت جائز نہیں‘‘ (دیکھئے حدیث اور اہلحدیث ص 490)!! 11: سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
یہ روایت کئی وجہ سے مردود اور باطل ہے: اول: لیث بن ابی سلیم مدلس تھا۔ (دیکھئے مجمع الزوائد 1/ 83) اور یہ سند عن سے ہے۔ دوم: لیث بن ابی سلیم کو جمہور محدثین نے ضعیف قرار دیا۔ دیکھئے زوائد ابن ماجہ للبوصیری (230) سوم: عبید اللہ بن سعید غیر متعین اور نامعلوم ہے۔ نیز دیکھئے العلل المتناہیہ لابن الجوزی (1/ 428 ح 723) چہارم: عباس بن سلیم مجہول ہے۔ دیکھئے لسان المیزان (3/ 302) اور بیان الوہم والایہام لابن القطان (3/ 152ح 861) لہٰذا اس ضعیف و مردود روایت کو بعض فرقہ پرست آلِ تقلید کا حسن کہنا یا حسن لغیرہ قرار دینا مردود ہے۔ ملا علی قاری حنفی تقلیدی نے ایک عجیب ترین بات لکھی ہے:
عرض ہے کہ سیدنا ابوبکر الصدیق، سیدنا عمر الفاروق، سیدنا عبداللہ بن مسعود اور سیدنا عبداللہ بن عباس وغیرہم کبارِ صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین سے باسند صحیح یا حسن قطعاً یہ ثابت نہیں ہے کہ انھوں نے قرآن کے حافظ نابالغ بچے کو امام بنانے سے منع کیا تھا، لہٰذا ملا علی قاری کا ان جلیل القدر صحابہ کے نام لے کر رعب جمانے کی کوئی ضرورت نہیں۔ اہلِ حدیث کے موقف کی تائید میں سیدنا عمرو بن سلمہ رضی اللہ عنہ کی حدیث، سیدنا ابو سعید الخدری اور سیدنا ابو مسعود الانصاری رضی اللہ عنہما کی احادیث، سیدنا سلمہ الجرمی رضی اللہ عنہ، سیدنا اشعث بن قیس رضی اللہ عنہ کے آثار اور امام عاصم الاحول، امام شافعی، امام ابن خزیمہ، امام اسحاق بن راہویہ، امام ابن المنذر اور امام بیہقی وغیرہم کے اقوال صحیح و ثابت ہیں اور کسی صحیح صریح حدیث کے مخالف نہیں۔ والحمد للہ پہلی صف میں بچے کے قیام کی ممانعت والی ضعیف روایات کا یہ مطلب ہے کہ غیرحافظ اور غیر قاری بچوں کو پچھلی صفوں میں کھڑا کرنا بہتر اور افضل ہے۔ ’’الامام ضامن‘‘ کا یہ مطلب کہاں سے آگیا کہ قرآن کا حافظ سمجھدار بچہ، جو مسائلِ نماز سے بخوبی واقف ہو، امامت نہیں کروا سکتا؟! سیدنا عمرو بن سلمہ رضی اللہ عنہ صحابی کی حدیث کے مقابلے میں عینی، امام احمد اور ابن حزم وغیرہ کے اقوال کی کیا حیثیت ہے؟ کچھ تو غور کریں۔! خلاصۃ التحقیق: ضرورت اور اضطرار کی حالت میں یہ جائز ہے کہ صحیح العقیدہ حافظ قرآن یا دوسرے لوگوں سے زیادہ قرآن جاننے والا بچہ امامت کرائے اور اس کی ممانعت، منسوخیت یا کراہت پر کوئی دلیل نہیں ہے۔ والحمد للہ رب العالمین ……… اصل مضمون ……… اصل مضمون کے لئے دیکھئے تحقیقی و علمی مقالات (جلد 2 صفحہ 154 تا 162) للشیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
ہماری موبائل ایپ انسٹال کریں۔ تحقیقی مضامین اور تحقیقی کتابوں کی موجودہ وقت میں ان شاء اللہ سب سے بہترین ایپ ہے، والحمدللہ۔
دیگر بلاگ پوسٹس:
1 | کتاب التوحید لابن خزیمہ، باب 4، اللہ کے وَجہ (چہرے) کے اثبات کا بیان | حافظ معاذ بن زبیر علی زئی حفظہ اللہ |
2 | کتاب التوحید لابن خزیمہ، باب 3، اللہ تعالیٰ کے لئے علم کے اثبات کا بیان | حافظ معاذ بن زبیر علی زئی حفظہ اللہ |
3 | کتاب التوحید لابن خزیمہ، باب 2، حدیث 9 | حافظ معاذ بن زبیر علی زئی حفظہ اللہ |
4 | کتاب التوحید لابن خزیمہ، باب 2، حدیث 7 اور 8 | حافظ معاذ بن زبیر علی زئی حفظہ اللہ |
5 | کتاب التوحید لابن خزیمہ، باب 2، حدیث 6 | حافظ معاذ بن زبیر علی زئی حفظہ اللہ |
6 | کتاب التوحید لابن خزیمہ، باب 2، حدیث 5 | حافظ معاذ بن زبیر علی زئی حفظہ اللہ |
7 | کتاب التوحید لابن خزیمہ، باب 2، حدیث 4 | حافظ معاذ بن زبیر علی زئی حفظہ اللہ |
8 | کتاب التوحید لابن خزیمہ، باب 2، حدیث 3 | حافظ معاذ بن زبیر علی زئی حفظہ اللہ |
9 | کتاب التوحید لابن خزیمہ، باب 2، حدیث 1 اور 2 | حافظ معاذ بن زبیر علی زئی حفظہ اللہ |
10 | کتاب التوحید لابن خزیمہ، باب نمبر 1 | حافظ معاذ بن زبیر علی زئی حفظہ اللہ |
11 | ’’اخلاقیات، بھائی چارہ اور پڑوسیوں سے حسن سلوک‘‘ کے عنوان پر شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کا خطبہ جمعہ | حافظ معاذ بن زبیر علی زئی حفظہ اللہ |
12 | تعارفی سلسلہ علماء اہل حدیث: ’’حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ‘‘ | مولانا ابو عبد الرحمٰن محمد ارشد کمال حفظہ اللہ |
13 | جریج راہب کا قصہ | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
14 | موٹی جرابوں پر مسح جائز ہے | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
15 | مدلس اور تدلیس کی وضاحت | حافظ معاذ بن زبیر علی زئی حفظہ اللہ |
16 | تہتر فرقوں والی حدیث — اور گمراہ فرقوں کو کس طرح نصیحت کریں؟ | حافظ معاذ بن زبیر علی زئی حفظہ اللہ |
17 | محدثین کرام اور ضعیف + ضعیف کی مروّجہ حسن لغیرہ کا مسئلہ؟ | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
18 | ایمان میں کمی بیشی کا مسئلہ | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
19 | حالتِ سجدہ میں ہاتھوں کی انگلیاں ملانا؟ | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
20 | سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کے فضائل اور ان سے محبت | حافظ شیر محمد الاثری حفظہ اللہ |
21 | سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے نزدیک سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کا مقام | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
22 | سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما کے فضائل اور ان سے محبت | حافظ شیر محمد الاثری حفظہ اللہ |
23 | سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے فضائل اور ان سے محبت | حافظ شیر محمد الاثری حفظہ اللہ |
24 | سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے فضائل اور ان سے محبت | حافظ شیر محمد الاثری حفظہ اللہ |
25 | سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے فضائل اور ان سے محبت | حافظ شیر محمد الاثری حفظہ اللہ |
26 | موت سے پہلے ’’لا إلہ إلا اللہ‘‘ پڑھنا | حافظ معاذ بن زبیر علی زئی حفظہ اللہ |
27 | امیر المومنین سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے محبت | حافظ شیر محمد الاثری حفظہ اللہ |
28 | قرآن و حدیث کو تمام آراء و فتاویٰ پر ہمیشہ ترجیح حاصل ہے | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
29 | قربانی کا گوشت اور غیر مسلم؟ | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
30 | نابالغ قارئ قرآن کی امامت | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
31 | مسلمان کی جان بچانے کے لئے خون دینا | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
32 | قربانی کے جانور کی شرائط | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
33 | امام شافعی رحمہ اللہ ضعیف روایات کو حجت نہیں سمجھتے تھے | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
34 | امام نسائی رحمہ اللہ کی وفات کا قصہ | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
35 | امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کا حق کی طرف رجوع کرنا | حافظ معاذ بن زبیر علی زئی حفظہ اللہ |
36 | حدیث کے مقابلے میں ’’اگر مگر‘‘؟ | حافظ معاذ بن زبیر علی زئی حفظہ اللہ |
37 | چھ کلموں کی کیا حقیقت ہے؟ کیا چھ کلمے احادیث سے ثابت ہیں؟ | حافظ معاذ بن زبیر علی زئی حفظہ اللہ |
38 | طالب علموں کے لئے نصیحت | حافظ معاذ بن زبیر علی زئی حفظہ اللہ |
39 | ضعیف حدیث کی پہچان | حافظ معاذ بن زبیر علی زئی حفظہ اللہ |
40 | فضائلِ اذکار | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
41 | سورة یٰسین کی فضیلت | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
42 | اللہ کے لئے خدا کا لفظ بالاجماع جائز ہے | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
43 | علم کیسے اٹھتا ہے؟ | فضیلۃ الشیخ حافظ ندیم ظہیر حفظہ اللہ |
44 | رفع یدین کے خلاف ایک نئی روایت — أخبار الفقہاء والمحدثین؟ | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
45 | پانچ فرض نمازوں کی رکعتیں اور سنن و نوافل | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
46 | اذان اور اقامت کے مسائل | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
47 | نمازِ جمعہ رہ جانے کی صورت میں ظہر کی ادائیگی | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
48 | قرآن مجید کے سات قراءتوں پر نازل ہونے والی حدیث متواتر ہے | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
49 | ائمہ کرام سے اختلاف، دلائل کے ساتھ | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
50 | یہ سوال بدعت ہے کہ نماز میں کتنے فرائض، واجبات اور کتنی سنتیں ہیں؟ | الشیخ ابو ثاقب محمد صفدر بن غلام سرور الحضروی رحمہ اللہ |
51 | نمازِ عید کے بعد ’’تقبل اللہ منا و منک‘‘ کہنا | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
52 | تکبیراتِ عیدین کے الفاظ | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
53 | معجزۂ شقِ قمر | اعظم المبارکی |
54 | صحیح الاقوال فی استحباب صیام ستۃ من شوال | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
55 | تکبیراتِ عیدین میں رفع الیدین کا ثبوت | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
56 | تکبیراتِ عیدین | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
57 | عیدین میں 12 تکبیریں اور رفع یدین | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
58 | ماہِ شوال کے چھ روزے | الشیخ ابو محمد نصیر احمد کاشف حفظہ اللہ |
59 | کردار کے غازی | الشیخ ابو الحسن تنویر الحق الترمذی حفظہ اللہ |
60 | سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے محبت | حافظ شیر محمد الاثری حفظہ اللہ |
61 | تمام مساجد میں اعتکاف جائز ہے | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
62 | کیا عورت گھر میں اعتکاف کر سکتی ہے؟ | حافظ معاذ بن زبیر علی زئی حفظہ اللہ |
63 | حالتِ اعتکاف میں جائز اُمور | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
64 | روزہ اور اعتکاف کے اجماعی مسائل | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
65 | اعتکاف کے متعلق بعض آثارِ صحیحہ | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
66 | صدقہ فطر اجناس کے بجائے قیمت (نقدی) کی صورت میں دینا؟ | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
67 | عشرکی ادائیگی اور کھاد، دوائی وغیرہ کا خرچ | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
68 | کئی سالوں کی بقیہ زکوٰۃ | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
69 | زبان کی حفاظت | فضیلۃ الشیخ حافظ ندیم ظہیر حفظہ اللہ |
70 | محدثین کے ابواب ’’پہلے اور بعد؟!‘‘ | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
71 | سیاہ خضاب کی شرعی حیثیت | فضیلۃ الشیخ حافظ ندیم ظہیر حفظہ اللہ |
72 | نبی کریم ﷺ کی حدیث کا دفاع | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
73 | رمضان کے روزوں کی قضا اور تسلسل | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
74 | وحدت الوجود کے ایک پیروکار ’’حسین بن منصور الحلاج‘‘ کے بارے میں تحقیق | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
75 | ابن عربی صوفی کا رد | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
76 | رمضان کے احکام و مسائل | فضیلۃ الشیخ حافظ ندیم ظہیر حفظہ اللہ |
77 | روزے کی حالت میں ہانڈی وغیرہ سے چکھنا؟ | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
78 | قیامِ رمضان مستحب ہے | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
79 | رمضان میں سرکش شیاطین کا باندھا جانا | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
80 | گیارہ رکعات قیامِ رمضان (تراویح) کا ثبوت اور دلائل | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
81 | اسناد دین میں سے ہیں (اور) اگر سند نہ ہوتی تو جس کے جو دل میں آتا کہتا | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
82 | تقریظ ’’جمہور محدثین اور مسئلۂ تدلیس‘‘ | الشیخ ابو الحسن مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ |
83 | کیا محمد علی مرزا جہلمی فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کا شاگرد ہے؟ | فضیلۃ الشیخ حافظ ندیم ظہیر حفظہ اللہ |
84 | کیا ’’شرح السنۃ‘‘ کا مطبوعہ نسخہ امام حسن بن علی البربہاری سے ثابت ہے؟ | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
85 | کیا اللہ تعالیٰ ہر جگہ بذاتہ موجود ہے؟ | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
86 | مسنون وضو کا طریقہ، صحیح احادیث کی روشنی میں | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
87 | مقتدیوں کو صف میں کب کھڑا ہونا چاہیے؟ | فضیلۃ الشیخ حافظ ندیم ظہیر حفظہ اللہ |
88 | پندرہ شعبان کی رات اور مخصوص عبادت | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
89 | ضعیف روایات والی کتابوں کی آمدن، جائز یا ناجائز؟ | حافظ معاذ بن زبیر علی زئی حفظہ اللہ |
90 | دورانِ تلاوت سلام کرنا | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
91 | سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا فیصلہ | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
92 | حق کی طرف رجوع | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
93 | دعاء کے فضائل و مسائل | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
94 | سلف صالحین اور بعض مسائل میں اختلاف | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
95 | اہلِ حدیث سے مراد ’’محدثینِ کرام اور اُن کے عوام‘‘ دونوں ہیں | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
96 | نمازِ باجماعت کے لئے کس وقت کھڑے ہونا چاہیے؟ | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
97 | دھوپ اور چھاؤں میں بیٹھنا | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
98 | صبح و شام کے اذکار میں ((أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ)) کی بہت اہمیت ہے | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
99 | کیا شلوار (چادر وغیرہ) ٹخنوں سے نیچے لٹکانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
100 | خوشحال بابا | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
101 | نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنے والی حدیث صحیح ہے | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
102 | کلمۂ طیبہ کا ثبوت | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
103 | قبر میں نبی کریم ﷺ کی حیات کا مسئلہ | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
104 | شریعتِ اسلامیہ میں شاتمِ رسول کی سزا | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
105 | سیدنا خضر علیہ السلام نبی تھے | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
106 | دعا میں چہرے پر ہاتھ پھیرنا بالکل صحیح ہے | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
107 | سلطان نور الدین زنگی رحمہ اللہ کا واقعہ؟ | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
108 | کیا امام شافعی امام ابو حنیفہ کی قبر پر گئے تھے؟ | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
109 | دیوبندی حضرات اہلِ سنت نہیں ہیں | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
110 | اللہ کی نعمت کے آثار بندے پر ((إِذَا اَتَاکَ اللہ مالاً فَلْیُرَ علیک)) | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
111 | ایک مشت سے زیادہ داڑھی کاٹنا؟ | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
112 | امام مالک اور نماز میں فرض، سنت و نفل کا مسئلہ | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
113 | اللہ کی معیت و قربت سے کیا مراد ہے؟ | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
114 | سلف صالحین کے بارے میں آلِ دیوبند کی گستاخیاں | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
115 | ’’ماں کی نافرمانی کی سزا دُنیا میں‘‘ … ایک من گھڑت روایت کی تحقیق | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
116 | سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ اور ایک ضعیف روایت | فضیلۃ الشیخ حافظ ندیم ظہیر حفظہ اللہ |
117 | عالَمِ خواب اور نیند میں نبی ﷺ کے دیدار کی تین صحیح روایات اور خواب دیکھنے والے ثقہ بلکہ فوق الثقہ تھے | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
118 | مسئلۃ استواء الرحمٰن علی العرش | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
119 | ورثاء کی موجودگی میں ایک تہائی مال کی وصیت جائز ہے | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
120 | موجودہ حالات صحیح حدیث کی روشنی میں | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
121 | دعوتِ حق کے لئے مناظرہ کرنا | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
122 | قیامت اچانک آئے گی جس کا علم صرف اللہ کے پاس ہے | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
123 | اسماء الرجال کا علم | حافظ معاذ بن زبیر علی زئی حفظہ اللہ |
124 | حدیث کا منکر جنت سے محروم رہے گا | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
125 | یہ کیسا فضول تفقہ ہے جس کے بھروسے پر بعض لوگ اپنے آپ کو فقیہ سمجھ بیٹھے ہیں۔!! | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
126 | منکرین حدیث کا وجود حدیث رسول کی حقانیت و حجیت کی دلیل ہے | فضیلۃ الشیخ حافظ ندیم ظہیر حفظہ اللہ |
127 | غیر مقلد اور اہلِ حدیث میں فرق | حافظ معاذ بن زبیر علی زئی حفظہ اللہ |
128 | بغیر شرعی عذر کے بیٹھ کر نماز پڑھنا | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
129 | سیدنا معاویہ بن ابی سفیان کاتبِ وحی رضی اللہ عنہ کی فضیلت | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
130 | آگ بجھا کر اور ہیٹر بند کر کے سویا کریں | فضیلۃ الشیخ حافظ ندیم ظہیر حفظہ اللہ |
131 | اللہ تعالیٰ سات آسمانوں سے اوپر اپنے عرش پر مستوی ہے | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
132 | فجر کی اذان میں الصلوٰۃ خیر من النوم کہنا حدیث سے ثابت ہے | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
133 | اے اللہ! میرے اور گناہوں کے درمیان پردہ حائل کر دے | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
134 | جمعہ کے دن مقبولیتِ دعا کا وقت؟ | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
135 | نظر بد سے بچاؤ کے لئے دھاگے اور منکے وغیرہ لٹکانا؟ | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
136 | ایک دوسرے کو سلام کہنا | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
137 | سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے محبت | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
138 | صحابۂ کرام کے بعد کسی اُمتی کا خواب حجت نہیں ہے | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
139 | جزء ترک رفع الیدین کا علمی جائزہ | فضیلۃ الشیخ حافظ ندیم ظہیر حفظہ اللہ |
140 | امام ابو بکر عبداللہ بن ابی داود رحمہ اللہ کے اشعار | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
141 | محدّث العَصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ پر ایک اعتراض اور اس کا ازالہ | فضیلۃ الشیخ حافظ ندیم ظہیر حفظہ اللہ |
142 | قمیص میں بند گلا ہو یا کالر، دونوں طرح جائز ہے | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
143 | امام ابوبکر بن ابی داود السجستانی رحمہ اللہ کا عظیم الشان حافظہ | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
144 | اصول حدیث و اسماء الرجال سے متعلق بعض اہم معلومات | حافظ معاذ بن زبیر علی زئی حفظہ اللہ |
145 | جشن ’’عید میلاد‘‘ اور بعض شبہات کا ازالہ | فضیلۃ الشیخ حافظ ندیم ظہیر حفظہ اللہ |
146 | سیدنا عمر رضی اللہ عنہ اور ایک عورت کے بھوکے بچوں کا قصہ | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
147 | نبی کریم ﷺ کا اپنے اُمتیوں سے پیار | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
148 | ربیع الاول کا مہینہ | از افادات: مولانا محمد ارشد کمال حفظہ اللہ |
149 | کیا جب فجر کی سنتیں گھر میں ادا کرلی ہوں، پھر مسجد میں جاکر تحیۃ المسجد پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ | فضیلۃ الشیخ حافظ ندیم ظہیر حفظہ اللہ |
150 | یہ نہیں کرنا کہ اپنی مرضی کی روایت کو صحیح و ثابت کہہ دیں اور دوسری جگہ اسی کو ضعیف کہتے پھریں۔ یہ کام تو آلِ تقلید کا ہے! | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
151 | رفع الیدین کی مرفوع و صحیح احادیث کے مقابلے میں ضعیف و غیر ثابت آثار | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
152 | نبی ﷺ کی سنت یعنی حدیث کے مقابلے میں کسی کی تقلید جائز نہیں ہے | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
153 | امیر المؤمنین عمر الفاروق رضی اللہ عنہ کی شہادت کا آخری منظر | حافظ شیر محمد الاثری حفظہ اللہ |
154 | تجھے تو اچھی طرح سے نماز پڑھنی ہی نہیں آتی! | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
155 | سیدنا ابو امامہ الباہلی رضی اللہ عنہ | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
156 | کیا کتوں کا بیچنا جائز ہے؟ | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
157 | اہلِ حدیث کے نزدیک قرآن و حدیث اور اجماع کے صریح مخالف ہر قول مردود ہے خواہ اسے بیان کرنے یا لکھنے والا کتنا ہی عظیم المرتبت کیوں نہ ہو | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
158 | فضیلتِ سیدنا ابو بکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما بزبانِ سیدنا علی رضی اللہ عنہ | الشیخ حبیب الرحمٰن ہزاروی حفظہ اللہ |
159 | نمازی کے آگے سترہ رکھنا واجب ہے یا سنت؟ | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
160 | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ معاصرین کی نظر میں | حافظ محمد یونس اثری (کراچی) |
161 | رسول اللہ ﷺ کی حدیث کا احترام | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
162 | محرم الحرام کے دو روزے (9-10) | فضیلۃ الشیخ حافظ ندیم ظہیر حفظہ اللہ |
163 | سیدنا حسین رضی اللہ عنہ سے محبت | حافظ شیر محمد الاثری حفظہ اللہ |
164 | محرم کے بعض مسائل | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
165 | جنات کا وجود ایک حقیقت ہے | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
166 | سلف صالحین اور علمائے اہلِ سنت | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
167 | نبی کریم ﷺ پر جھوٹ بولنے والا جہنم میں جائے گا | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
168 | بے سند اقوال سے استدلال غلط ہے | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
169 | قربانی کے چار یا تین دن؟ | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
170 | حالتِ نماز میں قرآن مجید دیکھ کر تلاوت کرنا | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
171 | قربانی کے بعض احکام و مسائل - دوسری قسط | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
172 | پوری اُمت کبھی بالاجماع شرک نہیں کرے گی | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
173 | ’’قرآن کو صرف طاہر ہی چھوئے‘‘ | فضیلۃ الشیخ حافظ ندیم ظہیر حفظہ اللہ |
174 | قادیانیوں اور فرقۂ مسعودیہ میں 20 مشترکہ عقائد | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
175 | عشرہ ذوالحجہ کی فضیلت و اہمیت | الشیخ ابو احمد وقاص زبیرحفظہ اللہ |
176 | قربانی کے احکام و مسائل با دلائل | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
177 | مکمل نمازِ نبوی ﷺ - صحیح احادیث کی روشنی میں | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
178 | نبی کریم ﷺ نے سیدنا جُلَیبِیب رضی اللہ عنہ کے بارے میں فرمایا: ’’ھذا مني وأنا منہ‘‘ | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
179 | کلید التحقیق: فضائلِ ابی حنیفہ کی بعض کتابوں پر تحقیقی نظر | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
180 | گھروں میں مجسمے رکھنا یا تصاویر لٹکانا یا تصاویر والے کپڑے پہننا | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
181 | اگر کسی شخص کا بیٹا فوت ہو جائے تو بہتر یہ ہے کہ وہ اپنے پوتوں پوتیوں کے بارے میں وصیت لکھ دے | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
182 | اتباعِ سنت ہی میں نجات ہے | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
183 | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کا سفرِ آخرت | فضیلۃ الشیخ حافظ ندیم ظہیر حفظہ اللہ |
184 | رسول اللہ ﷺ اور بعض غیب کی اطلاع | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
185 | خطبۂ جمعہ کے چالیس مسائل | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
186 | خطبۂ جمعہ کے دوران کوئی یہ کہے کہ ’’چپ کر‘‘ تو ایسا کہنے والے نے بھی لغو یعنی باطل کام کیا | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
187 | سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے فضائل | حافظ شیر محمد الاثری حفظہ اللہ |
188 | عید کے بعض مسائل | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
189 | روزہ افطار کرنے کے بارے میں مُسَوِّفین (دیر سے روزہ افطار کرنے والوں) میں سے نہ ہونا | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
190 | اُصولِ حدیث اور مدلس کی عن والی روایت کا حکم | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
191 | رمضان کے آخری عشرے میں ہر طاق رات میں لیلۃ القدر کو تلاش کرو | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
192 | جنازہ گزرنے پر کھڑا ہونے والا حکم منسوخ ہے | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
193 | اللہ تعالیٰ کا احسان اور امام اسحاق بن راہویہ کا حافظہ | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
194 | اپنے مال کی زکوٰۃ ادا کریں | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
195 | دُور کی رُویت کا کوئی اعتبار نہیں ہے (رمضان المبارک کے بعض مسائل) | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
196 | شریعت میں باطنیت کی کوئی حیثیت نہیں بلکہ ظاہر کا اعتبار ہے | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
197 | کیا آپ روزے سے ہیں؟ | فضیلۃ الشیخ حافظ ندیم ظہیر حفظہ اللہ |
198 | کیا قے (یعنی اُلٹی) آنے سے روزے کی قضا ہے؟ | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
199 | ماہِ رمضان اور ہم | فضیلۃ الشیخ حافظ ندیم ظہیر حفظہ اللہ |
200 | نمازِ تراویح کی تعدادِ رکعات کیا ہے؟ | فضیلۃ الشیخ حافظ ندیم ظہیر حفظہ اللہ |
201 | طارق جمیل صاحب کی بیان کردہ روایتوں کی تحقیق | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
202 | اطلبوا العلم ولو بالصین - تم علم حاصل کرو، اگرچہ وہ چین میں ہو | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
203 | مونچھوں کے احکام و مسائل | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
204 | ضعیف روایات اور اُن کا حکم | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
205 | نماز باجماعت کا حکم | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
206 | چالیس حدیثیں یاد کرنے والی روایت | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
207 | نظر کا لگ جانا برحق ہے | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
208 | کتاب سے استفادے کے اصول | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
209 | فضیلۃ الشیخ حافظ محمد ندیم ظہیر حفظہ اللہ کے مختصر حالات زندگی | الشیخ ابو محمد نصیر احمد کاشف حفظہ اللہ |
210 | حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی امام بخاری رحمہ اللہ تک سند | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
211 | نماز جنازہ میں ایک طرف سلام پھیرنا اور ہمارے اسلاف | فضیلۃ الشیخ حافظ ندیم ظہیر حفظہ اللہ |
212 | سیرت رحمۃ للعالمین ﷺ کے چند پہلو | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
213 | شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
214 | کیا ’’جزاک اللہ خیرًا‘‘ کہنا ثابت ہے؟ | الشیخ ابو محمد نصیر احمد کاشف حفظہ اللہ |
215 | چند فقہی اصطلاحات کا تعارف | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
216 | جو آدمی کوئی چیز لٹکائے گا وہ اسی کے سپرد کیا جائے گا | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
217 | کلامی لا ینسخ کلام اللہ – والی روایت موضوع ہے | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
218 | گانے بجانے اور فحاشی کی حرمت | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
219 | حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ، بحیثیت ایک باپ | حافظ معاذ بن زبیر علی زئی حفظہ اللہ |
220 | نفل نمازوں کے فضائل و مسائل | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
221 | مساجد میں عورتوں کی نماز کے دس دلائل | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
222 | ایک صحیح العقیدہ یعنی اہل حدیث بادشاہ کا عظیم الشان قصہ | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
223 | نبی کریم ﷺ کا حلیہ مبارک احادیث صحیحہ سے بطورخلاصہ پیش خدمت ہے | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
224 | نبی کریم ﷺ کے معجزے | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
225 | سجدے کی حالت میں ایڑیوں کا ملانا آپ ﷺ سے باسند صحیح ثابت ہے | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
226 | باجماعت نماز میں صف کے پیچھے اکیلے آدمی کی نماز | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
227 | نمازِ تسبیح / صلوٰۃ التسبیح | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
228 | کیا ملک الموت علیہ السلام کا نام یعنی ’’عزرائیل‘‘ قرآن یا حدیث سے ثابت ہے؟ | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
229 | ختمِ نبوت پر چالیس (40) دلائل | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
230 | چالیس (40) مسائل جو صراحتاً صرف اجماع سے ثابت ہیں | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
231 | صحیح بخاری کی احادیث و روایات اور بعض دوسری صحیح احادیث کا دفاع | الشیخ حبیب الرحمٰن ہزاروی حفظہ اللہ |
232 | وعظ و نصیحت اور دعوت و تبلیغ کے بارے میں سنہری ہدایات | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
233 | فضائلِ سلام (السلام علیکم کہنے کے فوائد) | فضیلۃ الشیخ حافظ ندیم ظہیر حفظہ اللہ |
234 | جہنم سانس باہر نکالتی ہے تو گرمی زیادہ ہو جاتی ہے | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
235 | سب اہلِ ایمان بھائی بھائی ہیں | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
236 | اللہ پر ایمان اور ثابت قدمی | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
237 | دانت اللہ تعالیٰ کی نعمت ہیں | حافظ محمد جعفر حفظہ اللہ |
238 | ماہِ صفر کے بعض مسائل | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
239 | اظہار خوشی مگر کیسے؟ | فضیلۃ الشیخ حافظ ندیم ظہیر حفظہ اللہ |
240 | محمد رسول اللہ ﷺ کا سایہ مبارک | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
241 | ابو الطفیل عامر بن واثلہ، صحابہ کرام میں وفات پانے والے آخری صحابی تھے | محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
Android App --or-- iPhone/iPad App
IshaatulHadith Hazro © 2021