فتاویٰ علمیہ المعروف توضیح الاحکام جلد اوّل

Tozeeh Al-Ahkaam | Fatawa ilmia | Part 1

فتاویٰ علمیہ المعروف توضیح الاحکام جلد اوّل - Tozeeh Al-Ahkaam | Fatawa ilmia | Part 1

مضمون صفحہ
حرفِ اوّل للشیخ ندیم ظہیر حفظہ اللہ 21
مقدمہ توضیح الاحکام 24
کیا اللہ تعالیٰ ہر جگہ بذاتہ موجود ہے؟ 29
اللہ کی معیت و قربت سے کیا مراد ہے؟ 31
قرآن مخلوق نہیں بلکہ اللہ کا کلام ہے اور رحمٰن کا عرش پر مستوی ہونا برحق ہے 33
کیا اللہ تعالیٰ مومن کے دل میں سما سکتا ہے؟ 54
وحدت الوجود کیا ہے؟ اور اس کا شرعی حکم 55
ابن عربی صوفی کا رَد 63
وحدت الوجود اور علمائے دیوبند 67
حاجی امداد اللہ تھانہ بھونوی کا انوکھا نظریہ 69
شرک کا مفہوم 70
ایمان میں کمی بیشی کا مسئلہ 72
کلمہ طیبہ کا ثبوت 75
نور اور بشر کا مسئلہ؟ 80
رسول اللہ ﷺ کا سایہ مبارک 81
نبی ﷺ کی قبر کے پاس دُرود اور اس کا سماع؟ 82
کیا آدم علیہ السلام نے محمد رسول اللہ ﷺ کے وسیلے سے دعا کی تھی؟ 83
طاہر القادری صاحب کے ایک حوالے کی تحقیق 84
قطب و ابدال کی شرعی حیثیت 85
کشف کی حقیقت؟ 87
بدعتِ لغوی اور بدعتِ شرعی میں فرق 88
اہلِ بدعت کا ذبیحہ 90
اہلِ بدعت کی روایات صحیحین میں موجود ہیں 95
جنات کا وجود ایک حقیقت ہے 98
قصیدہ بردہ کی حقیقت 101
نظر کا لگ جانا برحق ہے 103
رسول اللہ ﷺ کو خواب میں دیکھنا 106
معراج جسمانی تھا 107
دعوتِ حق کے لئے مناظرہ کرنا 108
کذباتِ ثلاثہ والی حدیث کا مفہوم 111
قیامت سے پہلے امام مہدی کا ظہور 114
امام احمد بن حنبل اور عقیدہ سماعِ موتٰی 115
حافظ ابن تیمیہ رحمہ اللہ اور تقلید 115
زمین اور آسمان کے درمیان مسافت 122
ابراہیم علیہ السلام کے والد کا نام؟ 122
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا اللہ تعالیٰ سے مصافحہ کرنا؟ 129
مصنف عبدالرزاق کا مفقود نسخہ اور حدیثِ نور 130
قلمی اور مطبوعہ کتابوں سے استدلال کی شرائط 131
چار من گھڑت کتابیں 135
رافضیت سے متعلق چند روایات کی تحقیق 139
امام حسن بن علی البر بہاری کی کتاب: شرح السنہ؟ 149
عبداللہ بن سبا کون تھا؟ 153
وحدت الوجود کے ایک پیروکار ’’حسین بن منصور الحلاج‘‘ کے بارے میں تحقیق 159
نبی ﷺ کا جسم اطہر اور قبر 163
قبر میں نبی ﷺ کی حیات کا مسئلہ 164
قبر میں نماز اور ثابت البنانی رحمہ اللہ 171
اہلِ بیت میں ازواج مطہرات شامل ہیں 174
مروجہ جماعتوں اور بیعت کی حیثیت 175
تخلیقِ آدم اور احادیث کا مفہوم 176
تحقیق روایت: أن اللہ خلق آدم علٰی صورۃ الرحمٰن 176
امام ابن خزیمہ اور اللہ تعالیٰ کی صفت: آنکھیں 177
نبی ﷺ کی نبوت اور آدم علیہ السلام 178
رسول اللہ ﷺ پر دُرود اور فرشتوں کا اسے پہچانا 182
نذر اور تقدیر 185
اہلِ حدیث کی قدامت اور آلِ دیوبند 187
کیا چاروں امام برحق ہیں؟ 187
پانی کی نجاست کا مسئلہ 197
جس کنویں میں چوہا گر کر مر جائے تو اس کنویں کا پانی نکالا جائے گا 197
جیب میں اَذکار کی کتاب اور طہارت 197
بیت الخلاء اور انگوٹھی اُتارنا 198
قبلہ رُخ ہو کر پیشاب کرنا منع ہے 199
حالتِ جنابت اور قرآن کی قراءت 199
جنابت اور حیض کی حالت میں قرآن کی تلاوت اور مسجد میں داخلہ 202
حائضہ اور جنبی کا مسجد میں داخلہ؟ 205
غسلِ جنابت میں سر پر پانی ڈالنا 206
غسلِ جنابت میں سر کا مسح 209
کیا مَنی پاک ہے؟ 210
وضو کی فضیلت اور برکات 213
ایک ہی چلو سے کلی کرنا اور ناک میں پانی ڈالنا 213
وضو کے دوران میں جائز کلام 214
وضو کے بعد دُعا 215
وضو کے بعد شرمگاہ پر پانی چھڑکنا 215
وضو کے بعد اعضائے وضو پونچھنا 217
مقتدی کا وضو کے بغیر نماز پڑھنے سے امام کو اشتباہ 219
جرابوں پو مسح جائز ہے 220
سخت سردی میں تیمم 224
تیمم کے لئے مٹی کا ڈھیلا 225
ہوا نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے 225
پیشاب کے قطروں کی بیماری اور وضو 229
ٹخنوں سے نیچے ازار اور وضو 229
نماز میں ہنسنے سے وضو کا ٹوٹنا؟ 230
تحیۃ المسجد کا حکم 235
مساجد اور صحیح سمتِ قبلہ 236
مسجد کو کسی دوسری ہیئت (حالت) میں بدلنا؟ 238
مسجد کے فنڈز کو ذاتی استعمال میں لانا کیسا ہے؟ 239
قبلہ رُخ ہو کر اذان کہنا 243
نومولود کے کان میں اذان کہنا 244
دوہری اذان کا مسئلہ 245
اذانِ جمعہ کا مقام 249
اذان کے بعد دُرود پڑھنا 250
اقامت مؤذن کا حق ہے 250
اقامت کہنے والا کہاں کھڑا ہو؟ 251
بغیر اقامت کے نماز کس حکم میں ہے؟ 251
دوسری جماعت کے لئے اقامت کا مسئلہ 252
انفرادی نماز اور اقامت 253
باجماعت نماز کا بیان 257
نماز باجماعت کے بعد دوسری جماعت 258
قصداً دوسری جماعت کرانے کا حکم؟ 259
مسجد میں دوسری جماعت کرانے کا حکم 260
گھر میں نماز باجماعت کرانے کی کیفیت 265
عورتوں کی جماعت میں خیر؟ 266
اوقاتِ نماز 271
نمازِ ظہر کو ٹھنڈا کر کے پڑھنے کا مفہوم 271
نمازِ عصر کا وقت 272
ممنوع اوقات میں نوافل کی ادائیگی 274
سترے کا بیان (سترے کا حکم) 276
امامت و اقتداء کا بیان 277
مقیم امام کی اقتداء میں مسافر کی نماز 277
مقتدی کے لئے سمع اللہ لمن حمدہ کہنا 278
جماعت میں شامل ہونے کا طریقہ 278
دو منزلہ مسجد میں امام کے کھڑے ہونے کا مقام 280
عورتیں امام کے پیچھے ہی کھڑی ہوں 280
امام کا اونچی آواز سے تکبیریں کہنا 281
نبی کا اُمتی کی اقتدا میں نماز پڑھنا (عبدالرحمٰن بن عوف کے پیچھے نماز) 285
نماز میں عورت کی امامت 278
باقی ماندہ رکعات کی ادائیگی کیسے؟ 293
مغرب کی نماز پڑھنے والے کے پیچھے عصر کی نماز؟ 294
صف بندی کا بیان 296
صف بندی کا حکم اور فقہ حنفی 296
صف میں اکیلے آدمی کی نماز 297
صف میں اکیلے نماز پڑھنے کا حکم 302
طریقہ نماز کا بیان 303
نمازِ حنفی! یا رسول اللہ ﷺ والی محمدی نماز؟ 303
نماز کی نیت زبان سے 303
نماز کی ہر رکعت کے شروع میں تعوذ 304
نماز میں تعوذ کے الفاظ 304
سکتات کا بیان 305
کیا نماز میں سکتات کا ثبوت ہے؟ 305
’’امام دو دفعہ سکتہ کرتا ہے، اس میں سورہ فاتحہ پڑھنے کو غنیمت جانو‘‘ 305
کن صحابہ سے ثابت ہے کہ وہ قراءت کے بعد، رکوع سے پہلے، مقتدی کو فاتحہ پڑھنے کی مہلت دینے کے لئے سکتہ کرنے کے قاعل و فاعل تھے؟ 306
’’رسول اللہ ﷺ دو سکتے کرتے: ایک نماز شروع کرتے وقت اور دوسرا قراءت سے فارغ ہونے پر‘‘ 308
سورہ فاتحہ امام کے سکتات میں پڑھنا 308
’’جب امام پڑھے تو خاموش رہو‘‘ 309
نماز میں ہاتھ کہاں باندھے جائیں؟ 313
بسم اللہ الجہر کا مسئلہ 317
مسئلہ سورہ فاتحہ خلف الامام 320
فاتحہ خلف الامام کی سب سے قوی دلیل کونسی ہے؟ 323
حدیث ’’من کان لہ إمام فقرأۃ الإمام لہ قرأۃ‘‘ کی تحقیق 326
’’وإذا قرئ القرآن فاستمعوا‘‘ کا مفہوم 330
نماز میں آمین بالجہر 331
جہری نمازوں میں آمین بالجہر 333
زاد الیقین فی تحقیق بعض روایت التأمین 334
مسبوق (جس کی فاتحہ باقی ہو) اور آمین 343
سورہ فاتحہ اور دوسری سورت کے درمیان بسم اللہ پڑھنا 344
نماز میں رکوع سے پہلے اور بعد: رفع الیدین 345
کیا نماز میں رفع یدین کرنے سے نیکیاں ملتی ہیں؟ 347
مسئلہ رفع یدین اور سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ 348
مسئلہ رفع الیدین و عدمِ رفع یدین 341
مسند حمیدی اور رفع یدین 353
مسئلہ رفع یدین اور موطا امام مالک 354
رفع یدین اور سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ 355
رفع یدین کے خلاف ایک نئی روایت: اخبار الفقہاء والمحدثین؟ 356
رفع یدین کے خلاف ایک بے اصل روایت اور طاہر القادری صاحب 362
اسناد دین میں سے ہیں (اور) اگر سند نہ ہوتی تو جس کے جو دل میں آتا کہتا 363
سجدہ تلاوت کرتے رفع یدین کا ثبوت 367
مُدرکَ رکوع کی رکعت کا حکم 367
کیا امام کے ساتھ رکوع میں ملنے سے رکعت ہوجاتی ہے؟ 373
’’جس نے امام کے ساتھ رکوع پالیا، اس نے رکعت پالی‘‘ 373
رکوع اور سجدہ میں مختلف دعائیں کرنا 374
رکوع کے بعد ہاتھوں کی کیفیت 374
رکوع کے بعد ہاتھ باندھنے والی روایت کا حکم 380
دوسری رکعت کے لئے اٹھتے وقت ہاتھوں کی کیفیت؟ 380
سجدوں سے کیسے اُٹھا جائے؟ مٹھیاں بند کر کے یا ہتھیلیاں کھول کر؟ 381
دو سجدوں کے درمیان رفع سبابہ 382
سجدوں میں ایڑیاں ملانا 384
تشہد میں رفع سبابہ کا مسئلہ 385
تشہد کے وقت انگلی کو اُٹھائے رکھیں یا ہلاتے رہیں؟ 386
پہلے تشہد میں دُرود 387
آخری رکعات میں سورہ فاتحہ کے ساتھ کسی سورت کا ملانا 387
نماز سے متعلق دیگر مسائل 389
ننگے سر نماز پڑھنے کا حکم 395
نماز میں مخصوص آیات کا جواب دینا 401
سوہ غاشیہ کے اختتام پر جواب 402
قراءت کی غلطی کا نماز پر اثر 403
ہر تکبیر پر رفع یدین کرنا؟ 403
سجدہ سہو رِہ جائے تو نماز کا حکم؟ 403
صلٰوۃ المسلمین پر ایک نظر 404
امام احمد (بن حنبل) کی کتاب الصلٰوۃ؟ 405
فرض نماز اور ان کی رکعات 406
نماز میں قراءت کی ترتیب؟ 409
نماز میں جوتے سامنے رکھنا 410
نوافل، وتر اور قنوت کا بیان 411
سنن اور وتر کی قضا کا مسئلہ 411
وتروں کے بعد نوافل کا حکم 411
وتر کے بعد تہجد؟ 412
قنوت پڑھنے کے لئے تکبیر کہنا 412
قنوتِ وتر رکوع سے پہلے یا بعد میں؟ 413
قنوتِ وتر میں ہاتھ اُٹھا کر دُعا کرنا؟ 415
نمازِ وتر میں دعائے قنوت والی ایک روایت 418
نمازِ ظہر سے پہلے دو سنتیں 419
نمازِ عصر سے پہلے چار سنتیں 419
نمازِ مغرب سے پہلے دو رکعتیں 420
چار سنتیں دو دو کر کے پڑھیں 424
دن اور رات کی نماز دو دو رکعتیں ہیں 425
نماز تسبیح کی تحقیق اور اس کے مسائل 426
نماز تسبیح کے بارے میں حدیث ابن عباس رضی اللہ عنہ کی تحقیق 426
نماز تسبیح کے بارے میں حدیث جابر بن عبداللہ الانصاری رضی اللہ عنہ کی تحقیق 428
نمازِ تسبیح سے متعلق بعض ضروری مسائل 430
کیا صلٰوۃ التسبیح کی تمام سندیں کمزور ہیں اور بمشکل سے ’’حسن‘‘ کے درجے کو پہنچتی ہیں؟ 431
نمازِ استسقاء کا طریقہ 432
سجدہ تلاوت واجب یا سنت؟ 433
قصر نماز کا بیان 436
سفر کی مسافت اور قصر نماز 436
سفر میں نمازِ قصر کا مسئلہ 437
آبائی گھر میں قصر نماز کا حکم 440
آبائی مقام میں قصر نماز کا حکم 442
جمع بین الصلاتین کا مسئلہ 442
بغیر عذر کے جمع بین الصلاتین جائز نہیں ہے 443
جمعہ کا بیان 444
خطبہ مسنونہ اور بعض مروج الفاظ 444
خطبہ جمعہ میں اشعار پڑھنا 444
اختلافی مسائل پر خطبات 444
دورانِ خطبہ سلام کا جواب دینا 444
حالتِ خطبہ میں دو رکعت نماز 445
خطبہ جمعہ کے لئے آنے والا دو رکعتیں پڑھے 447
رکعاتِ جمعہ ایک سلام کے ساتھ 448
نمازِ جمعہ رہ جانے کی صورت میں ظہر کی ادائیگی 450
سورہ اعلی کی قراءت اور ’’سبحان ربی الاعلی‘‘ کہنا 451
عیدین کا بیان 453
عید کے دن نمازِ جمعہ کا اختیار 453
مسجد میں نمازِ عید کی ادائیگی 453
شاہراہ عام پر نمازِ عید کی ادائیگی 454
خطبہ عید اور منبر 454
تکبیراتِ عیدین میں رفع یدین 455
تکبیراتِ عیدین اور جنازہ میں رفع یدین 457
نمازِ جنازہ کی تکبیروں میں رفع یدین کا ثبوت 459
دعا و اَذکار اور فضائل کا بیان 463
فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا 463
فرض نماز پڑھنے کے بعد آیت الکرسی پڑھنے کی فضیلت 468
تعزیت میں اجتماعی دعا کی حیثیت 469
خطبہ نکاح کے بعد اجتماعی دعا 469
دعا میں نبی ﷺ کا وسیلہ 469
نبی اکرم ﷺ کے وسیلے سے دعا؟ 470
فرض نماز کے بعد ماتھے پر ہاتھ رکھنا 471
دانوں والی مروجہ تسبیح کی شرعی حیثیت 474
صف میں کھڑے ہونے کی دعا 475
دو سجدوں کے درمیان دعا کی تحقیق 476
دو سجدوں کے درمیان دعا 476
اللھم اغفرلی وارحمنی واھدنی وعافنی وارزقنی 476
آئینہ دیکھتے وقت کی دعا 478
کھانا کھانے سے پہلے دعا 478
دَم اور اَذکار سے بیماری کا علاج 478
تکبیراتِ عیدین کے الفاظ 479
بازار میں داخل ہوتے وقت دعا کی تحقیق 481
عشرہ ذوالحجہ میں تکبیرات کا اہتمام 483
روایت ’’اللھم اجرنی من النار‘‘ کی تحقیق 484
کالے علم سے بچنے کا طریقہ 485
جنات سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟ 485
سو (100) دفعہ دُرود پڑھنا 486
استخارہ کب اور کتنے دن کرنا ہے؟ 486
دورانِ تلاوت سلام کرنا 488
قرآن رسیوں میں بندھی ہوئی اونٹنی سے تیز دل و دماغ سے نکل جاتا ہے 488
سورہ حشر کی آخری تین آیات کی فضیلت اور اس کی تحقیق 491
سورة یٰسین کے فضائل 493
سورہ ملک اور عذابِ قبر 497
پانی پینے کے بعد کی دعا 502
موت کے وقت کلمہ پڑھنا 507
میت کے سلسلے میں چند بدعات اور ان کا رَد 507
میت کے لئے ہاتھ اُٹھا کر اجتماعی دعائیں؟ 514
جمعرات کی روٹی اور چالیسویں وغیرہ؟ 515
قبروں پر اجتماعی دعائیں اور سورہ یٰسین کی تلاوت؟ 516
میت کو کہاں دفن کیا جائے؟ 517
سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا اور غسلِ وفات 517
نبی ﷺ کے غسل کے بارے میں ایک روایت کی تحقیق 520
جنازے کے ساتھ ذِکر بالجہر؟ 521
قبرستان جانے کے مقاصد 522
قبر کے سرہانے آگ جلانا منع ہے 527
پکی قبریں بنانا منع ہے 528
نمازِ جنازہ جہراً یا سراً؟ 528
تکبیراتِ جنازہ میں رفع یدین 530
عورتوں کا نمازِ جنازہ پڑھانا 533
غائبانہ نمازِ جنازہ کا حکم؟ 534
ایک میت کا دو مرتبہ جنازہ 535
میت کی طرف سے صدقہ 537
میت کی چارپائی قبلہ رُخ اٹھانا 538
میت کی چارپانی قبر کی کس جانب رکھی جائے؟ 539
نمازِ جنازہ میں سلام کیسے پھیریں؟ 539
غیر محرم کی میت کو کندھا دینا 545
قبر پر پانی چھڑکنا 546
اعادہ رُوح اور منکر نکیر 547
عذابِ قبر 547
الیا قوت والمرجان في تو ثیق أبي عمرزاذان 551
منہال بن عمرو، میزان جرح وتعدیل میں 556
نوحہ کرنے کے بارے میں ایک روایت 561
مردے پر اعمال پیش ہونا 561
دفنانے کے بعد قبر کے پاس کھڑا ہونا 562
علیین اور سجین کیا ہے؟ 563
نبی کریم ﷺ کی نمازِ جنازہ کیسے پڑھی گئی؟ 563
قبرستان میں عورتوں کا جانا 564
مسئلہ تدلیس اور محدثین 569
سفیان ثوری رحمہ اللہ اور اُن کی تدلیس 570
روایات میں وجۂ ترجیح 571
امام حاکم، امام ترمذی اور امام ابن حبان کا تساہل؟! (یعنی متساہل تھے) 572
تنبیہ ضروری برغلام مصطفٰی نوری 583
سر کے بال زمین میں دفن کرنے کی روایت 594
تھوڑا کھانے کی فضیلت میں روایت 594
موسیٰ علیہ السلام کا ملک الموت (فرشتے) کو تھپڑ مارنا 596
حدیثِ رکانہ رضی اللہ عنہ کی تحقیق 597
طلاق کے بارے میں ایک روایت کی تحقیق 599
سوال کے متعلق ایک روایت کی تحقیق 599
کھڑے ہو کر جوتے پہننا 605
خطبۂ حجۃ الوداع کے بارے میں تحقیق 608
کتاب: توحیدِ خالص (للشیخ بدیع الدین) کی بعض روایات 609
صاحبِ قبر کی دو رکعتیں 610
روایت: موحد اور گناہ کی تحقیق 612
تعریف کے وقت دُعا کرنا 614
نماز اور کفارۂ گناہ 615
کیا غیبت زنا سے بڑا گناہ ہے؟ 618
کفارۂ غیبت 619
صحابہ کرام کا ہنسنا 620
عورت کے ذِمہ چار کام ہیں 620
نبی ﷺ اور دُرود کا جواب 621
بیمار کا حمام میں نہانا؟ 622
بیوی اور شوہر کی مُدتِ جدائی؟ 623
’’کیا محمد بن اسحاق بن یسار ضعیف راوی ہے‘‘ ؟ 624
’’ناسخ و منسوخ کی وضاحت کریں کہ کونسی حدیث ناسخ ہے اور کونسی منسوخ؟‘‘ 624
تذکیرِ موت: ’’دلوں کے زنگ دُور کرنے کا آلہ؟‘‘ 626
فرعون اور اس کی سیڑھی 627
ایک عجیب روایت کی تحقیق: ’’میرے اور میری بیوی کے پاس ایک چادر ہے‘‘ 627
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ عظیم الشان مقام 631
حجامت یعنی سینگی لگانا 647
امارتِ سفر کا حکم اور کاغذی تنظیمیں 648
گھر والوں کو السلام علیکم کہنا 653
قربانی کا جانور خریدنے کے بعد نقص / اجماع اور اجتہاد 653
میت کی طرف سے قربانی 658
عقیقہ اور اس کے بعض مسائل 658
نومولود کے سرہانے چاقو؟ 661
غیر قبیلے میں شادیاں اور میاں بیوی کا اختلاف 663
دلہن کی گود میں چھوٹے بچے کو بٹھانا 667
دولہا کے گلے میں ہار؟ 668
بیس رکعات تراویح سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے ثابت نہیں ہیں 668
رکعاتِ تراویح اور دعوئ اعظمی 669
دادا کی وراثت اور پوتے 671
اہل حدیث پر مخالفین حدیث کے حملے اور اُن کا جواب 671
دیوبندی بریلوی کہتے ہیں کہ ’’اہل حدیث کے نزدیک مَنی پاک ہے‘‘ 679

Android App --or-- iPhone/iPad App

IshaatulHadith Hazro © 2023