حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی امام بخاری رحمہ اللہ تک سندتحریر: محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
شیخ العرب والعجم بدیع الدین شاہ الراشدی رحمہ اللہ نے محدّث العَصر حَافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کو اپنے دستخطوں اور مہر کے ساتھ 8/7/1406ھ کو اس سند کا اجازت نامہ عطا کیا تھا۔
شیخ العرب والعجم بدیع الدین شاہ الراشدی رحمہ اللہ کے الفاظ کے ساتھ سند درج ذیل ہے: ’’فأخبرني الشیخ عبدالحق الہاشمي قال: أخبرنا أحمد بن عبداللہ بن سالم البغدادي عن عبدالرحمن بن حسن بن محمد بن عبدالوہاب عن جدہ شیخ الإسلام عن عبداللہ بن إبراہیم المدني عن عبدالقادر التغلبي عن عبدالباقي عن أحمد الوفائي عن موسی الحجازي عن أحمد الشویکی عن العسکر ي عن الحافظ شمس الدین ابن القیم عن شیخ الإسلام الحافظ تقي الدین أبی العباس ابن تیمیۃ عن الفخر ابن البخاري عن أبی ذرالھروي عن شیوخہ الثلاثۃ السرخسي والمستملي والکشمیھني عن محمد بن یوسف الفربري عن إمام الدنیا أبي عبداللہ محمد بن إسماعیل البخاري۔‘‘ (منجد المستجیز ص10،11) تفصیل کے لئے دیکھئے محدّث العَصر حَافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب ’’تحقیقی مقالات‘‘ جلد 1 صفحہ 488 اور 489۔ |
ہماری موبائل ایپ انسٹال کریں۔ تحقیقی مضامین اور تحقیقی کتابوں کی موجودہ وقت میں ان شاء اللہ سب سے بہترین ایپ ہے، والحمدللہ۔
دیگر بلاگ پوسٹس:
Android App --or-- iPhone/iPad App
IshaatulHadith Hazro © 2024