تجھے تو اچھی طرح سے نماز پڑھنی ہی نہیں آتی!تحریر: محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
امام ابو العباس احمد بن علی الابار رحمہ اللہ نے فرمایا:
یہ ہے انجام اور علمی مقام اس نام نہاد جعلی فقیہ کا جو اہلِ حدیث کی گستاخیاں کرتا تھا۔ تنبیہ: اس صحیح واقعے سے ثابت ہوا کہ امام ابو العباس احمد بن علی بن مسلم الابار البغدادی رحمہ اللہ اہلِ حدیث میں سے تھے۔ اصل مضمون کے لئے دیکھئے تحقیقی و علمی مقالات (جلد 6 صفحہ 127) نیز دیکھئے ماہنامہ الحدیث حضرو (شمارہ 97 صفحہ 42) |
ہماری موبائل ایپ انسٹال کریں۔ تحقیقی مضامین اور تحقیقی کتابوں کی موجودہ وقت میں ان شاء اللہ سب سے بہترین ایپ ہے، والحمدللہ۔
دیگر بلاگ پوسٹس:
Android App --or-- iPhone/iPad App
IshaatulHadith Hazro © 2024