روزہ افطار کرنے کے بارے میں مُسَوِّفین (دیر سے روزہ افطار کرنے والوں) میں سے نہ ہوناتحریر: محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم حدیث نمبر 410: وَبِہٖ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((لاَ یَزَالُ النَّاسُ بِخَیْرٍ مَا عَجَّلُوا الفِطْرَ)) اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: لوگ اس وقت تک خیر سے رہیں گے جب تک روزہ افطار کرنے میں جلدی کریں گے۔ تحقیق: سندہ صحیح تخریج: البخاري الموطأ (روایۃ یحییٰ 1/ 288 ح 645، ک 18 ب 3 ح 6) التمہید 21/ 97، الاستذکار: 594 ٭ وأخرجہ البخاری (1957) من حدیث مالک بہ، ومسلم (48/ 1098) من حدیث ابی حازم بہ۔ تفقہ:
اصل مضمون کے لئے دیکھیں: الاتحاف الباسم شرح موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم حدیث نمبر 410 |
ہماری موبائل ایپ انسٹال کریں۔ تحقیقی مضامین اور تحقیقی کتابوں کی موجودہ وقت میں ان شاء اللہ سب سے بہترین ایپ ہے، والحمدللہ۔
دیگر بلاگ پوسٹس:
Android App --or-- iPhone/iPad App
IshaatulHadith Hazro © 2024