آگ بجھا کر اور ہیٹر بند کر کے سویا کریںتحریر: فضیلۃ الشیخ حافظ ندیم ظہیر حفظہ اللہ |
سردیوں کے موسم میں عموماً لوگ سردی سے بچاؤ کے لیے حتی الامکان تدابیر اختیار کرتے ہیں۔ دیہات وغیرہ میں گھاس پھوس کو جلا کر یا کوئلوں کے ذریعے سے حرارت حاصل کی جاتی ہے۔ جبکہ شہروں میں ہیٹر وغیرہ کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اور جب ان چیزوں کے استعمال کا موسم آتا ہے تو ساتھ ہی کئی واقعات پڑھنے اور سننے کو ملتے ہیں کہ رات کو سوئے لیکن صبح اٹھ نہیں سکے اور گھر بار راکھ میں تبدیل ہو گیا۔ والعیاذ بالله اور اس کی بڑی وجہ نبی کریم ﷺ کی پاکیزہ تعلیمات سے عدم واقفیت ہے، جبکہ شریعت اسلامیہ میں اس سے متعلق صدیوں پہلے آگاہی دی جا چکی ہے۔ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کا بیان ہے:
اگر ہم لوگ اپنی زندگیوں کو کتاب وسنت کے قالب میں ڈھال لیں تو دنیا و آخرت کے مصائب سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔ ان شاء الله |
ہماری موبائل ایپ انسٹال کریں۔ تحقیقی مضامین اور تحقیقی کتابوں کی موجودہ وقت میں ان شاء اللہ سب سے بہترین ایپ ہے، والحمدللہ۔
دیگر بلاگ پوسٹس:
Android App --or-- iPhone/iPad App
IshaatulHadith Hazro © 2024