معجزۂ شقِ قمر |
ارشادِ باری تعالیٰ ہے:
قیامت کے متعلق رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
رسول اللہ ﷺ کے متعدد معجزات کا ذکر احادیث صحیحہ میں موجود ہے، ان میں سے ایک معجزۂ شقِ قمر ہے جس کا ذکر قرآن کی مذکورہ آیات میں کیا گیا ہے۔ معجزۂ شقِ قمر کی روایات سیدنا انس بن مالک، جبیر بن مطعم، حذیفہ بن الیمان، عبداللہ بن عباس، عبداللہ بن عمر اور عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہم وغیرہ سے مروی ہیں۔ اس معجزے کی احادیث کو حافظ ابن کثیر نے متواتر قرار دیا ہے۔ دیکھئے تفسیر ابن کثیر(13/ 289، نسخہ محققہ) سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ:
بعض الناس کا مذکورہ روایت کو مرسلِ صحابی کہہ کر ٹھکرانا باطل ہے کیونکہ مرسلِ صحابی کے حجت ہونے میں محدثین کا اتفاق ہے، کوئی اختلاف نہیں ہے۔ صحیح احادیث اور معجزات کا انکار کرنے والے اپنی خود ساختہ خواہشات کے غلام ہیں۔ ہر اچھے اور شنیع فعل کا فیصلہ عنقریت ہونے والا ہے۔ ………… اصل مضمون ………… اصل مضمون کے لئے دیکھئے ماہنامہ الحدیث حضرو (شمارہ 66 صفحہ 49) |
ہماری موبائل ایپ انسٹال کریں۔ تحقیقی مضامین اور تحقیقی کتابوں کی موجودہ وقت میں ان شاء اللہ سب سے بہترین ایپ ہے، والحمدللہ۔
دیگر بلاگ پوسٹس:
Android App --or-- iPhone/iPad App
IshaatulHadith Hazro © 2024