صحابۂ کرام کے بعد کسی اُمتی کا خواب حجت نہیں ہےتحریر: محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
مشہور ثقہ امام قاضی ابو جعفر احمد بن اسحاق بن بہلول بن حسان بن سنان التنوخی البغدادی رحمہ اللہ (متوفی 318ھ) نے کہا:
ظاہر ہے کہ حنفی حضرات اس سچے اور نیک آدمی کے خواب کو صحیح نہیں مانتے لہٰذا ثابت ہوا کہ صحابۂ کرام کے بعد کسی اُمتی کا خواب حجت نہیں ہے اگرچہ وہ یہ دعویٰ کرے کہ اُس نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا ہے۔ استاذ محترم حافظ عبدالحمید ازہر رحمہ اللہ نے فرمایا:
اصل مضمون کے لئے دیکھئے کتاب الاربعین لابن تیمیہ (ص 114) |
ہماری موبائل ایپ انسٹال کریں۔ تحقیقی مضامین اور تحقیقی کتابوں کی موجودہ وقت میں ان شاء اللہ سب سے بہترین ایپ ہے، والحمدللہ۔
دیگر بلاگ پوسٹس:
Android App --or-- iPhone/iPad App
IshaatulHadith Hazro © 2024