کیا آپ روزے سے ہیں؟تحریر: محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
اگر آپ روزے سے ہیں تو پھر ایک لمحے کے لئے اپنا جائزہ لیجئے کہ کیا آپ روزے کے تقاضے پورے کر رہے ہیں؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ کا شمار ایسے لوگوں میں سے ہو رہا ہو جن کے بارے میں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
نیز آپ ﷺ نے فرمایا:
کیا آپ چغلی، غیبت، جھوٹ اور بہتان جیسے گناہوں سے اپنے دامن کو بچا پائے ہیں؟ کیا آپ اپنی زندگی میں روزے کے اہم مقصد (تقویٰ شعاری اور پرہیزگاری) کے آثار محسوس کر رہے ہیں؟ اگر ان تمام باتوں کا جواب ہاں میں ہے تو ماہِ رمضان آپ کو مبارک ہو! اگر جواب نہیں میں ہے تو پھر اللہ کے حضور ہاتھ اُٹھائیے، گڑ گڑا یئے اور ممکن ہو سکے تو آنکھوں سے آنسو بہائیے اور مانگئے:
اس دورانیے میں نبی اکرم ﷺ کا یہ فرمان بھی ذہن نشین رہے کہ آپ نے فرمایا:
یہ مختصر سا محاسبہ چارٹ ہے کیونکہ جو لوگ اپنا تزکیہ و محاسبہ کرتے رہتے ہیں وہ دنیا و آخرت میں سرخرو رہتے ہیں۔ ﴿قَدْاَفْلَحَ مَنْ زَکّٰھَا﴾ اصل مضمون کے لئے دیکھئے ماہنامہ الحدیث شمارہ 41 صفحہ 65 یعنی لاسٹ اِن ٹائٹل |
ہماری موبائل ایپ انسٹال کریں۔ تحقیقی مضامین اور تحقیقی کتابوں کی موجودہ وقت میں ان شاء اللہ سب سے بہترین ایپ ہے، والحمدللہ۔
دیگر بلاگ پوسٹس:
Android App --or-- iPhone/iPad App
IshaatulHadith Hazro © 2024