امام ابوبکر بن ابی داود السجستانی رحمہ اللہ کا عظیم الشان حافظہتحریر: محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
اللہ تعالیٰ نے امام ابوبکر بن ابی داود السجستانی رحمہ اللہ کو عظیم الشان حافظہ عطا فرمایا تھا۔ احمد بن ابراہیم بن شاذان (ثقہ) سے روایت ہے کہ:
سبحان اللہ! حافظے سے تیس ہزار روایتیں بیان کیں اور صرف تین روایتوں کی سند میں غلطی لگی۔ یہ بے پناہ حافظے کی دلیل ہے! عام لوگ بھی جانتے ہیں کہ قرآن کے مستند ومتقن حافظ کو بھی بعض اوقات قرأتِ قرآن میں غلطی لگ جاتی ہے، لہٰذا ہزار احادیث میں سے صرف ایک کی سند میں غلطی لگ جانا اس کی دلیل ہے کہ ابن ابی داود بہت بڑے حافظِ حدیث تھے۔ رحمہ اللہ امام ابو حفص ابن شاہین رحمہ اللہ (متوفی 385ھ) نے فرمایا:
ابن شاہین نے کہا:
اصل مضمون کے لئے دیکھئے تحقیقی و علمی مقالات (جلد 4 صفحہ 387 تا 389) |
ہماری موبائل ایپ انسٹال کریں۔ تحقیقی مضامین اور تحقیقی کتابوں کی موجودہ وقت میں ان شاء اللہ سب سے بہترین ایپ ہے، والحمدللہ۔
دیگر بلاگ پوسٹس:
Android App --or-- iPhone/iPad App
IshaatulHadith Hazro © 2024