امام ابو بکر عبداللہ بن ابی داود رحمہ اللہ کے اشعارتحریر: محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
امام ابن شاہین نے فرمایا: ہمارے استاذ (امام) ابو بکر بن ابی داود السجستانی (متوفی 316ھ) نے فرمایا:
(شرح مذاہب اہل السنہ لابن شاہین ص 321۔323) امام ابو بکر بن ابی داود نے ان اشعار کے بعد فرمایا:
نیز دیکھئے کتاب الشریعہ للآجری (نسخہ مرقمہ ص 973۔975، نسخہ محققہ 5/ 2563۔2565) سیر اعلام النبلاء (13/ 233۔236 وسندہ صحیح) العلو للعلی الغفار (نسخہ محققہ 2/ 1220۔1223 ح 488 وقال الذہبی: ’’ھذہ القصیدۃ متواترۃ عن ناظمھا، رواھا الآجري وصنف لھا شرحًا‘‘) اور شیخ عبدالرزاق بن عبدالمحسن بن حمد البدر المدنی (من المعاصرین وھو ثقۃ ابن ثقۃ) کی کتاب: التحفۃ السنیہ شرح منظومہ ابن ابی داود الحائیہ (ص9۔124) فائدہ: اس قصیدے سے ثابت ہوا کہ امام ابن ابی داود مقلد نہیں بلکہ اہلِ حدیث میں سے تھے، لہٰذا اُنھیں حنبلی کہنے کا مطلب مقلد ہونا نہیں بلکہ امام احمد بن حنبل کے عقیدے پر ہونا ہے۔ رحمہما اللہ اصل مضمون کے لئے دیکھئے تحقیقی و علمی مقالات (جلد 4 صفحہ 389 تا 391) |
ہماری موبائل ایپ انسٹال کریں۔ تحقیقی مضامین اور تحقیقی کتابوں کی موجودہ وقت میں ان شاء اللہ سب سے بہترین ایپ ہے، والحمدللہ۔
دیگر بلاگ پوسٹس:
Android App --or-- iPhone/iPad App
IshaatulHadith Hazro © 2024