فضائلِ اذکارتحریر: محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
’’ذِکر‘‘ یاد کرنے کو کہتے ہیں، یعنی اللہ تعالیٰ کو ہر وقت یاد کرتے رہنا چاہئے۔ 1- ارشادِ باری تعالیٰ ہے:
اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
2- رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
نبی کریم ﷺ نے اللہ تعالیٰ کے ذِکر کو سونا چاندی خرچ کرنے اور میدانِ قتال میں حاضر ہونے سے بہتر اور درجات بلند کرنے کا ذریعہ قرار دیا۔ (دیکھئے سنن الترمذی: 3377، وسندہ حسن و صححہ الحاکم 1/ 496 ووافقہ الذہبی) 3- رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
4- نبی کریم ﷺ کی ایک حدیث کا خلاصہ یہ ہے کہ جو لوگ ایسی مجلس میں بیٹھتے ہیں، جس میں وہ اللہ کا ذِکر نہیں کرتے اور نبی (ﷺ) پر درود نہیں پڑھتے تو قیامت کے دن اُن پر حسرت ہی طاری ہو گی۔ (مسند احمد ج 2 ص 463 ح 9965 وسندہ صحیح) ……… اصل مضمون ……… اصل مضمون کے لئے دیکھئے تحقیقی و علمی مقالات (جلد 4 صفحہ 566) للشیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
ہماری موبائل ایپ انسٹال کریں۔ تحقیقی مضامین اور تحقیقی کتابوں کی موجودہ وقت میں ان شاء اللہ سب سے بہترین ایپ ہے، والحمدللہ۔
دیگر بلاگ پوسٹس:
Android App --or-- iPhone/iPad App
IshaatulHadith Hazro © 2024