ابو الطفیل عامر بن واثلہ، صحابہ کرام میں وفات پانے والے آخری صحابی تھےتحریر: محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ |
حافظ ابن حجر العسقلانی رحمہ اللہ نے فرمایا:
سیدنا ابو الطفیل رضی اللہ عنہ کے بعد روئے زمین پر کسی صحابی کے زندہ رہنے کا کوئی ثبوت نہیں اور جن لوگوں نے اس دور کے بعد صحابی ہونے کا دعویٰ کیا، وہ جھوٹے تھے۔ صحیح یہ ہے کہ ابو الطفیل عامر بن واثلہ رضی اللہ عنہ 110ہجری میں فوت ہوئے اور تمام صحابۂ کرام میں آخری وفات پانے والے آپ ہی تھے۔ رضی اللہ عنہ (دیکھئے تقریب التہذیب: 3111) تفصیل کے لئے دیکھئے شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی تحقیق میں ’’شمائل ترمذی‘‘ حدیث 14 صفحہ 58 ’’شرح و فوائد‘‘۔ |
ہماری موبائل ایپ انسٹال کریں۔ تحقیقی مضامین اور تحقیقی کتابوں کی موجودہ وقت میں ان شاء اللہ سب سے بہترین ایپ ہے، والحمدللہ۔
دیگر بلاگ پوسٹس:
Android App --or-- iPhone/iPad App
IshaatulHadith Hazro © 2024