فتاویٰ علمیہ المعروف توضیح الاحکام جلد سوم

Tozeeh Al-Ahkaam | Fatawa ilmia | Part 3

فتاویٰ علمیہ المعروف توضیح الاحکام جلد سوم - Tozeeh Al-Ahkaam | Fatawa ilmia | Part 3

مضمون صفحہ
حرفِ اوّل للشیخ حافظ ندیم ظہیر حفظہ اللہ 9
اہلِ حدیث سے مراد: محدثینِ کرام اور اُن کے عوام دونوں ہیں 13
تہتر 73 فرقے اور اُمتِ اجابت 16
کیا انبیاء اپنی قبروں میں نمازیں پڑھتے ہیں؟ 18
کیا نبی ﷺ کے والد بھی ذبیح تھے؟ 20
جماعت المسلمین سے کیا مراد ہے؟ 22
مسلمان ہونے کی شرائط اور اہلِ قبلہ کی تکفیر 27
رسول اللہ ﷺ کی قبر مبارک اور حیاتِ برزخیہ 29
جھوٹی قسم کا کفارہ 30
اہلِ حدیث کب سے ہیں اور دیوبندیہ وبریلویہ کا آغاز کب ہوا؟ 32
دیوبندی عقائد کا مختصر تحقیقی جائزہ 37
رسول اللہ ﷺ اور بعض غیب کی اطلاع 47
کیا (لوگوں کے) اعمال اقرباء ورشتہ داروں پر پیش ہوتے ہیں؟ 56
خواب اور بیداری میں دیدارِ مصطفیٰ ﷺ 61
کیا امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے خواب میں اللہ کو دیکھا تھا؟ 61
کیا خواب میں اللہ تعالیٰ کو دیکھنے والا جنت میں داخل ہوگا؟ 63
مسئلہ استواء الرحمٰن علی العرش 64
اللہ تعالیٰ کی ذات و صفات اور صوفیاء 71
دینِ اسلام کا ماخذ کیا ہے؟ 76
سلف صالحین اور علمائے اہلِ سنت 78
جمہور سے مراد کون لوگ ہیں؟ 80
آیت ’’إتخذوا أخبارھم ورھبانھم أربابا من دون اللہ‘‘ کی تفسیر 82
گناہ کا ارادہ اور عمل 85
حالتِ سجدہ میں ہاتھوں کی انگلیاں ملانا؟ 89
پانچ فرض نمازوں کی رکعتیں اور سنن و نوافل 91
نمازِ فجر کے بعد طلوعِ آفتاب تک بیٹھنا، پھر دو رکعتیں پڑھنا 95
نماز باجماعت کے لئے کس وقت کھڑے ہونا چاہئے؟ 97
بے وضو پڑھی گئی نمازوں کا اعادہ ضروری ہے 100
جمع بین الصلاتین اور سنتیں؟ 102
نمازِ تراویح کے بعض مسائل اور طریقۂ وتر 103
دو سجدوں کے درمیان بائیں ہاتھ سے گھٹنا پکڑنا؟ 112
نمازِ ظہر سے پہلے چار سنتوں کے احکام 114
نمازِ عید کے بعد ’’تقبل اللہ منا ومنک‘‘ کہنا؟ 118
دعائے قنوت میں مزید دعائیں 121
میت دفن کرنے کے بعد قبر پر اجتماعی دعا 125
میت والوں کے لئے تین دن کھانا تیار کرنا 127
نبی کریم ﷺ کی نمازِ جنازہ 128
میت کا چہرہ قبلہ رُخ کرنا 131
عورتوں کا قبرستان میں جانا؟ 133
پردیس میں تعزیتِ اموات 136
میت دفن کرنے کے بعد قبر کے پاس سورۃ البقرۃ پڑھنا؟ 137
میت دفن کرنے کے بعد کوئی تلقین ثابت نہیں 139
روزوں کی قضا یا فدیہ؟ 143
روزے کی حالت میں سینگی لگوانا 149
صرف ہفتے کے دن نفلی روزے کا حکم؟ 151
صدقہ فطر اجناس کے بجائے قیمت (نقدی) کی صورت میں دینا؟ 154
کئی سالوں کی بقیہ زکوٰۃ 155
ولی کے بغیر نکاح نہیں ہوتا 159
نکاح سے پہلے فریقین کی شرائط 160
کیا شادی کرنے سے غربت دُور ہو جاتی ہے؟ 161
اگر شرائطِ نکاح میں طلاق کا اختیار بیوی کو دے دیا جائے تو؟ 163
متعۃ النساء حرام ہے 166
خلع والی عورت کی عدت ایک مہینہ ہے 171
خلع کے بعد عورت اور سابقہ شوہر کا دوبارہ نکاح؟ 173
بخل، بزدلی اور عبادت میں سستی کا علاج 177
امام مہدی اور خراسان کی طرف سے کالے جھنڈے؟ 180
بسم اللہ جہراً وسراً پڑھنا اور صحیح مسلم کی ایک حدیث کا دفاع 183
سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کا نکاح اور صحیح مسلم کی ایک حدیث کا دفاع 190
شیعہ کی پیش کردہ چند روایات کا تحقیقی جائزہ 196
علم غیب کے بارے میں ایک سخت ضعیف روایت 208
کیا سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ نے زید کی تعریف کی تھی؟ 210
کیا یزید شرابی اور تارکِ صلوٰۃ تھا؟ 212
ضعیف اور مردود روایات بطورِ استدلال بیان کرنا جائز نہیں 214
رویتِ باری تعالیٰ کے بارے میں ایک مردود روایت کا قصہ 214
چند ضعیف وغیرثابت روایات اور ان کی تحقیق 216
شبِ معراج اور بیت المقدس کا کھلا دروازہ؟ 222
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی ولایت اور حالتِ رکوع میں صدقہ؟ 226
صحیح بخاری اور طاہر القادری پارٹی 236
آلِ بریلی و آلِ دیوبند کے نزدیک تفسیر ابن عباس (مطبوع) کا علمی مقام 245
اگر ایمان ثریا (ستارے) پر بھی ہو تو؟ 246
محدثین کے ابواب: پہلے اور بعد؟! 250
سیدنا علی رضی اللہ عنہ اور سورج کی واپسی؟ 259
کیا معراج والی رات مسجدِ اقصیٰ کا ایک دروازہ کھلا ہوا تھا؟ 262
کیا کسی صحابی کے کتے کا نام راشد تھا؟ 266
راقم الحروف کی طرف منسوب کتابیں اور شروط ثلاثہ 271
کیا مباہلہ کرنا جائز ہے؟ 274
خطبہ سے پہلے خطیب کا سلام کہنا 276
خطبے میں درود ابراہیمی پڑھنا؟ 277
ایک دوسرے کو سلام کہنا 278
اوجھڑی حلال ہے 279
قربانی کا گوشت اور غیر مسلم؟ 281
مکان کی خریداری اور قرض؟ 282
جنات سے علاج 283
حائضہ عورتیں اور مساجد میں آمدورفت 284
حج اور بیت اللہ کا طواف، نیز تنعیمی عمروں کا حکم 285
عورتوں کا اپنے بال کٹوانا 286
دعا میں صیغہ بدلنا کیسا؟ 287
یوسف النبہانی کون تھا؟ 288

Android App --or-- iPhone/iPad App

IshaatulHadith Hazro © 2023