فتاویٰ علمیہ المعروف توضیح الاحکام جلد دوم

Tozeeh Al-Ahkaam | Fatawa ilmia | Part 2

فتاویٰ علمیہ المعروف توضیح الاحکام جلد دوم - Tozeeh Al-Ahkaam | Fatawa ilmia | Part 2

مضمون صفحہ
حرفِ اوّل للشیخ ندیم ظہیر حفظہ اللہ 15
تقدیم 17
کیا اہلِ حدیث نام صحیح ہے؟ 27
عیسائیوں کے تین سوالات اور ان کے جوابات 35
بڑا شیطان ابلیس: جنوں میں سے ہے 43
تمام گروہوں سے علیحدگی اور اہلِ حق سے وابستگی 48
’’لولاک ما خلقت الافلاک: اے نبی! اگر آپ نہ ہوتے تو میں آسمان و زمین پیدا نہ کرتا‘‘ 49
قیامت کے دن لوگوں کو کس نام سے پکارا جائے گا؟ 52
جہنم کا سانس: گرمی اور سردی؟ 54
قرآن مجید زمین پر رکھنا! 55
قبلے کی طرف پاؤں کر کے سونا 56
جنتی بیویاں اپنے جنتی شوہروں کے ساتھ ہوں گی 57
امام بخاری کی قبر سے وسیلے کی دعا 63
خواب میں رسول اللہ ﷺ کی زیارت 64
خواب میں نبی کریم ﷺ کا دیدار ممکن ہے 66
اہلِ بیت اور تطہیر 69
اہلِ بیت کون ہیں؟ 70
امر بالمعروف اور نھی عن المنکر 71
کیا مباہلہ کرنا جائز ہے؟ 71
نماز کے چالیس مسائل با دلائل 77
حالتِ سجدہ میں ہاتھوں کی انگلیاں ملانا 101
گاؤں میں نمازِ جمعہ کی تحقیق 104
دیہات میں خریدوفروخت 109
نمازِ عید کے بعد ’’تقبل اللہ منا و منک‘‘ کہنا 131
رمضان میں سرکش شیاطین کا باندھا جانا 137
روزے کی حالت میں انجکشن (یعنی ٹیکہ) لگوانا یا ڈَرِپ لگوانا یا سیرپ (دوائی) لینا یا ویکسین لینا یا آنکھ/کان میں قطرے ڈالنا؟ 138
رمضان کے روزوں کی قضا اور تسلسل 139
موذن کی غلطی اور روزے کی قضا 140
تمام مساجد میں اعتکاف جائز ہے 147
’’الاعتکاف‘‘ والی روایت ضعیف ہے 153
عورتوں کا گھر میں اعتکاف؟ 154
اعتکاف کے بعض مسائل 154
عشر کی ادائیگی اور کھاد، دوائی وغیرہ کا خرچ 163
نقدی کی صورت میں صدقہ فطر ادا کرنا 164
کرائے کی آمدنی پر زکوۃ 165
سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی آواز اور حج 169
مسجدِ عائشہ (تنعیم) سے عمرہ 169
پہلے دن قربانی کرنا افضل ہے 175
قربانی کے تین دن ہیں 175
بھینس کی قربانی کا حکم 181
میت کی طرف سے قربانی کا حکم 182
قربانی میں حصے داران کے لئے عقیدے کی شرط 183
عقیقہ ساتویں دن کرنا 184
خطبۂ نکاح 189
قرآن پاک سے لڑکی کی شادی! 189
حق مہر مساوات 189
ایجاب و قبول کے لئے وکیل مقرر کرنا 190
ولیمے کا وقت 190
حقوقِ زوجین اور اسلامی کتب کا تقدس 191
غصے میں دی گئی طلاق 191
خلع والی عورت کی عدت ایک مہینہ ہے 192
کیا خلع کے بعد عورت سابقہ شوہر سے دوبارہ نکاح کر سکتی ہے؟ 194
رضاعت کی مدت اور عدد 195
اہلِ حدیث اور جہاد 199
جہاد قیامت تک جاری رہے گا 200
کیا شہید ستر (70) رشتہ داروں کی سفارش کرے گا؟ 205
امام عبداللہ بن مبارک اور ’’یا عابد الحرمین کی صدا!‘‘ 207
جہادِ اصغر سے جہادِ اکبر کی طرف لوٹنے والی روایت 208
مجاہد شوہر کی عدم موجودگی میں بیوی کے اشعار 210
میدانِ جہاد اور ماں کی اجازت 211
حرمتِ سود 215
موجودہ بنکاری نظام اور ملازمت 217
سودی معاملات کرنے والوں سے تعلقات 217
نقد اور اُدھار میں فرق 218
قسطوں پر خریداری 220
رہن (گروی) رکھنا یا دینا 221
لین دین میں کمیشن 221
جائز واجبات کے لئے کمیشن 223
مشترکہ فیکٹری اور اس کے حصہ داروں کا مسئلہ 223
رشوت حرام ہے، نماز کا ترک کافر ہے اور سودی، گناہگار کے گھر سے کھانا پینا؟ 227
سودی کاروبار اور سرکاری نوکری 230
جائیداد کی تقسیم 235
وراثت کا ایک مسئلہ 235
مقتول کی وراثت 236
منکوحہ غیر مدخولہ اور مسئلہ وراثت 237
دوسروں کی عیب جوئی اور غیبت 241
اللہ کی رضا کے لئے صلح اور اس کی فضیلت 241
غرباء و مساکین سے تعاون اور مسلمانوں کی ذمہ داری 243
مسلمان کی جان بچانے کے لئے خون دینا 244
سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا جنتی عورتوں کی سردار ہیں 247
حسن و حسین رضی اللہ عنہما جنتی نوجوانوں کے سردار ہیں 254
حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں 257
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ اور پہلا سمندری جہاد 259
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کاتب الوحی صحابی ہیں 260
عظمتِ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ اور منکرینِ حدیث 261
من کنت مولاہ فعلی مولاہ - انا مدینۃ العلم و علی بابھا 267
شہادت حسین رضی اللہ عنہ 268
صحابی ثعلبہ بن حاطب رضی اللہ عنہ پر ایک بہتان اور اس کا رد 271
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے بغض رکھنا حرام ہے 276
سیدنا اویس القرنی رحمہ اللہ کا قصہ 278
کیا آیت الکرسی قرآن کا چوتھائی ہے؟ 283
حافظِ قرآن اور رشتہ داروں کی شفاعت 284
قرآن یاد کرنے کا طریقہ 286
خبر واحد کے ساتھ قرآنِ مجید کی تخصیص 289
مرسل روایت کا حکم 290
اجماع سے کیا مراد ہے؟ 293
حدیث کی صحت یا ضعف کا حکم کس بنیاد پر ہے؟ 293
ثقہ کی زیادت مقبول ہے 295
اسماء الرجال میں اختلافات کیوں؟ 296
محدثین ضعیف روایات کیوں بیان کرتے تھے؟ 298
صحیح حدیث اور درایت؟ 299
محدثین اور تقلیدی فقہاء کا اختلاف 300
صحیح بخاری اور ضعیف احادیث 302
صحیح ابن خزیمہ اور صحیح احادیث 303
کیا فتح الباری میں حافظ ابن حجر کا سکوت حجت ہے؟ 305
بے سند جرح و تعدیل اور اوکاڑوی کلچر 309
سفیان ثوری کی تدلیس 312
صحیح بخاری اور سفیان ثوری 315
امام سفیان ثوری اور طبقۂ ثالثہ کی تحقیق 317
امام سفیان ثوری اور طبقۂ ثانیہ؟ 318
حافظ ابن حجر کی طبقاتی تقسیم 329
شیخ البانی اور طبقاتی تقسیم 330
آلِ تقلید اور طبقاتی تقسیم 331
امام سفیان ثوری کی تدلیس کے سلسلے میں بعض شبہات کے جوابات 332
امام بخاری تدلیس سے بَری تھے 341
کیا سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ تدلیس کرتے تھے؟ 342
صحیح مسلم کی ایک حدیث اور حافظ ابن عبدالبر 345
امام عبدالعزیز الدراوردی المدنی رحمہ اللہ اور جمہور کی توثیق 345
حماد بن شعیب پر محدثین کرام کی جرح 357
مرزا غلام احمد قادیانی دعوئ نبوت سے پہلے کون تھا؟ 363
سرفراز خان صفدر کا علمی و تحقیقی مقام! 375
امام یحییٰ بن معین اور توثیق ابی حنیفہ؟ 389
امام ابو حنیفہ فارسی نہیں تھے 401
کیا امام ابو حنیفہ تابعی تھے؟ 403
کیا امام ابو حنیفہ نے کوئی کتاب لکھی تھی؟ 408
کیا امام شافعی امام ابو حنیفہ کی قبر پر گئے تھے؟ 409
مناقبِ ابی حنیفہ اور کتاب: الخیرات الحسان 411
موطا امام مالک کا مقام 414
صحیح بخاری کی دو حدیثیں اور ان کا دفاع 415
غنیۃ الطالبین اور شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ 421
ابن جریر طبری نام کے دو شخص ہیں 422
کوثری کا ایک بڑا جھوٹ 424
وحیدالزمان حیدر آبادی کا اہلِ حدیث کے نزدیک مقام؟ 428
’’یا ساریۃُ الجبلَ‘‘ والی روایت کی تحقیق 433
ہرمزان کا اسلام 434
’’مجھے دنیا کی تین چیزیں پسند ہیں‘‘ والی حدیث کی تحقیق 436
طارق جمیل صاحب کی بیان کردہ روایتیں 441
کیا امام بخاری بچپن میں نابینا ہوگئے تھے؟ 443
نماز میں بچھو کا ڈسنا 449
کوڑا کرکٹ پھینکنے والی عورت کا قصہ 453
گٹھڑی والی عورت کا قصہ 453
ایک مشہور بے اصل روایت: ’’میں فلاں بننا چاہتا ہوں‘‘ 453
ہر صدی کے آخر میں مجدد کا وجود! 456
جریج راہب کا قصہ 458
یوسف علیہ السلام کی دو بیٹیاں: مشائم اور عمرائم؟ یا افراہیم اور منشا؟ 460
کلمہ طیبہ پڑھنے والی ایک ہرنی کا قصہ 460
عرفات میں خضر علیہ السلام کا تشریف لانا؟ 464
’’من تعلق شیئا وُکل إلیہ‘‘ کی تحقیق 467
’’إنہ لا یستغاث بی وإنما یستغاث باللہ‘‘ کی تحقیق 468
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ اور دریائے نیل 471
جناتی بندر اور زنا 472
’’کلامی لاینسخ کلام اللہ‘‘ والی روایت موضوع ہے 473
امام معمر اور ان کے بھتیجے کا قصہ 474
حدیث کو قرآن پر پیش کرنے والی روایت موضوع ہے 475
کیا ابو الغادیہ رضی اللہ عنہ دوزخی تھے؟ 477
سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی ٹوپی کا قصہ 479
طلع البدر علینا 481
امام بخاری کی طرف منسوب ایک بے اصل واقعہ 484
جہادِ قسطنطنیہ کی بشارت اور یزید کی شمولیت؟ 484
ولید بن مغیرہ اور جاوید احمد غامدی 485
دھوپ اور چھاؤں میں بیٹھنا 493
اگر ڈاکو آجائے تو گھر والے کیا کریں؟ 495
تعلیم و تدریس پر اجرت کا جواز 496
اللہ کی نعمت کے آثار بندے پر ((إِذَا اَتَاکَ اللہ مالاً فَلْیُرَ علیک)) 498
اصحابِ کہف کا کتا 499
زلزلہ اور لوگوں کے گناہ 501
ازار ٹخنوں سے اونچا ہونا چاہئے 504
این جی اَوز کے ساتھ تعاون 504
عورتوں کے لئے سونے کے زیورات 505
ٹی وی پر میچ (کھیل) دیکھنا 506
سر کو ٹوپی ٹوپی وغیرہ سے ڈھانپنا 508
سالی غیر محرم ہے 509
محرم الحرام اور کالا لباس 509
التحقیق القوی فی عدم السماع الحسن البصری من علی رضی اللہ عنہ 510
احمد ممتاز دیوبندی کے اعتراضات کا جواب 519
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی ماں اور انبیاء کے وسیلے سے دعا 542
اُمّ کلثوم بنت علی رضی اللہ عنہما کا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے نکاح 545

Android App --or-- iPhone/iPad App

IshaatulHadith Hazro © 2023