| حرفِ اوّل للشیخ ندیم ظہیر حفظہ اللہ | 15 |
| تقدیم | 17 |
| کیا اہلِ حدیث نام صحیح ہے؟ | 27 |
| عیسائیوں کے تین سوالات اور ان کے جوابات | 35 |
| بڑا شیطان ابلیس: جنوں میں سے ہے | 43 |
| تمام گروہوں سے علیحدگی اور اہلِ حق سے وابستگی | 48 |
| ’’لولاک ما خلقت الافلاک: اے نبی! اگر آپ نہ ہوتے تو میں آسمان و زمین پیدا نہ کرتا‘‘ | 49 |
| قیامت کے دن لوگوں کو کس نام سے پکارا جائے گا؟ | 52 |
| جہنم کا سانس: گرمی اور سردی؟ | 54 |
| قرآن مجید زمین پر رکھنا! | 55 |
| قبلے کی طرف پاؤں کر کے سونا | 56 |
| جنتی بیویاں اپنے جنتی شوہروں کے ساتھ ہوں گی | 57 |
| امام بخاری کی قبر سے وسیلے کی دعا | 63 |
| خواب میں رسول اللہ ﷺ کی زیارت | 64 |
| خواب میں نبی کریم ﷺ کا دیدار ممکن ہے | 66 |
| اہلِ بیت اور تطہیر | 69 |
| اہلِ بیت کون ہیں؟ | 70 |
| امر بالمعروف اور نھی عن المنکر | 71 |
| کیا مباہلہ کرنا جائز ہے؟ | 71 |
| نماز کے چالیس مسائل با دلائل | 77 |
| حالتِ سجدہ میں ہاتھوں کی انگلیاں ملانا | 101 |
| گاؤں میں نمازِ جمعہ کی تحقیق | 104 |
| دیہات میں خریدوفروخت | 109 |
| نمازِ عید کے بعد ’’تقبل اللہ منا و منک‘‘ کہنا | 131 |
| رمضان میں سرکش شیاطین کا باندھا جانا | 137 |
| روزے کی حالت میں انجکشن (یعنی ٹیکہ) لگوانا یا ڈَرِپ لگوانا یا سیرپ (دوائی) لینا یا ویکسین لینا یا آنکھ/کان میں قطرے ڈالنا؟ | 138 |
| رمضان کے روزوں کی قضا اور تسلسل | 139 |
| موذن کی غلطی اور روزے کی قضا | 140 |
| تمام مساجد میں اعتکاف جائز ہے | 147 |
| ’’الاعتکاف‘‘ والی روایت ضعیف ہے | 153 |
| عورتوں کا گھر میں اعتکاف؟ | 154 |
| اعتکاف کے بعض مسائل | 154 |
| عشر کی ادائیگی اور کھاد، دوائی وغیرہ کا خرچ | 163 |
| نقدی کی صورت میں صدقہ فطر ادا کرنا | 164 |
| کرائے کی آمدنی پر زکوۃ | 165 |
| سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی آواز اور حج | 169 |
| مسجدِ عائشہ (تنعیم) سے عمرہ | 169 |
| پہلے دن قربانی کرنا افضل ہے | 175 |
| قربانی کے تین دن ہیں | 175 |
| بھینس کی قربانی کا حکم | 181 |
| میت کی طرف سے قربانی کا حکم | 182 |
| قربانی میں حصے داران کے لئے عقیدے کی شرط | 183 |
| عقیقہ ساتویں دن کرنا | 184 |
| خطبۂ نکاح | 189 |
| قرآن پاک سے لڑکی کی شادی! | 189 |
| حق مہر مساوات | 189 |
| ایجاب و قبول کے لئے وکیل مقرر کرنا | 190 |
| ولیمے کا وقت | 190 |
| حقوقِ زوجین اور اسلامی کتب کا تقدس | 191 |
| غصے میں دی گئی طلاق | 191 |
| خلع والی عورت کی عدت ایک مہینہ ہے | 192 |
| کیا خلع کے بعد عورت سابقہ شوہر سے دوبارہ نکاح کر سکتی ہے؟ | 194 |
| رضاعت کی مدت اور عدد | 195 |
| اہلِ حدیث اور جہاد | 199 |
| جہاد قیامت تک جاری رہے گا | 200 |
| کیا شہید ستر (70) رشتہ داروں کی سفارش کرے گا؟ | 205 |
| امام عبداللہ بن مبارک اور ’’یا عابد الحرمین کی صدا!‘‘ | 207 |
| جہادِ اصغر سے جہادِ اکبر کی طرف لوٹنے والی روایت | 208 |
| مجاہد شوہر کی عدم موجودگی میں بیوی کے اشعار | 210 |
| میدانِ جہاد اور ماں کی اجازت | 211 |
| حرمتِ سود | 215 |
| موجودہ بنکاری نظام اور ملازمت | 217 |
| سودی معاملات کرنے والوں سے تعلقات | 217 |
| نقد اور اُدھار میں فرق | 218 |
| قسطوں پر خریداری | 220 |
| رہن (گروی) رکھنا یا دینا | 221 |
| لین دین میں کمیشن | 221 |
| جائز واجبات کے لئے کمیشن | 223 |
| مشترکہ فیکٹری اور اس کے حصہ داروں کا مسئلہ | 223 |
| رشوت حرام ہے، نماز کا ترک کافر ہے اور سودی، گناہگار کے گھر سے کھانا پینا؟ | 227 |
| سودی کاروبار اور سرکاری نوکری | 230 |
| جائیداد کی تقسیم | 235 |
| وراثت کا ایک مسئلہ | 235 |
| مقتول کی وراثت | 236 |
| منکوحہ غیر مدخولہ اور مسئلہ وراثت | 237 |
| دوسروں کی عیب جوئی اور غیبت | 241 |
| اللہ کی رضا کے لئے صلح اور اس کی فضیلت | 241 |
| غرباء و مساکین سے تعاون اور مسلمانوں کی ذمہ داری | 243 |
| مسلمان کی جان بچانے کے لئے خون دینا | 244 |
| سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا جنتی عورتوں کی سردار ہیں | 247 |
| حسن و حسین رضی اللہ عنہما جنتی نوجوانوں کے سردار ہیں | 254 |
| حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں | 257 |
| سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ اور پہلا سمندری جہاد | 259 |
| سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کاتب الوحی صحابی ہیں | 260 |
| عظمتِ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ اور منکرینِ حدیث | 261 |
| من کنت مولاہ فعلی مولاہ - انا مدینۃ العلم و علی بابھا | 267 |
| شہادت حسین رضی اللہ عنہ | 268 |
| صحابی ثعلبہ بن حاطب رضی اللہ عنہ پر ایک بہتان اور اس کا رد | 271 |
| سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے بغض رکھنا حرام ہے | 276 |
| سیدنا اویس القرنی رحمہ اللہ کا قصہ | 278 |
| کیا آیت الکرسی قرآن کا چوتھائی ہے؟ | 283 |
| حافظِ قرآن اور رشتہ داروں کی شفاعت | 284 |
| قرآن یاد کرنے کا طریقہ | 286 |
| خبر واحد کے ساتھ قرآنِ مجید کی تخصیص | 289 |
| مرسل روایت کا حکم | 290 |
| اجماع سے کیا مراد ہے؟ | 293 |
| حدیث کی صحت یا ضعف کا حکم کس بنیاد پر ہے؟ | 293 |
| ثقہ کی زیادت مقبول ہے | 295 |
| اسماء الرجال میں اختلافات کیوں؟ | 296 |
| محدثین ضعیف روایات کیوں بیان کرتے تھے؟ | 298 |
| صحیح حدیث اور درایت؟ | 299 |
| محدثین اور تقلیدی فقہاء کا اختلاف | 300 |
| صحیح بخاری اور ضعیف احادیث | 302 |
| صحیح ابن خزیمہ اور صحیح احادیث | 303 |
| کیا فتح الباری میں حافظ ابن حجر کا سکوت حجت ہے؟ | 305 |
| بے سند جرح و تعدیل اور اوکاڑوی کلچر | 309 |
| سفیان ثوری کی تدلیس | 312 |
| صحیح بخاری اور سفیان ثوری | 315 |
| امام سفیان ثوری اور طبقۂ ثالثہ کی تحقیق | 317 |
| امام سفیان ثوری اور طبقۂ ثانیہ؟ | 318 |
| حافظ ابن حجر کی طبقاتی تقسیم | 329 |
| شیخ البانی اور طبقاتی تقسیم | 330 |
| آلِ تقلید اور طبقاتی تقسیم | 331 |
| امام سفیان ثوری کی تدلیس کے سلسلے میں بعض شبہات کے جوابات | 332 |
| امام بخاری تدلیس سے بَری تھے | 341 |
| کیا سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ تدلیس کرتے تھے؟ | 342 |
| صحیح مسلم کی ایک حدیث اور حافظ ابن عبدالبر | 345 |
| امام عبدالعزیز الدراوردی المدنی رحمہ اللہ اور جمہور کی توثیق | 345 |
| حماد بن شعیب پر محدثین کرام کی جرح | 357 |
| مرزا غلام احمد قادیانی دعوئ نبوت سے پہلے کون تھا؟ | 363 |
| سرفراز خان صفدر کا علمی و تحقیقی مقام! | 375 |
| امام یحییٰ بن معین اور توثیق ابی حنیفہ؟ | 389 |
| امام ابو حنیفہ فارسی نہیں تھے | 401 |
| کیا امام ابو حنیفہ تابعی تھے؟ | 403 |
| کیا امام ابو حنیفہ نے کوئی کتاب لکھی تھی؟ | 408 |
| کیا امام شافعی امام ابو حنیفہ کی قبر پر گئے تھے؟ | 409 |
| مناقبِ ابی حنیفہ اور کتاب: الخیرات الحسان | 411 |
| موطا امام مالک کا مقام | 414 |
| صحیح بخاری کی دو حدیثیں اور ان کا دفاع | 415 |
| غنیۃ الطالبین اور شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ | 421 |
| ابن جریر طبری نام کے دو شخص ہیں | 422 |
| کوثری کا ایک بڑا جھوٹ | 424 |
| وحیدالزمان حیدر آبادی کا اہلِ حدیث کے نزدیک مقام؟ | 428 |
| ’’یا ساریۃُ الجبلَ‘‘ والی روایت کی تحقیق | 433 |
| ہرمزان کا اسلام | 434 |
| ’’مجھے دنیا کی تین چیزیں پسند ہیں‘‘ والی حدیث کی تحقیق | 436 |
| طارق جمیل صاحب کی بیان کردہ روایتیں | 441 |
| کیا امام بخاری بچپن میں نابینا ہوگئے تھے؟ | 443 |
| نماز میں بچھو کا ڈسنا | 449 |
| کوڑا کرکٹ پھینکنے والی عورت کا قصہ | 453 |
| گٹھڑی والی عورت کا قصہ | 453 |
| ایک مشہور بے اصل روایت: ’’میں فلاں بننا چاہتا ہوں‘‘ | 453 |
| ہر صدی کے آخر میں مجدد کا وجود! | 456 |
| جریج راہب کا قصہ | 458 |
| یوسف علیہ السلام کی دو بیٹیاں: مشائم اور عمرائم؟ یا افراہیم اور منشا؟ | 460 |
| کلمہ طیبہ پڑھنے والی ایک ہرنی کا قصہ | 460 |
| عرفات میں خضر علیہ السلام کا تشریف لانا؟ | 464 |
| ’’من تعلق شیئا وُکل إلیہ‘‘ کی تحقیق | 467 |
| ’’إنہ لا یستغاث بی وإنما یستغاث باللہ‘‘ کی تحقیق | 468 |
| سیدنا عمر رضی اللہ عنہ اور دریائے نیل | 471 |
| جناتی بندر اور زنا | 472 |
| ’’کلامی لاینسخ کلام اللہ‘‘ والی روایت موضوع ہے | 473 |
| امام معمر اور ان کے بھتیجے کا قصہ | 474 |
| حدیث کو قرآن پر پیش کرنے والی روایت موضوع ہے | 475 |
| کیا ابو الغادیہ رضی اللہ عنہ دوزخی تھے؟ | 477 |
| سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی ٹوپی کا قصہ | 479 |
| طلع البدر علینا | 481 |
| امام بخاری کی طرف منسوب ایک بے اصل واقعہ | 484 |
| جہادِ قسطنطنیہ کی بشارت اور یزید کی شمولیت؟ | 484 |
| ولید بن مغیرہ اور جاوید احمد غامدی | 485 |
| دھوپ اور چھاؤں میں بیٹھنا | 493 |
| اگر ڈاکو آجائے تو گھر والے کیا کریں؟ | 495 |
| تعلیم و تدریس پر اجرت کا جواز | 496 |
| اللہ کی نعمت کے آثار بندے پر ((إِذَا اَتَاکَ اللہ مالاً فَلْیُرَ علیک)) | 498 |
| اصحابِ کہف کا کتا | 499 |
| زلزلہ اور لوگوں کے گناہ | 501 |
| ازار ٹخنوں سے اونچا ہونا چاہئے | 504 |
| این جی اَوز کے ساتھ تعاون | 504 |
| عورتوں کے لئے سونے کے زیورات | 505 |
| ٹی وی پر میچ (کھیل) دیکھنا | 506 |
| سر کو ٹوپی ٹوپی وغیرہ سے ڈھانپنا | 508 |
| سالی غیر محرم ہے | 509 |
| محرم الحرام اور کالا لباس | 509 |
| التحقیق القوی فی عدم السماع الحسن البصری من علی رضی اللہ عنہ | 510 |
| احمد ممتاز دیوبندی کے اعتراضات کا جواب | 519 |
| سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی ماں اور انبیاء کے وسیلے سے دعا | 542 |
| اُمّ کلثوم بنت علی رضی اللہ عنہما کا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے نکاح | 545 |