قرآنی اور مسنون دعائیں

Masnoon Duaein

قرآنی اور مسنون دعائیں - Masnoon Duaein

مضمون صفحہ
آدم و حوا علیہما السلام کی دعا 2
نوح علیہ السلام کی دعا 3
ابراہیم اور اسماعیل علیہم السلام کی دعا 10
لوط علیہ السلام کی دعا 21
یعقوب علیہ السلام کی دعا 23
یوسف علیہ السلام کی دعا 24
شعیب علیہ السلام کی دعا 26
موسیٰ علیہ السلام کی دعا 27
ایوب علیہ السلام کی دعا 36
یونس علیہ السلام کی دعا 38
سلیمان علیہ السلام کی دعا 39
زکریا علیہ السلام کی دعا 41
عیسیٰ علیہ السلام کی دعا 43
محمد رسول اللہ ﷺ کی دعا 44
آسیہ زوجہ فرعون کی دعا 47
ملکہ بلقیس کی دعا 48
ام مریم علیہا السلام کی دعا 49
صراطِ مستقیم پر ثابت قدمی کے لئے دعا 52
مصیبت کے وقت دعا 53
دنیا و آخرت کی بھلائی کے لئے دعا 54
لڑائی (یعنی جنگ) سے پہلے دعا 55
خطا و نسیان سے معافی کے لئے دعا 56
دلوں کے ٹیڑھا پن سے بچنے کے لئے دعا 58
حواریوں کی دعا 61
لڑائی (جنگ) کے وقت ثابت قدمی کے لئے دعا 62
مظلوم لوگوں کی دعا 65
کلام اللہ (قرآن مجید) سنتے وقت کی دعا یا کلمات 66
اصحاب الاعراف کی دعا 67
بنی اسرائیل کی دعا 69
والدین کے لئے دعا 70
اصحاب کہف کی دعا 71
شیطانی وسوسوں سے پناہ کے لئے دعا 72
عبادالرحمن کی دعا 75
فرشتوں کی دعا 78
سواری کی دعا 80
چالیس سال کی عمر ہونے پر دعا 81
پہلے سے ایمان لانے والوں کے لئے دعا 82
بروز حشر کی دعا 83
لڑائی اور جنگ وغیرہ کے دوران دعا 84
جب کوئی اچھی چیز یا نعت دیکھے تو یہ دعا پڑھے 85
مستقبل میں کسی کام کا ارادہ کرتے وقت یہ دعا پڑھے 86
نیند سے بیداری پر دعا 89
تہجد کے وقت دعا 92
بیت الخلا جانے سے پہلے دعا 100
وضو کر لینے کے بعد دعا 101
فجر کی نماز کے لئے مسجد کو جاتے وقت کی دعا 102
مسجد میں داخل ہوتے وقت یہ دعا پڑھے 104
مسجد سے نکلتے وقت یہ دعا پڑھے 105
اپنے گھر میں داخل ہوتے وقت یہ دعا پڑھے 106
جو شخص مسجد میں گمشدہ چیز تلاش کرے یا اعلان کرے؛ اُس کو وہ چیز نہ ملنے کے لئے دعا 107
اذان کے کلمات 108
اگر بارش ہو تو موذن کس طرح اذان کہے؟ 109
اذان سننے والا کیا کہے؟ 110
اذان سننے کے فوراً بعد کی دعا 111
اذان کے بعد درود پڑھنا 113
اذان کے بعد دعائے وسیلہ پڑھنا 114
دعائے استفتاح یعنی تکبیر کہنے کے فوراً بعد اور سورہ فاتحہ اور تعوذ سے پہلے کی دعا 116
نمازِ تہجد میں 119
فاتحۃ الکتاب 130
لا صلاۃ لمن لم یقرأ بفاتحۃ الکتاب 132
مقتدیوں کا آمین کہنا 133
سورہ فاتحہ کے بعد قراءت یعنی ماتسیر من القرآن 136
نمازِ فجر میں قراءت 137
بروزِ جمعہ فجر کی نماز میں قراءت 138
ظہروعصر کی نمازوں میں قراءت 139
نمازِ مغرب میں قراءت 140
نمازِ عشاء میں قراءت 141
نمازِ جمعہ میں قراءت 143
نمازِ عیدین میں قراءت 144
نمازِ فجر کی سنتوں میں قراءت 145
رکوع کی دعائیں 146
رکوع کے بعد قیام کے دوران کونسے کلمات کہے؟ 151
سجدے کی دعائیں 158
تشہد میں التحیات 167
تشہد میں نبی کریم ﷺ پر درود 169
تشہد میں درود کے بعد کی دعائیں 172
نماز کے بعد کے اذکار 178
سید الاستغفار 192
شام کے وقت کی دعا 194
صبح کے وقت کی دعا 195
صبح کے تین کلمات جو نمازِ چاشت تک کی عبادت سے بھاری ہوں گے 197
حالتِ سفر میں صبح کی دعا 198
شام کے وقت کی دعا جو صبح تک ہر چیز کی تکلیف سے بچائے رکھتی ہے 199
رات کو خواتیم البقرہ پڑھنا 200
دن میں سو مرتبہ کلمات کہنے پر سونیکیاں، سوبرائیاں ختم، سارا دن شیطان سے بچاؤ وغیرہ 202
دن میں سو مرتبہ کلمات کہنے پر سمندر کی جھاگ کے برابر گناہ بھی معاف 204
سونے سے پہلے وضو کرنا 207
سونے سے پہلے دروازے بند کرنا 208
سال میں رات کو ایسی وبا کا آنا جو کھلے برتنوں میں سما جاتی ہے 210
سونے سے پہلے بستر کو اپنے کپڑے کے اندرونی کنارے سے جھاڑنا 211
تینتیس بار سبحان اللہ، تینتیس بار الحمدللہ، چونتیس بار اللہ اکبر 212
سوتے وقت آیت الکرسی پڑھنے پر اللہ کی طرف سے ایک محافظ کا مقرر ہو جانا 213
سونے سے پہلے قل ھو اللہ احد، اعوذ برب الناس اور اعوذ برب الفلق پڑھنا 216
سونے سے پہلے دایاں ہاتھ رخسار پر رکھ کر کون کون سی دعائیں پڑھے؟ 217
دائیں کروٹ پر لیٹے ہوئے یہ دعا پڑھے 224
برا خواب دیکھنے پر کیا کرے؟ 226
اگر رات کو کسی وقت آنکھ کھلے تو کونسی دعا پڑھے؟ 227
دعائے استخارہ 230
بارش کی دعا 234
بارش دیکھ کر یعنی بارش ہونے پر دعا 236
بارش بند ہو جانے کے بعد کی دعا 237
اگر بارش زیادہ اور نقصان دہ ہو تو کونسی دعا پڑھے؟ 238
تیز ہوا یا آندھی چلتے وقت کونسی دعا پڑھے؟ 240
سورج گرہن اور چاند گرہن کے وقت کی دعا 241
سختی اور مصیبت کے وقت کی دعا 242
نظر بد سے بچنے کی دعا 245
اگر انگلی زخمی ہوجائے تو کونسی دعا پڑھے؟ 246
جسم میں درد یا تکلیف ہو تو کونسی دعا پڑھے؟ 247
بیماری کی حالت میں معوذات 248
زہر وغیرہ کے علاج کے لئے سورہ فاتحہ کا دم کرنا 249
مریض کو دم کرنا 250
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کی دعا 254
تقدیر پر بھروسا 255
وہ مریض جو زندگی سے تنگ ہو، وہ کیا کہے؟ 256
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی دعائے شہادت 257
قریب المرگ کو تلقین 258
وفات سے پہلے رسول اللہ ﷺ کی دعا 259
کسی عزیز یا رشتہ دار کی وفات پر کونسی دعا پڑھے؟ 262
میت کو دعا جب اس کے قریب ہو 263
تعزیت کرتے وقت دعا 265
نماز جنازہ میں سورہ فاتحہ پڑھنا 266
نماز جنازہ کی دعا 267
زیارت قبور کی دعا 269
بیمار کی نیت حج 271
تلبیہ 272
حجر اسود کو اشارہ کرتے وقت 273
صفا و مروہ پر چڑتے ہوئے 274
کنکریاں مارتے وقت 277
مشعر حرام کے پاس ذکر 278
حج یا سفر سے واپسی کی دعا 279
سفر کی دعا 281
سفر سے واپسی پر 283
سفر کے دوران 284
سفر سے نشیب و فراز کے موقع پر 285
بلندی پر چڑھتے ہوئے 286
اپنی قوم جو مخالف ہو اس کے حق میں دعا 287
جب دشمن قوم سے خوف محسوس کرے تو یہ کلمات کہے 288
قنوت نازلہ کی دعائیں 289
شکار کرتے وقت بسم اللہ 295
ذبح کرتے وقت بسم اللہ 296
نیک مہمان دروازے پر آئیں تو کونسے کلمات کہے؟ 297
کسی جماعت کو خوش آمدید کہنے والے کلمات 298
کسی شخص کو خوش آمدید کن کلمات کے ساتھ کہے؟ 299
کھانا شروع کرتے وقت بسم اللہ 300
کھانا کھانے کے بعد دعا 301
پانی یا دیگر مشروب پینے کے بعد الحمدللہ 302
مہمان کی میزبان کے لئے دعا 303
گھر میں داخل ہوتے وقت سلام کہنا 305
گھر والے کس طرح سلام کا جواب دیں؟ 306
کفار کے سلام کا جواب کس طرح دیں؟ 308
اگر کوئی کہے کہ فلاں شخص تمھیں سلام کہتا ہے تو سننے والا کیا کہے؟ 309
چھینک کے اذکار 310
کسی کے اچھے کام کے جواب میں جزاک اللہ خیرا کہنا 311
کسی پیشکش کے جواب میں 312
خوشخبری سن کر اللہ اکبر کہنا 313
تعجب یا رشک کے وقت سبحان اللہ کہنا 314
پریشانی کے وقت لا الہ الا اللہ اور سبحان اللہ کہنا 315
جہنم کے تذکرہ پر کیا کہے؟ 316
غصہ کے وقت اعوذ با اللہ 317
کسی کے غلط کام پر غصہ کے وقت کیا کہے؟ 318
اگر کسی کو برا بھلا کہہ دیا ہو تو؟ 319
خلاف سنت کام دیکھ کر انا للہ وانا الیہ راجعون کہنا 321
کسی کو ہنستا دیکھے تو کیا کہے؟ 322
اگر کسی شخص کی تعریف کرنی ہو تو کیا کہے؟ 323
جس کی تعریف کی جائے وہ کیا کہے؟ 324
اگر کوئی غیر اللہ کی قسم کھائے تو؟ 325
بت توڑتے وقت کیا کہے؟ 326
جو کوئی اپنے نفس کو ملامت کرے وہ کیا کہے؟ 327
کسی کے غلط کام سے اظہار برأت کے وقت 328
جسے تجارت میں دھوکے کا اندیشہ ہو 329
جو اپنی زکوۃ لے کر آئے اس کے لئے دعا 330
جب قرض دار احسن طریقے سے قرض واپس کرے تو اس کے لئے 331
اگر آپ روزے میں ہوں اور کوئی آپ سے لڑے تو آپ کیا کہیں؟ 332
اگر آنے والے فتنہ یا مصیبت کی خبر دی جائے تو؟ 333
دلہن کے لئے دعا 335
دولہا کو مبارکبار 336
مباشرت سے پہلے دعا 337
نئے کپڑے پہننے والے کے لئے دعا 338
جس بات کا آپ کو علم نہ ہو تو آپ کیا کہیں؟ 339
اہل کتاب کی باتوں کے جواب میں 340
اپنی غلطی کی معافی مانگنے والے کو جواب میں کیا کہے؟ 341
صالح دوست کے لئے دعا 342
مرغ کی آواز سن کر کونسی دعا پڑھنی چاہئے؟ 343
گدھے کی آواز سننے پر کیا کہنا چاہئے؟ 344
نبی کریم ﷺ فداہ أبی و أمی کے ذکر پر 345
اللہ تعالیٰ کے متعلق شیطانی وسوسہ آنے پر 346
نماز میں شیطانی وسوسہ آنے پر 347
اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام یاد کرنے والا جنت میں داخل ہوگا 349
دن میں سو مرتبہ توبہ اور استغفار 350
رسول اللہ ﷺ یہ دعائیں کثرت سے پڑھتے تھے 351
آخرت کا عذات دنیا میں مانگنے کی ممانعت 352
مجھے وہ کلام بتائیں جو میں کہا کروں 361
الحمدللہ اور سبحان اللہ کی فضیلت 364
اللہ تعالیٰ کو یہ چار کلمے سب سے زیادہ پسند ہیں 365
سبحان اللہ وبحمدہ کی فضیلت 366
رسول اللہ ﷺ کا پسندیدہ کلام 367
جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ 368
کلمتان حبیبتان إلی الرحمٰن 369
تعوذات (وہ دعائیں جن میں اللہ سے پناہ مانگی گئی ہے) 370
سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کی دعا 382
سیدنا عتبہ بن غزوان رضی اللہ عنہ کی دعا 383
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی دعا 384
ابن ابی ملیکہ رحمہ اللہ کی دعا 385
قارئ قرآن کی فضیلت 387
مسجد میں قرآن پڑھنے کی فضیلت 388
فاتحۃ الکتاب کی فضیلت 389
قرآن کی عظیم سورت 390
سورۃ البقرۃ اور آل عمران کی فضیلت 391
آیۃ الکرسی کی فضیلت 393
خواتیم بقرہ کی فضیلت 394
سورۃ الکہف کی فضیلت 395
سورۃ البقرۃ اورسورۃ الکہف پڑھتے وقت سکینت نازل ہوتی ہے 396
سورۃ الفتح کی فضیلت 397
سورۃ الاخلاص کی فضیلت 398
سورۃ الاخلاص کی محبت تجھے جنت میں داخل کردے گی 399
معوذتین کی فضیلت 400
قل ھو القادر علی أن یبعث علیکم عذابا مو فوقکم کا جواب 401
اگر کوئی آیت بھول جائے تو کیا کہے؟ 403
اگر کوئی شخص کوئی آیت یاد دلا دے 404
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کی دعا 406
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی دعا 407
سیدنا حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ کی دعا 408
سیدنا جریر بن عبداللہ بجلی رضی اللہ عنہ کی دعا 409
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی دعا 410
سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہ کی دعا 411
سیدنا اسامہ بن زید اور سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما کی دعا 412
سیدنا عبید ابی عامر رضی اللہ عنہ کی دعا 413
سیدنا عبداللہ بن قیس ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کی دعا 414
سیدنا ابو ہریرہ اور ان کی والدہ رضی اللہ عنہما کی دعا 415
قبیلہ دوس کے لئے دعا 416
آلِ محمد ﷺ کے لئے دعا 417
مدینہ طیبہ کے بارے میں دعا 418
نیا پھل دیکھنے پر کونسی دعا پڑھنی چاہئے؟ 419
انصار و مہاجرین کے لئے دعا 421
انبیاء علیہم السلام کی دعائیں 2
مومن لوگوں کی دعائیں 51
بیدار ہونے سے نماز تک کی دعائیں 88
اذان کے بعد کے اذکار/دعائیں 112
نماز سے متعلق اذکار/دعائیں 115
صبح و شام کے اذکار/دعائیں 191
سوتے وقت کے اذکار/دعائیں 206
خاص مواقع کی دعائیں 229
کھانے پینے کے اذکار/دعائیں 294
جامع دعائیں 348
تسبیح، تحمید، تہلیل اور تکبیر وغیرہ کی دعائیں/اذکار 363
فضائل قرآن (مختلف سورتوں کی فضیلت) 386
بعض صحابہ کے لئے رسول اللہ ﷺ کی مخصوص دعائیں 405

Android App --or-- iPhone/iPad App

IshaatulHadith Hazro © 2023