نصر الباری فی تحقیق جزء القراءۃ للبخاری

Nasrul Bari Fee Tahqeeq Juz Al-Qirat Lil-Bukhari

نصر الباری فی تحقیق جزء القراءۃ للبخاری - Nasrul Bari Fee Tahqeeq Juz Al-Qirat Lil-Bukhari

اس کتاب کی قیمت 800 روپے ہے، خریدنے کے لیے یہاں کلک کریں۔


مضمون صفحہ
مقدمۃ التحقیق 17
سرفراز خان صفدر کی توثیق: ’’عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ فاتحہ پڑھنے کے قائل تھے‘‘ 44
عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کی فاتحہ خلف الامام والی حدیث اور علامہ عینی حنفی (855ھ) کی توثیق 44
عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کی فاتحہ خلف الامام والی حدیث اور امام شافعی رحمہ اللہ کی توثیق 44
فاتحہ خلف الامام والی روایت اور امام خطابی (متوفی 388ھ) کی توثیق 45
فاتحہ خلف الامام والی روایت میں لفظ ’’فصاعدًا‘‘ کا اضافہ اور اس کی وضاحت 46
فاتحہ خلف الامام والی روایت میں لفظ ’’فصاعدًا‘‘ اور انور شاہ کشمیری دیوبندی کی وضاحت 48
سفیان بن عیینہ کا قول ’’فاتحہ خلف الامام اکیلے نمازی کے لئے ہے‘‘ اور اس کی حقیقت 49
جہری نمازوں میں ’’مازاد علی الفاتحۃ‘‘ کی فرضیت؟ 52
احمد رضا بریلوی اور محمد بن اسحاق بن یسار کی توثیق 54
زکریا تبلیغی دیوبندی اور محمد بن اسحاق بن یسار کی توثیق 54
ہروہ نماز جس میں سورۂ فاتحہ نہ پڑھی گئی وہ ناقص ہے 55
سیدنا ابو ہریرہ کی اپنے شاگرد کو وصیت کہ امام کے پیچھے فاتحہ پڑھو 56
’’سورۂ فاتحہ‘‘ اﷲ اور بندے کے درمیان نماز کا تقسیم ہونا 57
ہر نماز میں قراءت ہے 60
ہر وہ نماز جس میں سورۂ فاتحہ نہ ہو وہ نامکمل ہے 61
ہر نماز میں قراءت ہے چاہے وہ سورۂ فاتحہ ہی ہو 61
ابو درداء رضی اللہ عنہ کا استفسار کہ کیا ہر نماز میں قراءت ہے؟ 62
ابو درداء کی خواہش کہ اگر مجھے سورہ فاتحہ پڑھنے کا موقع نہ ملے تو… 63
جب نبی ﷺ سے پوچھا گیا کہ ’’کیا ہر نماز میں قراءت ہے؟‘‘ 63
امام اور مقتدی کے لیے (سورۂ فاتحہ) کی قراءت کا واجب ہونا اور کم سے کم قراءت جو نماز میں کافی ہے 65
کیا ہر نماز میں قراءت ہے؟ 65
کیا ایک دو آیت کی تلاوت کافی ہے یا سورۂ فاتحہ واجب ہے۔ امام بخاری رحمہ اللہ کی وضاحت 66
فارسی زبان سے نماز کا افتتاح و قراءت اور احناف 66
آخری دورکعتوں میں قراءت کی تحقیق 68
قراءت اور رکوع میں شامل ہونے والا 69
((وإذا قرئ القرآن…)) کے ہوتے ہوئے ثنا پڑھنے کا فتویٰ 70
رکوع میں شامل ہونے والے کے بارے میں مزید وضاحت 71
((وإذا قرئ القرآن…)) اور علمائے احناف کے بعض اعمال 71
((جس کا امام ہو، اس کی قراءت مقتدی کے لئے کافی ہے)) اس کی تحقیق 72
احادیث ((من کان لہ إمام)) اور ((إلا بفاتحۃ الکتاب)) میں تطبیق 75
سورۂ فاتحہ کی قرا ء ت اور ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ وعائشہ رضی اللہ عنہا کا فتویٰ 77
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کو عمر رضی اللہ عنہ کا حکم دینا کہ میرے پیچھے (سورۂ فاتحہ) پڑھو 77
دیگر صحابۂ کرام کی وضاحت 77
علی رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب قول کی تحقیق 78
قاسم بن محمد بن ابی بکر کا خبر دینا کہ ائمہ کرام امام کے پیچھے (سورۂ فاتحہ) پڑھتے تھے 78
عبداﷲ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا امام کے پیچھے قراءت کرنا 79
عبداﷲ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا قول کہ’’امام کے لیے خاموش ہوجا‘‘ کی وضاحت 79
بے شمار تابعین عظام کا امام کے پیچھے قراءت کرنا 80
مجاہد بن جبر رحمہ اللہ اور فاتحہ خلف الامام کی وضاحت 82
نبی اکرم ﷺ سے ثابت دو سکتے 83
سعید بن جبیر رحمہ اللہ کی، سکتوں میں فاتحہ پڑھنے کی وضاحت 83
مختلف تابعین سے سکتوں میں فاتحہ پڑھنے کا اثبات اور تحقیق 84
انصات کی بحث 85
حسن بصری، سعید بن جبیر اور حمید بن ہلال کا قول اور تحقیق 86
علی رضی اللہ عنہ کا قول کہ امام کے پیچھے قراءت غلط ہے اور اس کی حقیقت 87
سعد رضی اللہ عنہ کا قول کہ ((جو امام کے پیچھے پڑھے اس کے منہ میں انگارہ)) کی علمی تحقیق 90
سیدنا عبداﷲ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے قول کی تحقیق کہ جوامام کے پیچھے (جہراً) پڑھے 91
حماد بن ابی سلمان کا قول ہے کہ میرا دل چاہتا ہے جوامام کے پیچھے پڑھے اس کا منہ شکر سے بھر جائے اور اس کی تحقیق 94
زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کا قول کہ ’’جس نے امام کے پیچھے پڑھا اس کی کوئی نمازنہیں‘‘ کی تحقیق 94
بعض تابعین کی امام کے پیچھے تسبیح 96
جابر بن عبداﷲ کا قول کہ ظہر اور عصر میں امام کے پیچھے قراءت کرو 97
ابن عمر رضی اللہ عنہما کا قول کہ میں اﷲ سے حیا محسوس کرتا ہوں کہ قراءت کے بغیر نماز پڑھوں 98
ابن عمر رضی اللہ عنہما کا قول کہ صحابہ کرام دل میں پڑھنے کو جائز سمجھتے تھے 99
ابن عمر رضی اللہ عنہما کا قول کہ جب امام قراءت کرے تو مقتدی خاموش رہے اوراس کی تحقیق 99
عمر رضی اللہ عنہ کا فرمانا کہ میرے پیچھے بھی قراءت کرو 100
ابی بن کعب رضی اللہ عنہ امام کے پیچھے قراءت کیا کرتے تھے 102
ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کا فرمانا کہ ’’امام کے پیچھے پڑھو‘‘ 103
علی رضی اللہ عنہ کا حکم دینا اور پسند فرمانا کہ ظہر اور عصر کی نماز میں فاتحہ پڑھی جائے 104
ابو قلابہ اور مکحول دونوں تدلیس کے الزام سے بَری ہیں 105
ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا امام کے پیچھے قراءت کرنا 105
حذیفہ رضی اللہ عنہ کا قراءت کو پسند کرنا اور اس کی تحقیق 106
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کا فتویٰ کہ ’’امام کے پیچھے سورۂ فاتحہ پڑھی جائے‘‘ 107
مجاہد رحمہ اللہ کا کہنا کہ جو رکعت میں فاتحہ بھول جائے اس کی رکعت نہیں اور اس کی تحقیق 108
عمران بن حصین کا کہنا کہ’’نماز، طہارت، رکوع، سجود اور قراءت کا نام ہے چاہے اکیلا ہویا امام کے پیچھے‘‘ 108
سورۂ فاتحہ نہ پڑھنے والے کی نماز ناقص ہے 111
میرے پیچھے ام القرآن (سورۂ فاتحہ) کے علاوہ نہ پڑھو 112
جب امام قراءت کر رہا ہوتو تم میں سے کوئی بھی سورۂ فاتحہ کے علاوہ کچھ نہ پڑھے 113
جب جہری قراءت ہوتو تم میں سے کوئی ام القرآن (فاتحہ) کے علاوہ کچھ نہ پڑھے 115
سورۂ فاتحہ کے علاوہ کچھ نہ پڑھو 117
امام اوزاعی رحمہ اللہ کا امام کے پیچھے قراءت کے متعلق فتویٰ اور بیان کیفیت 117
نبی اکرم ﷺ کا فرمانا کہ’’امام کے پیچھے اپنے دل میں فاتحہ پڑھو‘‘ 118
نبی اکرم ﷺ کا فرمانا کہ ’’نماز قراءت، ذکر، اور رب کے حضور دعا کا نام ہے‘‘ 120
نبی اکرم ﷺ کا فرمانا کہ’’نماز، تکبیر، تسبیح، تحمید اور قراءت کا نام ہے‘‘ 120
نبی اکرم ﷺ کا فرمانا کہ’’نماز، تسبیح، تکبیر اور قراءت کا نام ہے‘‘ 122
جس نے سورۂ فاتحہ نہ پڑھی اس کی نماز ناقص ہے 124
نماز کی اﷲ اور بندے کے درمیان سورۂ فاتحہ کی بنیاد پر تقسیم 124
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا اپنے شاگرد کو امام کے پیچھے فاتحہ پڑھنے کی تلقین کرنا 127
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا ابو السائب فارسی کو جہری نماز میں امام کے پیچھے سورۂ فاتحہ پڑھنے کاحکم 129
نبی ﷺ کا فرمانا کہ سورۂ فاتحہ نہ پڑھنے والے کی نماز نامکمل ہے 131
نبی ﷺ کا فرمانا کہ سورۂ فاتحہ نہ پڑھنے والے کی نماز پوری نہیں ہے 133
نبی ﷺ کا فرمانا کہ سورۂ فاتحہ نہ پڑھنے والے کی نماز پوری نہیں ہے 135
سورۂ فاتحہ کی بنا پرنماز کا بندے اور اﷲ کے درمیان تقسیم ہونا 137
نبی ﷺ کا فرمانا کہ ’’سورۂ فاتحہ نہ پڑھنے والے کی نماز ناقص ہے‘‘ 138
راوی کا تعین کن امور سے ہوتا ہے 138
فاتحہ کے بغیر کوئی نماز نہیں ہے 140
صحابی کا نبی ﷺ کے پیچھے قراءت کرنا 140
نبی ﷺ کا فرمانا کہ ’’ہر نماز میں قراءت ہے‘‘ 141
نبی ﷺ کا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کو حکم دینا کہ اعلان کردو ’’فاتحہ کے بغیر نماز نہیں‘‘ 143
نبی ﷺ کا فرمانا ’’جس نماز میں سورۂ فاتحہ نہیں وہ نامکمل ہے‘‘ 143
قراءت اور اونٹنیوں کی مثال کا ذکر 144
ہر حرف کے بدلے دس نیکیاں 145
کیا امام کے پیچھے سورہ فاتحہ سے کچھ زیادہ پڑھنا چاہئے؟ 146
صحابی کا نبی ﷺ کے پیچھے ﴿سبح اسم ربک الاعلیٰ﴾ پڑھنا اور اس کی وضاحت 146
صحابی کا نبی ﷺ کے پیچھے ﴿سبح اسم﴾ پڑھنا 148
جہری نماز میں صحابی کا نبی ﷺ کے پیچھے قراءت کرنا 152
امام زہری نے سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کو دیکھا ہی نہیں ہے 153
ایک اور حدیث جو دلالت کرتی ہے کہ صحابی نے جہری نماز میں نبی ﷺ کے پیچھے قراءت کی 154
ربیعہ بن ابی عبدالرحمٰن کی امام زہری کو وصیت 155
صحابی کا نبی ﷺ کے پیچھے قراءت کرنا 156
قراءت کے بغیر نماز کا صحیح نہ ہونا 158
نبی ﷺ کا فرمانا کہ’’تکبیر کہو، قراءت کرو اور پھر رکوع کرو‘‘ 160
امام شعبہ تین آدمیوں سے تدلیس کے لئے کافی، وہ تین آدمی کون؟ 162
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کی وضاحت کہ امام کے پیچھے سورۂ فاتحہ پڑھو 163
ابن جریج کی عطاء بن ابی رباح سے ’’قال عطاء‘‘ والی روایت بھی صحیح ہوتی ہے 164
نبی ﷺ کا فرمانا کہ اچھے طریقے سے وضو کرنا، قبلہ رخ ہونا، تکبیر، قراءت، رکوع اورسجدہ ہی اصل نماز ہے 165
نبی ﷺ کا فرمانا کہ تکبیر کہو پھر قراءت کرو پھر رکوع کرو 166
نبی ﷺ کا فرماناکہ تکبیر کہو اور پھر جو میسر ہو وہ پڑھو 167
نبی ﷺ کا فرمانا کہ تکبیر کہو پھر قراءت کرو پھر رکوع کرو 168
نبی ﷺ کا فرمان کہ جب نماز کھڑی ہو تو تکبیر کہو، قراءت کرو اور پھر رکوع کرو 169
نبی ﷺ کا فرمان کہ جب نماز کھڑی ہو تو تکبیر کہو، سورۂ فاتحہ پڑھو اور جو میسر ہو پڑھو، پھر رکوع کرو 170
ایک اور حدیث میں نبی ﷺ کا فرمان کہ تکبیر کہو اور جو قرآن سے میسر ہو پڑھو اور پھر رکوع کرو 171
اس بات کی وضاحت کہ ابو بکر، عمر، عثمان ’’الحمد للہ رب العالمین‘‘ پڑھتے تھے 172
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا فرمانا کہ رکعت تب ہو گی جب امام کے ساتھ حالت قیام میں ملے 182
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا فرمانا کہ رکعت تب ہو گی جب رکوع سے پہلے امام کے ساتھ بحالت قیام ملے 183
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کا کہنا کہ تم میں سے کوئی بھی ام القرآن (فاتحہ)کے بغیر رکوع نہ کرے 183
صحابہ میں سے بعض کا رکوع میں شامل ہونے والے کی رکعت کو صحیح اور بعض کا غیر صحیح کہنا 184
ابو بکرہ رضی اللہ عنہ کا صف میں شامل ہونے سے قبل رکوع کرنا 185
عبدالرحمٰن بن اسحاق المدنی حسن درجے کے راوی ہیں جبکہ عبدالرحمٰن بن اسحاق الواسطی ضعیف ہے 187
نماز کے لیے اذان کیسے مقرر کی گئی؟ 188
محمد بن اسحاق بن یسار کے متعلق علماء کا موقف 190
سورۂ فاتحہ سبع المثانی اور قرآن عظیم ہے 197
فاتحہ کے بغیر کوئی نماز نہیں 198
امام ابو حنیفہ مسلمانوں کے خلاف خروج جائز سمجھتے تھے 199
قرآن کو مخلوق سب سے پہلے امام ابو حنیفہ نے کہا 199
امام بخاری رحمہ اللہ کا دَور اور فاتحہ پڑھنے پر مسلم ممالک میں اتفاق کا دعویٰ 200
قراءت کے بغیر نماز نہیں 201
اشرف علی تھانوی کا احتیاطاً جمعہ کے دن فاتحہ خلف الامام پڑھنے کا فتویٰ 202
جمعہ کے خطبہ کے دوران آپ ﷺ کا ایک آدمی کو حکم دینا کہ دو رکعت ادا کرو 205
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کا خطبہ کے دوران دورکعت ادا کرنا جبکہ مروان کو یہ ناپسند تھا 207
امام بخاری رحمہ اللہ کا قول کہ لاتعداد اہل علم مقتدی کے لیے قراءت کو فرض سمجھتے ہیں 209
صحابہ کرام کا بیان کہ اگر قراءت رہ جائے تو مقتدی اس کو پورا کرے 210
((ماأدرکتم فصلوا ومافاتکم فأتموا)) 210
نماز کھڑی ہونے پر بھی اطمینان اور وقار سے آنا، اور پھر جو مل جائے پڑھ لینا اور جو رہ جائے وہ پوراکرنا 212
ابن عمر رضی اللہ عنہما امام کو لقمہ دینا جائز سمجھتے تھے 223
ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کا نبی ﷺ کو لقمہ دینا 224
نبی ﷺ کا نماز کی قراءت میں بھول جانا 225
نبی ﷺ کا یہ فرماناکہ تم نے مجھے قراءت میں بھول جانے پر لقمہ کیوں نہیں دیا 226
نبی ﷺ کا رکعت کو پورا کرنا 228
جس نے سورج غروب ہونے سے پہلے رکعت پالی اس نے نماز عصر پالی 229
جس نے غروب آفتاب سے پہلے رکعت پالی وہ اپنی نماز پوری کرے 230
امام بخاری رحمہ اللہ کا قول: اگر کوئی یہ کہے کہ نبی ﷺ نے تو یہ فرمایا کہ سورۂ فاتحہ کے بغیر نماز نہیں، یہ نہیں فرمایا کہ ہررکعت نہیں 232
نبی ﷺ ہر رکعت میں قراءت کرتے تھے 232
جو شخص عمر رضی اللہ عنہ کے فعل کو دلیل بنائے کہ وہ ایک رکعت میں فاتحہ بھول گئے تو دوسری رکعت میں دوبارہ پڑھی 233
رکوع سے پہلے قراءت کا حکم 234
امام ابن خزیمہ کا ’’مختصر المختصر من المسند الصحیح‘‘ یعنی صحیح ابن خزیمہ میں روایت کرنا اُن کے نزدیک صحیح ہوتا ہے، ایسی صورت میں ’’وصححہ ابن خزیمہ‘‘ کہنا بالکل صحیح ہے 236
امام کے پیٹھ سیدھی کرنے سے قبل رکوع پا لیا؟ 238
آپ ﷺ کا فرمان جس نے رکعت پالی اس نے نماز پالی بشرطیکہ فوت شدہ نماز پوری کرے 239
آپ ﷺ کا فرمان جس نے رکعت پالی اس نے نماز پالی 240
آپ ﷺ کا فرمان جس نے نماز میں سے ایک رکعت پالی اس نے نماز پالی 241
آپ ﷺ کا فرمان جس نے جمعہ کی ایک رکعت پالی اس نے جمعہ پالیا 242
آپ ﷺ کا فرمان کہ جس نے نماز سے ایک رکعت پالی اس نے نماز پالی، یہ نہیں کہا کہ جس نے رکوع پالیا 244
آپ ﷺ کا فرمان کہ جس نماز میں سورۂ فاتحہ نہ پڑھی جائے وہ نماز ہی نہیں اور یہ حکم عام ہے 246
ابو عبید اور علماء کے نزدیک لفظ’’خدا ج‘‘ کی تشریح (یعنی نماز کا ناقص ہو جانا، باطل ہو جانا) 246
امام شافعی رحمہ اللہ کی فاتحہ خلف الامام کے بارے میں وضاحت 248
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کی طرف منسوب دعوی ٔاجماع کی حقیقت 249
صلوٰۃ خوف 250
وتر کی تعداد اور علماء کا موقف 253
اہل حدیث کے نزدیک وترکی تعداد (تین بھی صحیح ہیں اور ایک بھی صحیح ہے) 254
اونچی آواز سے آمین کہنے کا حکم 255
نبی ﷺ نے آمین کہنے کے ساتھ آواز کو بلند کیا 256
امام شعبہ کی شاذ حدیث اور آمین 257
آپ ﷺ کا فرمان: جب امام آمین کہے تو آمین کہو 257
ابن عمر رضی اللہ عنہما کا قراءت کے بعد لوگوں کے ساتھ مل کر اونچی آواز سے آمین کہنا 258
جو لوگ آمین کہنے سے چڑتے ہیں اُن کے بارے میں امام ابن خزیمہ کا فیصلہ: شُعبۃ مِن فِعلٍ الیھودِ 258
ابو ہریرہ ﷺ کا امام کے پیچھے سورۂ فاتحہ اور اونچی آمین کہنے کا حکم 259
صحابہ کے ایک گستاخ نے لکھا ہے کہ ’’اس طرح جو فاتحہ امام سے پہلے پڑھ لے وہ گدھا ہے‘‘ 259
سورۂ فاتحہ امام سے پہلے بھی ختم کی جا سکتی ہے 260
نبی ﷺ ظہر اور عصر میں بھی بعض دفعہ ایک دو آیات اونچی آواز سے پڑھ دیتے تھے 260
آپ ﷺ کا فرمان کہ’’تُو صلوٰۃ تسبیح کی ہر رکعت میں فاتحہ کی قراءت کر‘‘ 263
آپ ﷺ نے نماز میں کلام منع کر دیا 264
مذکورہ حدیث سے فاتحہ خلف الامام پر استدلال 265
براء بن عازب رضی اللہ عنہ نے نماز کے اندر قراءت کی 265
عمر رضی اللہ عنہ اور عدم قراءت پر منقطع روایت 266
عمر رضی اللہ عنہ کا بھول جانا اور ایک رکعت میں دو مرتبہ قراءت کرنا 267
عمر رضی اللہ عنہ کا فاتحہ رہ جانے پر دوبار نماز پڑھنا 267
آپ ﷺ نے چار رکعات میں کبھی بھی فاتحہ نہیں چھوڑی 268
آپ ﷺ کا رکوع کے بجائے رکعت لمبی کرنا 270
باجماعت نماز اکیلی نماز سے پچیس گنا افضل ہے 271
صبح کی قراءت کے وقت دن اور رات کے فرشتوں کا اکٹھے حاضر ہونا 272
امام کے پیچھے اونچی قراءت نہیں کرنی چاہیے 274
آپ ﷺ کا فرمان: امام کے پیچھے اونچی آواز کے بجائے اپنے دل میں فاتحہ پڑھو 275
آپ ﷺ کا فرمان کہ سورۂ فاتحہ پڑھنی چاہیے 277
آپ ﷺ کا فرمان: امام کے پیچھے صرف فاتحہ پڑھو کیوں کہ اس کے بغیر نماز نہیں ہے 278
نبی ﷺ کے پیچھے ایک آدمی نے ﴿سبح اسم ربک الاعلیٰ﴾ پڑھی 280
آپ ﷺ کا فرمان کہ وہ نماز ناقص ہے جس میں فاتحہ نہ ہو 281
آپ ﷺ کا فرمان کہ قراءت کرنے پر مجھ سے قرآن چھینا جا رہا تھا 282
آپ ﷺ کا فرمان کہ جب امام پڑھے تم خاموش رہو 283
((إذا قرأ فانصتوا)) منسوخ ہے 283
احناف کا اصول جب راوی اپنی روایت کے خلاف فتویٰ دے 283
((إذا قرأ فانصتوا)) لفظ ثابت بھی ہوں تو اس کا مطلب؟ 284
امام احمد سے منسوب کتاب الصلوۃ ان سے باسند صحیح ثابت نہیں ہے 284
((فأنصتوا)) کے الفاظ اور اس کی وضاحت 287
ابو سائب کا بیان کہ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: فاتحہ دل میں پڑھو 287
جو شخص سکتا تِ امام، تکبیر اولیٰ، اور رکوع کے وقت قراءت کرے 290
امام کے سکتات میں سورۂ فاتحہ غنیمت سمجھ کر پڑھو 291
عروہ بن زبیر کی وصیت کہ سکتات میں فاتحہ پڑھو 293
نبی ﷺ سے دو سکتے ثابت ہیں 294
سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ کا بیان کہ آپ ﷺ دو سکتے کرتے تھے 295
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان کہ آپ ﷺ دو سکتے کرتے تھے 296
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان کہ تکبیر کے بعد نبی ﷺ سکتہ کرتے تھے 297
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے فاتحہ خلف الامام اور اونچی آمین کا ثبوت 298
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان کہ رکوع کو پانے والے کی رکعت شمار نہیں ہوگی 299
جابر بن عبداﷲ رضی اللہ عنہ کا بیان ظہر اور عصر کی چاروں رکعات میں فاتحہ پڑھنا اور سورۂ فاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی 301
آپ ﷺ ظہر کی نماز میں چاروں رکعات میں فاتحہ کی قراءت کرتے تھے 302
نبی ﷺ نے ظہر کی نماز میں ﴿سبح اسم ربک الاعلیٰ﴾ پڑھی 303
آپ ﷺ ظہر میں ﴿سبح اسم ربک الاعلیٰ﴾ پڑھتے تھے 304
آپ ﷺ ظہر میں لمبی قراءت کرتے اور اپنے ہونٹوں کو حرکت دیتے تھے 305
آپ ﷺ ظہرو عصر کی پہلی دورکعتوں میں تیس آیات اور آخری رکعات میں پندرہ آیات اور سات آیات پڑھتے 306
نبی ﷺ ہر نما زمیں قراءت کا حکم دیتے 307
صحابہ کرام آپ ﷺ کی داڑھی مبارک کی حرکت سے اندازہ لگاتے کہ آپ ﷺ ظہر اور عصر میں قراءت کرتے تھے 307
آپ ﷺ ظہر اور عصر میں ﴿والسمآء والطارق، والسمآء ذات البروج﴾ جیسی سورتیں پڑھتے تھے 308
ظہر اور عصر کی نماز میں آپ ﷺ کے ہونٹوں کی حرکت سے صحابہ آپ کی قراءت کا اندازہ کرتے 309
آپ ﷺ نے فرمایا: اس آدمی کی نماز نہیں جو فاتحہ نہیں پڑھتا 310

Android App --or-- iPhone/iPad App

IshaatulHadith Hazro © 2023