فضائل درود و سلام: فضل الصلوٰۃ علی النبی ﷺ

Fazail Darood & Salam

فضائل درود و سلام: فضل الصلوٰۃ علی النبی ﷺ - Fazail Darood & Salam

مضمون صفحہ
حرفِ اول للشیخ حافظ ندیم ظہیر حفظہ اللہ 6
رحمۃ للعالمین پر دُرود و سلام 7
درودو سلام کی صحیح روایات 9
درود و سلام کی ضعیف روایات 15
دُرود وسلام کے بعض مسائل 24
سیرت رحمۃ للعالمین ﷺ کے چند پہلو 30
امام اسماعیل بن اسحاق القاضی اور کتاب کی سند کی تحقیق 34
فضل الصلوٰۃ علی النبی ﷺ [آغاز اصل کتاب] 37
نبی ﷺ پر ایک دفعہ درود پڑھنے کی فضیلت 39
دعا میں درود 53
نبی ﷺ پر درود نہ پڑھنے والے کے لئے وعید 56
نبی ﷺ تک فرشتوں کا دُرود پہنچانا 62
جمعہ کے دن کثرت سے درود پڑھنا 65
انبیاء کا جسم اقدس اور زمین 67
درود پہنچانے کے لئے فرشتے کا تقرر 67
کیا نبی ﷺ پر امت کے اعمال پیش ہوتے ہیں؟ 68
جمعہ کا دن اور دُرود 70
بخیل کون؟ 74
جمعہ کا دن اور دُرود 82
جو درود پڑھنا بھولا وہ جنت کا راستہ بھول گیا 83
تمام انبیاء پر درود پڑھنا 86
درود حصولِ پاکیزگی کا ذریعہ ہے 87
نبی ﷺ کے لئے ’’مقامِ وسیلہ‘‘ مانگنے کی فضیلت 89
موجبِ حسرت مجالس 95
دُرود کے الفاظ 98
دُرود کے بغیر دعا معلق رہتی ہے 118
درود صرف انبیاء کے لئے ہے 118
غیر نبی پر ’’صلی اللہ‘‘ کا استعمال اور اس کا مفہوم 120
تلبیہ (لبیک) کے بعد درود پڑھنا 122
مساجد کے پاس سے گزرتے وقت درود پڑھنا 123
صفا اور مروہ پر درود 124
مسجد میں داخل ہوتے وقت درود 125
صفا ومروہ پر تکبیرات اور درود کا اہتمام 129
تکبیراتِ عید اور درود 130
نمازِ جنازہ میں درود 132
اللہ کی طرف ’’صلوٰۃ‘‘ کی نسبت اور اس کا مفہوم 137
نبی ﷺ کی قبر پر درود 139
نبی ﷺ کی قبر پر فرشتوں کا درود پڑھنا 142
آیت: ﴿وَ رَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکَ﴾ کا مفہوم 144
خطبہ وعظ اور درود ہے 146
نماز میں دعا اور درود 147
قنوت میں درود 148
اصل کتاب کا اختتام 149
محدثینِ کرام نے ضعیف روایات کیوں بیان کیں؟ 150

Android App --or-- iPhone/iPad App

IshaatulHadith Hazro © 2023