Maktaba-tul-Hadith homepage
Search Monthly AlHadees Hazro

دین میں تقلید کا مسئلہ

Deen Main Taqleed Ka Masla

مضمون صفحہ
فہرست عناوین 3
پیش لفظ 4
دین میں تقلید کا مسئلہ 7
تقلید کا لغوی معنی 7
تقلید کا اصطلاحی معنی 8
(مقلدین کی) ایک چالاکی 18
تقلید کی قسمیں 21
تقلید غیر شخصی (تقلید مطلق) 21
تقلید شخصی 22
تقلید کا رد قرآن مجید سے 30
تقلید کا رد احادیث سے 32
تقلید کا رد اجماع سے 34
تقلید کا رد آثارِ صحابہ سے، رضی اللہ عنہم اجمعین 35
تقلید کا رد سلف صالحین سے 37
امین اوکاڑوی کے دس جھوٹ 47
تقلید کے بارے میں سوالات اور اُن کے جوابات 84
تقلید شخصی کے نقصانات 93
اہلِ حدیث کے اصول 97
اصلِ ثانی: حدیث 98
اجماع، اجتہاد اور آثارِ سلف صالحین 101
حدیث کے مقابلے میں تقلید 103
ترکِ تقلید اور ابو بکر غازیپوری 104
سلف صالحین اور تقلید 105
ابن عقیل اور تقلید 145
ائمۂ اربعہ (اور دیگر علماء) نے تقلید سے منع فرمایا ہے 146
قرآن مجید اور تقلید پرست حضرات 148
حدیثِ صحیح اور تقلید پرست حضرات 153
اجماع اور مقلدین حضرات 158
اہل التقلید اور اجتہاد کی مخالفت 162
خلیفۂ اول [سیدنا] ابو بکر رضی اللہ عنہ اور تقلید پرست حضرات 163
خلیفہ ثانی [سیدنا] عمر رضی اللہ عنہ اور تقلید پرست حضرات 167
خلیفۂ ثالث [سیدنا] عثمان رضی اللہ عنہ اور اہل تقلید حضرات 170
خلیفۂ چہارم [سیدنا] علی رضی اللہ عنہ اور تقلید پرست فرقہ 172
آلِ تقلید کے سوالات اور ان کے جوابات 176
چند مزید سوالات اور ان کے جوابات 184
حافظ ابن تیمیہ رحمہ اللہ اور تقلید 187
فھرست آیات، احادیث و آثار 195
اسماء الرجال 197
اشاریہ 214
تقلید کسے کہتے ہیں؟ 84
کیا حدیث ماننے کو تقلید کہتے ہیں؟ 84
کیا صحاح ستہ (بخاری، مسلم، ترمذی، ابو داؤد، نسائی و ابن ماجہ کہ کتابیں) ماننا اور اُن پر عمل کرنا تقلید نہیں ہے؟ 85
کیا عالم سے مسئلہ پوچھنا تقلید نہیں ہے؟ 85
کیا اللہ تعالیٰ نے ہمیں حنفی یا شافعی ہونے کا حکم دیا ہے؟ 85
عالم سے مسئلہ کس طرح پوچھنا چاہئے؟ 86
کیا اُمتِ مسلمہ میں صرف چار ہی امام (ابو حنیفہ، مالک، شافعی، احمد بن حنبل رحمہمااللہ) گزرے ہیں، یا دوسرے امام بھی تھے؟ 86
ان چاروں اماموں (ابو حنیفہ، مالک، شافعی، احمد بن حنبل رحمہمااللہ) سے پہلے لوگ کس کی تقلید کرتے تھے؟ 86
کیا ان چاروں اماموں (ابو حنیفہ، مالک، شافعی، احمد بن حنبل رحمہمااللہ) نے اپنی تقلید کا حکم دیا ہے؟ 86
کیا ان چاروں اماموں (ابو حنیفہ، مالک، شافعی، احمد بن حنبل رحمہمااللہ) نے اپنی تقلید سے لوگوں کو منع کیا ہے؟ 87
چاروں اماموں (ابو حنیفہ، مالک، شافعی، احمد بن حنبل رحمہمااللہ) کس کے مقلد تھے؟ 87
چاروں ائمہ کرام افضل ہیں یا خلفائے راشدین؟ جب ان چار ائمہ کی تقلید واجب ہے تو ان چار خلفائے راشدین کی تقلید کیوں واجب نہیں؟ 87
کیا قرآن مجید کی سات قراءتیں اور فقہی چار مذاہب ایک ہی حیثیت رکھتے ہیں؟ 87
کیا بخاری و مسلم کے راوی مقلد (تقلید کرنے والے) تھے؟ 88
اہلِ حدیث کسے کہتے ہیں؟ 89
آیت ((اگر تمہیں معلوم نہیں تو اہلِ علم سے پوچھو)) کا مفہوم کیا ہے؟ 89
کیا استاد کے پاس پڑھنا تقلید ہے؟ 90
آیت ((اور اتباع کر اس کے راستے کی)) کا مفہوم کیا ہے؟ 90
آیت ((اھدنا الصراط المستقیم)) کا مفہوم کیا ہے؟ 90
آیت میں ((اولی الامر)) سے مراد کون لوگ ہیں؟ 91
اکیلے نماز پڑھتے ہوئے تکبیرِ تحریمہ آہستہ پڑھنا 176
بندے کا اللہ بن جانا کس آیت یا حدیث سے ثابت ہے؟ 177
مقتدی کا امام اکے پیچھے اللہ اکبر آہستہ کہنا 177
وہ آیت یا حدیث پیش کریں جس سے ثابت ہوتا ہو کہ نبی ﷺ کی وفات کے بعد کوئی نبی پیدا ہونے سے ختمِ نبوت میں کچھ فرق نہیں آئے گا 177
اللہ اکبر کے بجائے (اللہ اعظم) یا (اللہ اجل) کہنا 177
یہ کہنا کے نور محمد کے سوا کوئی آسرا نہیں ہے اور (وقت ہے امداد کا) کس آیت یا حدیث سے ثابت ہے؟ 178
آمین بالجہر ثابت کریں۔ جہری کے ساتھ آمین کی بھی تصریح ہو 178
گنگوہی کے نزدیک وہ جو گنگوہی ہے وہ اللہ ہے۔ معاذ اللہ 179
باجماعت نماز میں امام کا بلند لیکن مقتدی کا آہستہ آواز میں سلام کہہ کر نماز ختم کرنا 179
دیوبندیوں کے بزرگ محمد عثمان کے (خواجہ مشکل کشا) اور (پیر دستگیر) ہونے کا ثبوت آیت یا حدیث سے پیش کریں؟ 179
نمازِ جنازہ میں پہلی تکبیر کے بعد فاتحہ اور سورہ اخلاص پڑھنا 179
زکریا تبلیغی کاندھلوی کے اشعار کا ثبوت قرآن کی آیت یا صحیح حدیث سے پیش کریں؟ 180
نمازِ جنازہ میں فاتحہ اور سورہ اخلاص میں جہر کی تصریح 181
آیت یا حدیث سے ثابت کریں کہ گنگوہی صاحب، بانیٔ اسلام (اللہ تعالیٰ یا رسول اللہ ﷺ ) کے ثانی تھے؟ (نعوذ باللہ من ذالک) 181
نمازِ جنازہ میں کتنی چیزیں فرض، کتنی واجب اور کتنی مستحب ہیں؟ 181
صحیح حدیث پیش کریں جس میں ماسٹر امین اوکاڑوی کے مطابق شرمگاہوں پر نظر پڑنے کا ثبوت لکھا ہو 182
نمازِ جنازہ میں امام کا بلند لیکن مقتدی کا آہستہ تکبیریں کہنا 182
وہ آیت یا حدیث لکھیں جس میں یہ ثابت ہوتا ہو کہ رسول اللہ ﷺ اپنے اُمتیوں کے حالات سے پورے واقف ہیں؟ 182
امام کا نمازِ جنازہ میں سلام جہراً لیکن مقتدی کا آہستہ کہنا 183
وہ آیت یا حدیث لکھیں جس سے یہ ثابت ہوتا ہو کہ اشرفعلی تھانوی دیوبندی کے پاؤں دھو کر پینا نجاتِ اُخروی کا سبب ہے؟! 183
بھینس کا گوشت کھانا اور دودھ پینا 184
فتاویٰ عالمگیری کے مطابق کتا ذبح کر کے اس کا گوشت بیچنا جائز ہے 184
قربانی فرض ہے یا واجب یا سنت 184
ملا کاسانی حنفی کے مطابق کتے کا بچہ اٹھا کر نماز پڑھنا جائز ہے 184
آٹھ تراویح کس سن ہجری میں شروع ہوئیں 185
کیا رسول اللہ ﷺ کو مشکل کشا سمجھنا اور آپ کے سامنے (آپ کی وفات کے بعد) فریادیں کرنا امام ابو حنیفہ سے ثابت ہے؟ 185
کیا رسول اللہ ﷺ کو کشتی کنارے پر لگانے کے لئے پکارنا، قرآن وحدیث سے ثابت ہے؟ 186
zubair alizai book