اضواء المصابیح فی تحقیق مشکوۃ المصابیح جلد 1

Azwahul Masabeeh Part 1

اضواء المصابیح فی تحقیق مشکوۃ المصابیح جلد 1 - Azwahul Masabeeh Part 1

مضمون صفحہ
مقدمہ اضواء المصابیح 15
صاحبِ مشکوۃ کا مقدمہ 19
اللہ نے سب سے پہلے قلم کو پیدا کیا 143
حدیث کا منکر جنت سے محروم رہے گا 196
’’اللہ میری اُمت کو کبھی گمراہی پر جمع نہیں کرے گا اور اللہ کا ہاتھ جماعت پر ہے‘‘ 233
اعمال کا دار و مدار نیت پر ہے 25
نیت سے کیا مراد ہے؟ 25
فرشتے کا انسانی شکل اختیار کرنا 27
علاماتِ قیامت 30
ارکانِ اسلام 30
ایمان کی شاخین (درجے) 31
ایمان کے درجات سے کیا مراد ہے؟ 31
راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانا ایمان ہے 31
حیا کی اہمیت 31
ایمان کم اور زیادہ ہوتا ہے 31
مسلمان کون ہے؟ 33
مہاجر کون ہے؟ 33
رسول اللہ ﷺ سے محبت کا تقاضا 34
ایمان کی مٹھاس پانے والے خوش نصیب 35
مشرک کے اعمال اکارت ہیں 36
سیدنا عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کی فضیلت 36
دینِ اسلام سے منحرف ہونے والا جہنمی ہے 37
شریعتِ محمدیہ (ﷺ) نے پہلی شریعتوں کو منسوخ کر دیا ہے 37
جو دعوتِ اسلام سے محروم رہا اس کا انجام 37
اللہ تعالیٰ کی صفت (ید) ہاتھ کا اثبات 37
دوہرا ثواب پانے والے لوگ 38
دوگنے اجر سے کیا مراد ہے؟ 38
تعلیمِ نسواں کا ثبوت 38
ارکانِ اسلام کی ادائیگی سے جان و مال محفوظ 40
نماز پڑھنے والا اللہ کے ذمے یعنی حفاظت میں ہے 41
مسلمان کا ذبیحہ کھانے والا اور ان کے قبلے کی طرف نماز پڑھنے والا مسلم ہے 41
جنت میں لے جانے والے اعمال 42
ایمان پر استقامت کی اہمیت 44
طاغوت کسے کہتے ہیں؟ 44
طاغوت کے پانچ سرغنہ ہیں 44
اعمال ایمان میں سے ہیں 45
احکامِ اسلام بجا لانے کی فضیلت 45
فتنوں والا نجد عراق ہے 45
چار چیزوں کا حکم اور چار سے ممانعت 47
شبہات سے بچنے میں احتیاط ہے 47
مسئلہ بیعت 49
گناہوں سے اجتناب کے لئے نبی ﷺ کا بیعت لینا 49
عید کے دن عورتوں سے خاص خطاب 50
عورتوں کی اکثریت جہنم میں ہے 50
عورت ناقص العقل والدّین ہے 50
عورت کی گواہی کا مسئلہ 50
اللہ تعالیٰ کو ابن آدمی کا جھٹلانا اور گالیاں دینا کیونکر ہے؟ 52
اللہ تعالیٰ بیوی اور اولاد سے پاک ہے 52
زمانے کو بُرا کہنا حرام ہے 53
اللہ تعالیٰ سب سے بڑھ کر صابر ہے 54
اللہ تعالیٰ کا بندوں پر کیا حق ہے؟ 55
صدقِ دل سے لا إلہ إلا اللہ اور محمد رسول اللہ کی گواہی دینے والے پر جہنم کی آگ حرام ہے 56
کلمہ لا إلہ إلا اللہ پر فوت ہونے والا جنتی ہے 57
چوری وغیرہ گناہوں سے مسلمان کافر نہیں ہوتا 57
کلمہ لا إلہ إلا اللہ پر فوت ہونے والا جنتی ہے 74
چوری وغیرہ گناہوں سے مسلمان کافر نہیں ہوتا 74
عیسیٰ علیہ السلام اللہ کے بندے اور رسول ہیں 58
عیسیٰ علیہ السلام ابھی فوت نہیں ہوئے 58
جنت اور جہنم حق ہیں 58
قبول اسلام سابقہ تمام گناہوں کا کفار ہے 60
گناہ مٹانے والے اعمال 60
مصافحہ ایک ہاتھ سے بہتر و افضل ہے 60
سیدنا عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کی فضیلت 60
جنت کے قریب اور جہنم سے دُور کرنے والے اعمال 62
زبان کی وجہ سے لوگ اوندھے منہ جہنم میں جائیں گے 62
اللہ کے لئے محبت اور بغض رکھنے کی فضیلت 64
اوصافِ مسلم و مومن 69
مجاھد کون ہے؟ 70
خائن کا ایمان نہیں اور بدعہد کا دین نہیں ہے 71
مرتے وقت لا إلہ إلا اللہ کہنے کی فضیلت 74
مشرک جہنمی ہے 74
جنت کی چابیاں 77
نبی ﷺ کی وفات پر صحابہ کے غم کی کیفیت 78
سیدنا عثمان کا سیدنا عمر کے سلام کا جواب نہ دینا (رضی اللہ عنہما) 78
پوری دنیا میں کلمہ اسلام کا نفاذ 80
ہر نیکی کا بدلہ سات سو گنا تک ہے 82
نیکی اچھی اور برائی بُری لگنا ایمان ہے 82
افضل ایمان کون سا ہے؟ 84
افضل ہجرت، جہاد اور نماز کا ذکر 84
شرک سے برأت اور ارکانِ اسلام کی ادائیگی بخشش کا ذریعہ ہے 85
افضل ایمان کی علامات 86
کبیرہ گناہوں کی تفصیل 87
سات ہلاک کرنے والے گناہ 90
بندہ ارتکابِ گناہ کے وقت مومن نہیں ہوتا 91
بندہ ارتکابِ گناہ کے وقت مومن نہیں ہوتا 98
سیدنا موسیٰ علیہ السلام کو عطا کی گئیں آیاتِ بینات 94
ایمان کی اصل تین چیزوں میں ہے 97
نبی ﷺ کی سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کو دس باتوں کی وصیت 99
نفاق عہدِ نبوی میں تھا، آجکل … 99
وسوسوں پر پکڑ نہیں ہے 101
شیطانی وسوسے کے وقت استغفار کرنا چاہئے 102
شیطانی وسوسے کے وقت استغفار کرنا چاہئے 109
شیطانی وسوسے کے وقت استغفار کرنا چاہئے 110
ہر انسان کے لئے دو قرین مقرر ہیں 103
جسمِ انسانی میں شیطان کا گردش کرنا 104
ہر پیدا ہونے والے کو شیطان چھوتا ہے 105
ابلیس کا تخت پانی پر ہے 106
میاں بیوی کو لڑانا شیطان کی بڑی کامیابی ہے 106
شیطان مایوس ہو چکا ہے، لیکن … 106
بندے پر فرشتے کا اثر اور شیطانی اثر 109
نماز میں وسوسہ ڈالنے والے شیطان کا نام خنزب ہے 112
اوہام کے باوجود نماز جاری رکھنا 113
اللہ کا عرش پانی پر تھا 114
اللہ کا عرش پانی پر تھا 140
تقدیر کا منکر گمراہ و بدعتی ہے 114
تقدیر کا منکر گمراہ و بدعتی ہے 163
مخلوقات کی تقدیریں، تخلیقِ آسمان و زمین سے پہلے لکھی گئیں 114
مخلوقات کی تقدیریں، تخلیقِ آسمان و زمین سے پہلے لکھی گئیں 163
ہر چیز تقدیر سے ہے 126
سیدنا آدم علیہ السلام اور سیدنا موسیٰ علیہ السلام کے درمیان بحث و مباحثہ 127
ماں کے پیٹ میں تخلیق کے مراحل اور تقدیر 129
اعمال کا اعتبار خاتمے پر ہے 131
نابالغ بچے جنت میں یا جہنم میں؟ 132
نابالغ بچے جنت میں یا جہنم میں؟ 140
نابالغ بچے جنت میں یا جہنم میں؟ 158
نابالغ بچے جنت میں یا جہنم میں؟ 164
نوشتہ تقدیر پر اندھا دھند توکل اور عمل سے اجتناب درست نہیں ہے 133
نوشتہ تقدیر پر اندھا دھند توکل اور عمل سے اجتناب درست نہیں ہے 136
مختلف اعضاءِ جسمانی زنا کے مرتکب ہوتے ہیں 135
تقدیر کا قلم خشک ہو چکا ہے 136
تقدیر کا قلم خشک ہو چکا ہے 150
رحمٰن کی دو انگلیوں کے درمیان دل ہیں 137
رحمٰن کی دو انگلیوں کے درمیان دل ہیں 151
ہر بچہ فطرت (اسلام) پر پیدا ہوتا ہے 138
نیند اللہ تعالیٰ کی شایان شان نہیں ہے 139
اللہ کا حجاب نور ہے 139
اللہ تعالیٰ کے خزانوں میں خرچ کے باوجود کمی نہیں ہوتی 140
اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے قلم پیدا کیا 142
آدم علیہ السلام کی پشت مبارک سے اولاد آدم پیدا ہوئی 144
جنت اور جہنم کا فیصلہ تقدیر میں لکھا جا چکا ہے 145
تقدیر کے بارے میں بحث (اختلاف) کرنے کی ممانعت 147
آدم علیہ السلام کو مٹی سے پیدا کیا گیا ہے 149
مخلوق کی تخلیق اندھیرے میں ہوئی 150
دل کی مثال پَر جیسی ہے 152
مومن ہونے کے لئے چار چیزوں پر ایمان لانا ضروری ہے 152
مرجیہ اور قدریہ خارج از اسلام ہیں 153
تقدیر جھٹلانے والے پر عذاب الٰہی 154
خسف اور مسخ کا مفہوم 154
قدریہ اس امت کے مجوسی ہیں 155
منکرین تقدیر کے پاس بیٹھنے کی ممانعت 156
چھ قسم کے لوگ ملعون ہیں 156
مرنے کا وقت اور جگہ تقدیر میں مقرر ہے 157
مرنے کا وقت اور جگہ تقدیر میں مقرر ہے 160
تقدیر کے بارے میں (یعنی خلاف) کلام کرنے والے سے پوچھا جائے گا 160
تقدیر پر ایمان لائے بغیر روزِ قیامت نجات نہیں 161
دکھ یا سکھ تقدیر میں لکھا ہوا ہے 161
دکھ یا سکھ تقدیر میں لکھا ہوا ہے 171
بدعتی کے سلام کا جواب نہ دینا 163
سیدنا آدم علیہ السلام بھولے تو ان کی اولاد بھی بھول گئی 164
ہر انسان کی دونوں آنکھوں کے درمیان نور کی چمک 164
سیدنا آدم علیہ السلام کی دائیں طرف اولاد جنتی اور بائیں طرف جہنمی 166
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا آخرت کے خوف سے رونا 166
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا آخرت کے خوف سے رونا 187
جنت اور جہنم کے لئے (بندوں کی تقسیم) تقدیر میں ہو چکی ہے 166
اللہ تعالیٰ کا عالم ارواح میں پوچھنا: کیا میں تمھارا رب نہیں؟ 168
پہاڑ سرک سکتا ہے، عادات و اطوار نہیں بدل سکتے 170
قبر میں بندے سے سوال ہوتے ہیں 173
میت واپس پلٹنے والے لوگوں کے قدموں کی آہٹ سنتی ہے 174
مرنے والے کو دونوں ٹھکانے دکھائے جاتے ہیں 175
عذاب قبر حق ہے 175
میت کو قبر میں آزمایا جاتا ہے 176
میت کو قبر میں آزمایا جاتا ہے 187
عذاب قبر اسی زمین پر ہوتا ہے 176
قبر میں منکر نکیر کا سوال کرنا (ہذا الرجل، ای رجل ’’کون سا آدمی؟‘‘) 174
مرنے والے سے قبر میں دو منکر نکیر فرشتوں کا سوال کرنا برحق ہے 178
قبر میں ثواب بھی ہوتا ہے اور عذاب بھی 178
قبر میں ثواب بھی ہوتا ہے اور عذاب بھی 189
سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کا عذاب قبر یاد کر کے رونا 182
منازل آخرت میں قبر پہلی منزل ہے 182
میت دفنانے کے بعد (قبر پر) اس کے لئے دعائیں کرنا 183
قبر میں کافر کے لئے ننانوے (99) سانپ مقرر ہیں 184
سیدنا سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کی وفات پر عرشِ رحمٰن ہل گیا تھا 186
قبر میں فتنہ دجال کے برابر آزمایا جائے گا 187
قبر میں میت کا نماز پڑھنے کے لئے اٹھ بیٹھنا 188
دین میں نئی بات نکالنا مردود ہے 192
بہترین طریقہ سیدنا محمد ﷺ کا ہے اور بدترین عمل بدعت ہے 193
بدعت اور بدعتی کا رد 193
جس نے کسی بدعتی کی عزت و تکریم کی تو اُس نے اسلام کو گرانے میں مدد کی 193
تین قسم کے آدمی ناپسندیدہ ہیں 195
جس نے نبی ﷺ کی اطاعت کی وہ جنت میں اور جس نے … 196
سیدنا محمد ﷺ لوگوں میں فرق کرنے والے ہیں 197
نبی ﷺ کی مثال 197
نبی ﷺ کی مثال 203
جس نے میری سنت سے منہ موڑا وہ مجھ سے نہیں 199
رسول اللہ ﷺ سب سے زیادہ اللہ سے ڈرنے والے تھے 200
میں تو ایک بشر ہوں 202
تم دنیاوی امور زیادہ جانتے ہو 202
علم کی فضیلت 205
تفقہ سے کیا مراد ہے؟ 205
متشابہ آیات کی پیروی کرنے والوں سے بچو 207
یزید بن معاویہ النخعی رحمہ اللہ اور یزید بن معاویہ الاموی دو مختلف آدمی ہیں 207
امام احمد بن حنبل نے کہا: ’’یزید بن معاویہ الاموی سے روایت لینا جائز نہیں‘‘ 207
اپنی رائے سے قرآن مجید میں اختلاف موجب ہلاکت ہے 208
امت مسلمہ میں بڑا مجرم؟ 208
بے اصل و موضوع روایتیں بیان کرنا حرام ہے 209
احادیث گھڑنے والا کذاب و دجال ہے 209
اہل کتاب کی نہ تصدیق کرو اور نہ تکذیب 210
ہر سنی سنائی بات آگے بیان کرنے کی مذمت 210
دل، زبان اور ہاتھ سے جہاد کرنا 211
نیکی کی طرف دعوت دینے کی فضیلت 212
گمراہی کی طرف دعوت دینے کی مذمت 213
گمراہی کی طرف دعوت دینے کی مذمت 230
ایمان مدینے کی طرف سمٹ آئے گا 213
آنکھ سو گئی، کانوں نے سنا اور دل نے یاد کر لیا 215
حدیث کی اہمیت اور منکرین کی مذمت 216
میری سنت اور خلفائے راشدین کی سنت کو مضبوطی سے تھام لو 221
خلفائے راشدین سے آلِ تقلید کا اختلاف 221
سیدھا راستہ اللہ کا ہے 226
خواہشات کا دین کے تابع ہونا کامل ایمان ہے 227
سنت زندہ کرنے کی فضیلت 229
سنت زندہ کرنے کی فضیلت 237
میری امت بنی اسرائیل کے قدم بقدم چلے گی 230
تہتر (73) فرقوں میں سے ایک جماعت جنتی ہے 232
مخضرم کسے کہتے ہیں؟ 232
امت محمدیہ (ﷺ) کبھی گمراہی پر جمع نہیں ہوگی 233
سوادِ اعظم کی پیروی کرو 235
جس نے میری سنت سے محبت کی اس نے مجھ سے … 236
اگر موسیٰ علیہ السلام بھی زندہ ہوتے تو میری اتباع کرتے 238
اگر موسیٰ علیہ السلام بھی زندہ ہوتے تو میری اتباع کرتے 256
جو رزق حلال کھانے، سنت پر عمل کرے … جنت میں داخل ہوگا 240
دسویں حصے پر عمل کرنے سے نجات 240
ہدایت کے بعد گمراہی مجادلے کا ذریعہ ہے 241
اپنے آپ پر سختی نہ کرو، ورنہ … 243
محکم پر عمل کرو اور متشابہات پر ایمان لاؤ 244
امور تین طرح کے ہیں 245
انسان کے لئے شیطان ایک بھیڑیا ہے 246
(نماز) جماعت سے دُور رہنے کی مذمت 248
تنفیری سے مراد کون لوگ؟ 248
کتاب و سنت کو مضبوطی سے تھامنے والا گمراہ نہیں ہوتا 249
سجدوں سے کیسے اُٹھا جائے؟ مٹھیاں بند کر کے یا ہتھیلیاں کھول کر؟ 252
کتاب و سنت کو مضبوطی سے تھامنے والا گمراہ نہیں ہوتا 253
بدعت کے بدلے سنت اٹھا لی جاتی ہے 250
بدعتی کی تعظیم کرنے کی مذمت 251
جس نے کسی بدعتی کی عزت و تکریم کی تو اُس نے اسلام کو گرانے میں مدد کی 251
امام ابوبکر الآجری والی روایت: جس نے کسی بدعتی کی عزت کی اس نے اسلام گرانے میں مدد کی 251
صراطِ مستقیم کی مثال 254
فوت شدہ کے طریقے پر عمل میں فتنے کا خوف نہیں ہے 255
میرا کلام اللہ کے کلام کو منسوخ نہیں کرتا 257
قرآن کی طرح ہماری احادیث ایک دوسرے کو منسوخ کرتی ہیں 257
فرائض کے ضیاع سے بچو اور حرام کی حرمت نہ توڑو 258
تبلیغ کا حکم 262
تبلیغ کا حکم 328
اسرائیلی روایات بیان کرنا جائز ہیں 262
نبی ﷺ پر جھوٹ بولنے والے کے لئے وعید 262
دین میں تفقہ پانے والے کی فضیلت 263
مرنے کے بعد تین اعمال کے علاوہ باقی منقطع ہو جاتے ہیں 267
مرنے کے بعد تین اعمال کے علاوہ باقی منقطع ہو جاتے ہیں 312
عالم، مجاھد اور سخی کو نیت کا بدلہ 268
علماء کی صورت میں علم اٹھا لیا جائے گا 269
وعظ و نصیحت کے لئے دن مخصوص کرنا 270
وعظ و نصیحت کے لئے دن مخصوص کرنا 311
دورانِ وعظ سامعین کی اکتاہٹ کا خیال رکھا جائے 270
یزید بن معاویہ الاموی کے بارے میں امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا قول 271
اہم باتیں تین دفعہ دہرانا مسنون ہے 272
اچھی بات کی طرف راہنمائی کرنے کا اجر 272
نماز کے بعد خطبہ دینے کی اباحت 273
ہر قتل کا گناہ قابیل کو ملتا ہے 275
دین سیکھنے والوں کو خیر کی وصیت کرنی چاہئے 282
حکمت بھرے کلام کی اہمیت 281
فقیہ کی فضیلت 282
نا اہل شخص کو علم سکھانے کی اہمیت 283
بہترین اخلاق اور دین میں تفقہ: یہ دونوں منافق میں جمع نہیں ہوسکتے 285
مومن بھلائی سننے سے سیراب نہیں ہوتا 287
علم چھپانے کی مذمت 289
فخر یا شہرت کے لئے علم حاصل کرنے کی مذمت 289
حدیث یاد کرنے اور آگے پھیلانے کی فضیلت 292
قرآن میں اپنی رائے سے کلام کرنے کی مذمت 298
قرآن سات حرفوں پر نازل ہوا ہے 301
علم تین طرح کے ہیں 302
حاکم، مامور یا متکبر قصہ گو 302
بغیر علم کے فتویٰ دینے کی مذمت 304
غلط مسائل اور مغالطہ آمیز باتوں سے ممانعت 305
علمِ وراثت سیکھو 305
علم چھن جائے گا 306
مدینے کا عالم سب سے بڑا عالم ہوگا 306
ہر صدی کے آخر میں مجدد ہوگا 307
موت تک علم حاصل کرنے کی فضیلت 309
علم کی آفت بھولنا ہے 322
سب سے بڑا شر بُرے علماء اور سب سے بہترین خیر اچھے علماء ہیں 324
اسلام کو عالم کی غلطی گراتی ہے 325
نفع بخش علم کونسا ہے؟ 325
نفع بخش علم کونسا ہے؟ 333
دین میں سند کی اہمیت 328
قاریوں کو تنبیہ 328
غم کا کنواں کیا ہے؟ 329
آسمان کے نیچے سب سے بُرے لوگ؟ 330
تابعین کی مراسیل؟ 310
امام ابن شہاب الزہری رحمہ اللہ کا مدلس ہونا امام ابو حاتم الرازی اور طحاوی وغیرہما سے ثابت ہے 299
’’مَا أَنَا عَلَیْہِ وَ أَصْحَابِيْ‘‘ کے الفاظ صحیح یا حسن سند سے ثابت نہیں ہیں 230

Android App --or-- iPhone/iPad App

IshaatulHadith Hazro © 2023