| مقدمہ اضواء المصابیح | 15 |
| صاحبِ مشکوۃ کا مقدمہ | 19 |
| اللہ نے سب سے پہلے قلم کو پیدا کیا | 143 |
| حدیث کا منکر جنت سے محروم رہے گا | 196 |
| ’’اللہ میری اُمت کو کبھی گمراہی پر جمع نہیں کرے گا اور اللہ کا ہاتھ جماعت پر ہے‘‘ | 233 |
| اعمال کا دار و مدار نیت پر ہے | 25 |
| نیت سے کیا مراد ہے؟ | 25 |
| فرشتے کا انسانی شکل اختیار کرنا | 27 |
| علاماتِ قیامت | 30 |
| ارکانِ اسلام | 30 |
| ایمان کی شاخین (درجے) | 31 |
| ایمان کے درجات سے کیا مراد ہے؟ | 31 |
| راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانا ایمان ہے | 31 |
| حیا کی اہمیت | 31 |
| ایمان کم اور زیادہ ہوتا ہے | 31 |
| مسلمان کون ہے؟ | 33 |
| مہاجر کون ہے؟ | 33 |
| رسول اللہ ﷺ سے محبت کا تقاضا | 34 |
| ایمان کی مٹھاس پانے والے خوش نصیب | 35 |
| مشرک کے اعمال اکارت ہیں | 36 |
| سیدنا عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کی فضیلت | 36 |
| دینِ اسلام سے منحرف ہونے والا جہنمی ہے | 37 |
| شریعتِ محمدیہ (ﷺ) نے پہلی شریعتوں کو منسوخ کر دیا ہے | 37 |
| جو دعوتِ اسلام سے محروم رہا اس کا انجام | 37 |
| اللہ تعالیٰ کی صفت (ید) ہاتھ کا اثبات | 37 |
| دوہرا ثواب پانے والے لوگ | 38 |
| دوگنے اجر سے کیا مراد ہے؟ | 38 |
| تعلیمِ نسواں کا ثبوت | 38 |
| ارکانِ اسلام کی ادائیگی سے جان و مال محفوظ | 40 |
| نماز پڑھنے والا اللہ کے ذمے یعنی حفاظت میں ہے | 41 |
| مسلمان کا ذبیحہ کھانے والا اور ان کے قبلے کی طرف نماز پڑھنے والا مسلم ہے | 41 |
| جنت میں لے جانے والے اعمال | 42 |
| ایمان پر استقامت کی اہمیت | 44 |
| طاغوت کسے کہتے ہیں؟ | 44 |
| طاغوت کے پانچ سرغنہ ہیں | 44 |
| اعمال ایمان میں سے ہیں | 45 |
| احکامِ اسلام بجا لانے کی فضیلت | 45 |
| فتنوں والا نجد عراق ہے | 45 |
| چار چیزوں کا حکم اور چار سے ممانعت | 47 |
| شبہات سے بچنے میں احتیاط ہے | 47 |
| مسئلہ بیعت | 49 |
| گناہوں سے اجتناب کے لئے نبی ﷺ کا بیعت لینا | 49 |
| عید کے دن عورتوں سے خاص خطاب | 50 |
| عورتوں کی اکثریت جہنم میں ہے | 50 |
| عورت ناقص العقل والدّین ہے | 50 |
| عورت کی گواہی کا مسئلہ | 50 |
| اللہ تعالیٰ کو ابن آدمی کا جھٹلانا اور گالیاں دینا کیونکر ہے؟ | 52 |
| اللہ تعالیٰ بیوی اور اولاد سے پاک ہے | 52 |
| زمانے کو بُرا کہنا حرام ہے | 53 |
| اللہ تعالیٰ سب سے بڑھ کر صابر ہے | 54 |
| اللہ تعالیٰ کا بندوں پر کیا حق ہے؟ | 55 |
| صدقِ دل سے لا إلہ إلا اللہ اور محمد رسول اللہ کی گواہی دینے والے پر جہنم کی آگ حرام ہے | 56 |
| کلمہ لا إلہ إلا اللہ پر فوت ہونے والا جنتی ہے | 57 |
| چوری وغیرہ گناہوں سے مسلمان کافر نہیں ہوتا | 57 |
| کلمہ لا إلہ إلا اللہ پر فوت ہونے والا جنتی ہے | 74 |
| چوری وغیرہ گناہوں سے مسلمان کافر نہیں ہوتا | 74 |
| عیسیٰ علیہ السلام اللہ کے بندے اور رسول ہیں | 58 |
| عیسیٰ علیہ السلام ابھی فوت نہیں ہوئے | 58 |
| جنت اور جہنم حق ہیں | 58 |
| قبول اسلام سابقہ تمام گناہوں کا کفار ہے | 60 |
| گناہ مٹانے والے اعمال | 60 |
| مصافحہ ایک ہاتھ سے بہتر و افضل ہے | 60 |
| سیدنا عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کی فضیلت | 60 |
| جنت کے قریب اور جہنم سے دُور کرنے والے اعمال | 62 |
| زبان کی وجہ سے لوگ اوندھے منہ جہنم میں جائیں گے | 62 |
| اللہ کے لئے محبت اور بغض رکھنے کی فضیلت | 64 |
| اوصافِ مسلم و مومن | 69 |
| مجاھد کون ہے؟ | 70 |
| خائن کا ایمان نہیں اور بدعہد کا دین نہیں ہے | 71 |
| مرتے وقت لا إلہ إلا اللہ کہنے کی فضیلت | 74 |
| مشرک جہنمی ہے | 74 |
| جنت کی چابیاں | 77 |
| نبی ﷺ کی وفات پر صحابہ کے غم کی کیفیت | 78 |
| سیدنا عثمان کا سیدنا عمر کے سلام کا جواب نہ دینا (رضی اللہ عنہما) | 78 |
| پوری دنیا میں کلمہ اسلام کا نفاذ | 80 |
| ہر نیکی کا بدلہ سات سو گنا تک ہے | 82 |
| نیکی اچھی اور برائی بُری لگنا ایمان ہے | 82 |
| افضل ایمان کون سا ہے؟ | 84 |
| افضل ہجرت، جہاد اور نماز کا ذکر | 84 |
| شرک سے برأت اور ارکانِ اسلام کی ادائیگی بخشش کا ذریعہ ہے | 85 |
| افضل ایمان کی علامات | 86 |
| کبیرہ گناہوں کی تفصیل | 87 |
| سات ہلاک کرنے والے گناہ | 90 |
| بندہ ارتکابِ گناہ کے وقت مومن نہیں ہوتا | 91 |
| بندہ ارتکابِ گناہ کے وقت مومن نہیں ہوتا | 98 |
| سیدنا موسیٰ علیہ السلام کو عطا کی گئیں آیاتِ بینات | 94 |
| ایمان کی اصل تین چیزوں میں ہے | 97 |
| نبی ﷺ کی سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کو دس باتوں کی وصیت | 99 |
| نفاق عہدِ نبوی میں تھا، آجکل … | 99 |
| وسوسوں پر پکڑ نہیں ہے | 101 |
| شیطانی وسوسے کے وقت استغفار کرنا چاہئے | 102 |
| شیطانی وسوسے کے وقت استغفار کرنا چاہئے | 109 |
| شیطانی وسوسے کے وقت استغفار کرنا چاہئے | 110 |
| ہر انسان کے لئے دو قرین مقرر ہیں | 103 |
| جسمِ انسانی میں شیطان کا گردش کرنا | 104 |
| ہر پیدا ہونے والے کو شیطان چھوتا ہے | 105 |
| ابلیس کا تخت پانی پر ہے | 106 |
| میاں بیوی کو لڑانا شیطان کی بڑی کامیابی ہے | 106 |
| شیطان مایوس ہو چکا ہے، لیکن … | 106 |
| بندے پر فرشتے کا اثر اور شیطانی اثر | 109 |
| نماز میں وسوسہ ڈالنے والے شیطان کا نام خنزب ہے | 112 |
| اوہام کے باوجود نماز جاری رکھنا | 113 |
| اللہ کا عرش پانی پر تھا | 114 |
| اللہ کا عرش پانی پر تھا | 140 |
| تقدیر کا منکر گمراہ و بدعتی ہے | 114 |
| تقدیر کا منکر گمراہ و بدعتی ہے | 163 |
| مخلوقات کی تقدیریں، تخلیقِ آسمان و زمین سے پہلے لکھی گئیں | 114 |
| مخلوقات کی تقدیریں، تخلیقِ آسمان و زمین سے پہلے لکھی گئیں | 163 |
| ہر چیز تقدیر سے ہے | 126 |
| سیدنا آدم علیہ السلام اور سیدنا موسیٰ علیہ السلام کے درمیان بحث و مباحثہ | 127 |
| ماں کے پیٹ میں تخلیق کے مراحل اور تقدیر | 129 |
| اعمال کا اعتبار خاتمے پر ہے | 131 |
| نابالغ بچے جنت میں یا جہنم میں؟ | 132 |
| نابالغ بچے جنت میں یا جہنم میں؟ | 140 |
| نابالغ بچے جنت میں یا جہنم میں؟ | 158 |
| نابالغ بچے جنت میں یا جہنم میں؟ | 164 |
| نوشتہ تقدیر پر اندھا دھند توکل اور عمل سے اجتناب درست نہیں ہے | 133 |
| نوشتہ تقدیر پر اندھا دھند توکل اور عمل سے اجتناب درست نہیں ہے | 136 |
| مختلف اعضاءِ جسمانی زنا کے مرتکب ہوتے ہیں | 135 |
| تقدیر کا قلم خشک ہو چکا ہے | 136 |
| تقدیر کا قلم خشک ہو چکا ہے | 150 |
| رحمٰن کی دو انگلیوں کے درمیان دل ہیں | 137 |
| رحمٰن کی دو انگلیوں کے درمیان دل ہیں | 151 |
| ہر بچہ فطرت (اسلام) پر پیدا ہوتا ہے | 138 |
| نیند اللہ تعالیٰ کی شایان شان نہیں ہے | 139 |
| اللہ کا حجاب نور ہے | 139 |
| اللہ تعالیٰ کے خزانوں میں خرچ کے باوجود کمی نہیں ہوتی | 140 |
| اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے قلم پیدا کیا | 142 |
| آدم علیہ السلام کی پشت مبارک سے اولاد آدم پیدا ہوئی | 144 |
| جنت اور جہنم کا فیصلہ تقدیر میں لکھا جا چکا ہے | 145 |
| تقدیر کے بارے میں بحث (اختلاف) کرنے کی ممانعت | 147 |
| آدم علیہ السلام کو مٹی سے پیدا کیا گیا ہے | 149 |
| مخلوق کی تخلیق اندھیرے میں ہوئی | 150 |
| دل کی مثال پَر جیسی ہے | 152 |
| مومن ہونے کے لئے چار چیزوں پر ایمان لانا ضروری ہے | 152 |
| مرجیہ اور قدریہ خارج از اسلام ہیں | 153 |
| تقدیر جھٹلانے والے پر عذاب الٰہی | 154 |
| خسف اور مسخ کا مفہوم | 154 |
| قدریہ اس امت کے مجوسی ہیں | 155 |
| منکرین تقدیر کے پاس بیٹھنے کی ممانعت | 156 |
| چھ قسم کے لوگ ملعون ہیں | 156 |
| مرنے کا وقت اور جگہ تقدیر میں مقرر ہے | 157 |
| مرنے کا وقت اور جگہ تقدیر میں مقرر ہے | 160 |
| تقدیر کے بارے میں (یعنی خلاف) کلام کرنے والے سے پوچھا جائے گا | 160 |
| تقدیر پر ایمان لائے بغیر روزِ قیامت نجات نہیں | 161 |
| دکھ یا سکھ تقدیر میں لکھا ہوا ہے | 161 |
| دکھ یا سکھ تقدیر میں لکھا ہوا ہے | 171 |
| بدعتی کے سلام کا جواب نہ دینا | 163 |
| سیدنا آدم علیہ السلام بھولے تو ان کی اولاد بھی بھول گئی | 164 |
| ہر انسان کی دونوں آنکھوں کے درمیان نور کی چمک | 164 |
| سیدنا آدم علیہ السلام کی دائیں طرف اولاد جنتی اور بائیں طرف جہنمی | 166 |
| صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا آخرت کے خوف سے رونا | 166 |
| صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا آخرت کے خوف سے رونا | 187 |
| جنت اور جہنم کے لئے (بندوں کی تقسیم) تقدیر میں ہو چکی ہے | 166 |
| اللہ تعالیٰ کا عالم ارواح میں پوچھنا: کیا میں تمھارا رب نہیں؟ | 168 |
| پہاڑ سرک سکتا ہے، عادات و اطوار نہیں بدل سکتے | 170 |
| قبر میں بندے سے سوال ہوتے ہیں | 173 |
| میت واپس پلٹنے والے لوگوں کے قدموں کی آہٹ سنتی ہے | 174 |
| مرنے والے کو دونوں ٹھکانے دکھائے جاتے ہیں | 175 |
| عذاب قبر حق ہے | 175 |
| میت کو قبر میں آزمایا جاتا ہے | 176 |
| میت کو قبر میں آزمایا جاتا ہے | 187 |
| عذاب قبر اسی زمین پر ہوتا ہے | 176 |
| قبر میں منکر نکیر کا سوال کرنا (ہذا الرجل، ای رجل ’’کون سا آدمی؟‘‘) | 174 |
| مرنے والے سے قبر میں دو منکر نکیر فرشتوں کا سوال کرنا برحق ہے | 178 |
| قبر میں ثواب بھی ہوتا ہے اور عذاب بھی | 178 |
| قبر میں ثواب بھی ہوتا ہے اور عذاب بھی | 189 |
| سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کا عذاب قبر یاد کر کے رونا | 182 |
| منازل آخرت میں قبر پہلی منزل ہے | 182 |
| میت دفنانے کے بعد (قبر پر) اس کے لئے دعائیں کرنا | 183 |
| قبر میں کافر کے لئے ننانوے (99) سانپ مقرر ہیں | 184 |
| سیدنا سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کی وفات پر عرشِ رحمٰن ہل گیا تھا | 186 |
| قبر میں فتنہ دجال کے برابر آزمایا جائے گا | 187 |
| قبر میں میت کا نماز پڑھنے کے لئے اٹھ بیٹھنا | 188 |
| دین میں نئی بات نکالنا مردود ہے | 192 |
| بہترین طریقہ سیدنا محمد ﷺ کا ہے اور بدترین عمل بدعت ہے | 193 |
| بدعت اور بدعتی کا رد | 193 |
| جس نے کسی بدعتی کی عزت و تکریم کی تو اُس نے اسلام کو گرانے میں مدد کی | 193 |
| تین قسم کے آدمی ناپسندیدہ ہیں | 195 |
| جس نے نبی ﷺ کی اطاعت کی وہ جنت میں اور جس نے … | 196 |
| سیدنا محمد ﷺ لوگوں میں فرق کرنے والے ہیں | 197 |
| نبی ﷺ کی مثال | 197 |
| نبی ﷺ کی مثال | 203 |
| جس نے میری سنت سے منہ موڑا وہ مجھ سے نہیں | 199 |
| رسول اللہ ﷺ سب سے زیادہ اللہ سے ڈرنے والے تھے | 200 |
| میں تو ایک بشر ہوں | 202 |
| تم دنیاوی امور زیادہ جانتے ہو | 202 |
| علم کی فضیلت | 205 |
| تفقہ سے کیا مراد ہے؟ | 205 |
| متشابہ آیات کی پیروی کرنے والوں سے بچو | 207 |
| یزید بن معاویہ النخعی رحمہ اللہ اور یزید بن معاویہ الاموی دو مختلف آدمی ہیں | 207 |
| امام احمد بن حنبل نے کہا: ’’یزید بن معاویہ الاموی سے روایت لینا جائز نہیں‘‘ | 207 |
| اپنی رائے سے قرآن مجید میں اختلاف موجب ہلاکت ہے | 208 |
| امت مسلمہ میں بڑا مجرم؟ | 208 |
| بے اصل و موضوع روایتیں بیان کرنا حرام ہے | 209 |
| احادیث گھڑنے والا کذاب و دجال ہے | 209 |
| اہل کتاب کی نہ تصدیق کرو اور نہ تکذیب | 210 |
| ہر سنی سنائی بات آگے بیان کرنے کی مذمت | 210 |
| دل، زبان اور ہاتھ سے جہاد کرنا | 211 |
| نیکی کی طرف دعوت دینے کی فضیلت | 212 |
| گمراہی کی طرف دعوت دینے کی مذمت | 213 |
| گمراہی کی طرف دعوت دینے کی مذمت | 230 |
| ایمان مدینے کی طرف سمٹ آئے گا | 213 |
| آنکھ سو گئی، کانوں نے سنا اور دل نے یاد کر لیا | 215 |
| حدیث کی اہمیت اور منکرین کی مذمت | 216 |
| میری سنت اور خلفائے راشدین کی سنت کو مضبوطی سے تھام لو | 221 |
| خلفائے راشدین سے آلِ تقلید کا اختلاف | 221 |
| سیدھا راستہ اللہ کا ہے | 226 |
| خواہشات کا دین کے تابع ہونا کامل ایمان ہے | 227 |
| سنت زندہ کرنے کی فضیلت | 229 |
| سنت زندہ کرنے کی فضیلت | 237 |
| میری امت بنی اسرائیل کے قدم بقدم چلے گی | 230 |
| تہتر (73) فرقوں میں سے ایک جماعت جنتی ہے | 232 |
| مخضرم کسے کہتے ہیں؟ | 232 |
| امت محمدیہ (ﷺ) کبھی گمراہی پر جمع نہیں ہوگی | 233 |
| سوادِ اعظم کی پیروی کرو | 235 |
| جس نے میری سنت سے محبت کی اس نے مجھ سے … | 236 |
| اگر موسیٰ علیہ السلام بھی زندہ ہوتے تو میری اتباع کرتے | 238 |
| اگر موسیٰ علیہ السلام بھی زندہ ہوتے تو میری اتباع کرتے | 256 |
| جو رزق حلال کھانے، سنت پر عمل کرے … جنت میں داخل ہوگا | 240 |
| دسویں حصے پر عمل کرنے سے نجات | 240 |
| ہدایت کے بعد گمراہی مجادلے کا ذریعہ ہے | 241 |
| اپنے آپ پر سختی نہ کرو، ورنہ … | 243 |
| محکم پر عمل کرو اور متشابہات پر ایمان لاؤ | 244 |
| امور تین طرح کے ہیں | 245 |
| انسان کے لئے شیطان ایک بھیڑیا ہے | 246 |
| (نماز) جماعت سے دُور رہنے کی مذمت | 248 |
| تنفیری سے مراد کون لوگ؟ | 248 |
| کتاب و سنت کو مضبوطی سے تھامنے والا گمراہ نہیں ہوتا | 249 |
| سجدوں سے کیسے اُٹھا جائے؟ مٹھیاں بند کر کے یا ہتھیلیاں کھول کر؟ | 252 |
| کتاب و سنت کو مضبوطی سے تھامنے والا گمراہ نہیں ہوتا | 253 |
| بدعت کے بدلے سنت اٹھا لی جاتی ہے | 250 |
| بدعتی کی تعظیم کرنے کی مذمت | 251 |
| جس نے کسی بدعتی کی عزت و تکریم کی تو اُس نے اسلام کو گرانے میں مدد کی | 251 |
| امام ابوبکر الآجری والی روایت: جس نے کسی بدعتی کی عزت کی اس نے اسلام گرانے میں مدد کی | 251 |
| صراطِ مستقیم کی مثال | 254 |
| فوت شدہ کے طریقے پر عمل میں فتنے کا خوف نہیں ہے | 255 |
| میرا کلام اللہ کے کلام کو منسوخ نہیں کرتا | 257 |
| قرآن کی طرح ہماری احادیث ایک دوسرے کو منسوخ کرتی ہیں | 257 |
| فرائض کے ضیاع سے بچو اور حرام کی حرمت نہ توڑو | 258 |
| تبلیغ کا حکم | 262 |
| تبلیغ کا حکم | 328 |
| اسرائیلی روایات بیان کرنا جائز ہیں | 262 |
| نبی ﷺ پر جھوٹ بولنے والے کے لئے وعید | 262 |
| دین میں تفقہ پانے والے کی فضیلت | 263 |
| مرنے کے بعد تین اعمال کے علاوہ باقی منقطع ہو جاتے ہیں | 267 |
| مرنے کے بعد تین اعمال کے علاوہ باقی منقطع ہو جاتے ہیں | 312 |
| عالم، مجاھد اور سخی کو نیت کا بدلہ | 268 |
| علماء کی صورت میں علم اٹھا لیا جائے گا | 269 |
| وعظ و نصیحت کے لئے دن مخصوص کرنا | 270 |
| وعظ و نصیحت کے لئے دن مخصوص کرنا | 311 |
| دورانِ وعظ سامعین کی اکتاہٹ کا خیال رکھا جائے | 270 |
| یزید بن معاویہ الاموی کے بارے میں امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا قول | 271 |
| اہم باتیں تین دفعہ دہرانا مسنون ہے | 272 |
| اچھی بات کی طرف راہنمائی کرنے کا اجر | 272 |
| نماز کے بعد خطبہ دینے کی اباحت | 273 |
| ہر قتل کا گناہ قابیل کو ملتا ہے | 275 |
| دین سیکھنے والوں کو خیر کی وصیت کرنی چاہئے | 282 |
| حکمت بھرے کلام کی اہمیت | 281 |
| فقیہ کی فضیلت | 282 |
| نا اہل شخص کو علم سکھانے کی اہمیت | 283 |
| بہترین اخلاق اور دین میں تفقہ: یہ دونوں منافق میں جمع نہیں ہوسکتے | 285 |
| مومن بھلائی سننے سے سیراب نہیں ہوتا | 287 |
| علم چھپانے کی مذمت | 289 |
| فخر یا شہرت کے لئے علم حاصل کرنے کی مذمت | 289 |
| حدیث یاد کرنے اور آگے پھیلانے کی فضیلت | 292 |
| قرآن میں اپنی رائے سے کلام کرنے کی مذمت | 298 |
| قرآن سات حرفوں پر نازل ہوا ہے | 301 |
| علم تین طرح کے ہیں | 302 |
| حاکم، مامور یا متکبر قصہ گو | 302 |
| بغیر علم کے فتویٰ دینے کی مذمت | 304 |
| غلط مسائل اور مغالطہ آمیز باتوں سے ممانعت | 305 |
| علمِ وراثت سیکھو | 305 |
| علم چھن جائے گا | 306 |
| مدینے کا عالم سب سے بڑا عالم ہوگا | 306 |
| ہر صدی کے آخر میں مجدد ہوگا | 307 |
| موت تک علم حاصل کرنے کی فضیلت | 309 |
| علم کی آفت بھولنا ہے | 322 |
| سب سے بڑا شر بُرے علماء اور سب سے بہترین خیر اچھے علماء ہیں | 324 |
| اسلام کو عالم کی غلطی گراتی ہے | 325 |
| نفع بخش علم کونسا ہے؟ | 325 |
| نفع بخش علم کونسا ہے؟ | 333 |
| دین میں سند کی اہمیت | 328 |
| قاریوں کو تنبیہ | 328 |
| غم کا کنواں کیا ہے؟ | 329 |
| آسمان کے نیچے سب سے بُرے لوگ؟ | 330 |
| تابعین کی مراسیل؟ | 310 |
| امام ابن شہاب الزہری رحمہ اللہ کا مدلس ہونا امام ابو حاتم الرازی اور طحاوی وغیرہما سے ثابت ہے | 299 |
| ’’مَا أَنَا عَلَیْہِ وَ أَصْحَابِيْ‘‘ کے الفاظ صحیح یا حسن سند سے ثابت نہیں ہیں | 230 |