عبادات میں بدعات اور سنت نبوی سے اِن کا رد

Ibadat Mein Bidhaat Aur Sunnat Sey Un Ka Radd

عبادات میں بدعات اور سنت نبوی سے اِن کا رد - Ibadat Mein Bidhaat Aur Sunnat Sey Un Ka Radd

مضمون صفحہ
عرض مترجم (حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ) 17
مقدمہ للشیخ عمرو بن عبدالمنعم بن سلیم 19
رفع حاجت کی بدعات اور سنت سے ان کا رد 23
ہوا نکلنے کے بعد شرمگاہ کا دھونا 24
بعض لوگوں کا یہ عقیدہ کہ (مجبوری میں بھی) کھڑے ہو کر پیشاپ کرنا مکروہ (یعنی حرام) ہے 24
کیا نبی کریم ﷺ نے دنیاوی زندگی میں اللہ تعالیٰ کو دیکھا تھا؟ (حاشیہ) 25
یہ عقیدہ کہ صرف مٹی کے ساتھ استنجاء کرنا کافی نہیں ہے 27
طہارت اور حیض کی بدعات اور ان کا سنت نبوی سے رد‘ یہ عقیدہ رکھنا کہ وضوٹوٹنے کے بعد بغیر کسی وجہ کے دوبارہ وضو کرنا فرض ہے 33
بعض عورتوں کا حالت حیض و نفاس میں نماز‘ روزہ کی پابندی کرنا 34
بعض عورتوں کی جہالتیں اور خرافات 37
مستحاضہ کا نماز کو کلیتاً ترک کر دینا 41
نفاس والی عورت اگر چالیس دنوں سے پہلے پاک ہوجائے تو اس کا نماز نہ پڑھنا 44
زبان کے ساتھ وضو کی نیت 46
دوران وضو لمبی لمبی دعائیں پڑھنا 50
وضو کی بدعات میں سے بعض لوگو ں کا قول ’’زمزم‘‘ بھی ہے 53
ان بدعات سے گردن کا مسح کرنا بھی ہے 53
وضو کی خبیث ترین بدعات میں جرابوں پر مسح میں تنگی اور انکار ہے 58
(جرابوں اور موزوں کے) ظاہر اور باطن (اوپر اور نیچے)مسح کرنا 61
موزوں یا جرابوں پر ایک سے زیادہ بار مسح کرنا 64
موزے یا جرابیں اتار کر (خواہ مخواہ) پاؤں کا دھونا 64
پھٹی ہوئی جراب یا موزے پر مسح نہ کرنا 65
بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ وضو کے بعد اعضائے وضو کو خشک نہ کرنا مسنون ہے 66
وضو کے پانی میں اسراف 68
بغیر کسی ضرورت کے دوبارہ وضو کرنا 69
جاہل عورتوں کی بدعات‘ اعضائے وضو کا نامکمل دھونا 71
پاؤں دھونے میں بہت سے لوگوں کی غفلت اور تساہل پسندی 72
بلی کے جوٹھے پانی سے وضو …… 73
ایک بڑی قبیح اور کافرانہ بدعت کا مشاہدہ کہ بعض لوگوں کا بغیر وضو کے نماز پڑھنا 74
غسل کی بدعات میں سے زبان کے ساتھ نیت کرنا بھی ہے 76
بعض لوگوں کا یہ گمان کہ جنبی دوسروں کو بھی نجس کردیتا ہے 76
شرمگاہ کے اندر پانی پہنچا کر دھونا وسوسہ کے مریض مردوں اور عورتوں کی یہ پرانی بدعت ہے 77
غسل خانہ میں پیشاب 79
جمعہ کے دن غسل جنابت کے بعد غسل جمعہ کا تکرار 79
عورتوں کا غسل جنابت میں بالوں کا صحیح نہ دھونا 79
نہانے کے دوران بے پردگی 80
مشترکہ حماموں میں عورتوں کا اپنے جسم یا اس کا کچھ حصہ ننگا کرنا 81
غسل میت میں کتاب و سنت کی مخالفتیں 84
تیمم کا صحیح طریقہ 87
تیمم کے لیے زمین پر دو دفعہ ہاتھ مارنا 87
ہر نماز کے لیے تیمم 88
پٹیوں پر مسح 89
انبیاء اور صالحین کی قبروں کو مسجدیں بنانا 92
مساجد کے ساتھ برکت کے حصول کی فضیلت 97
لوگوں کا بعض مقامات‘ درختوں اور کنوؤں سے اس عقیدہ کے ساتھ تبرک پکڑنا کہ یہاں کوئی نبی یا نیک بندہ آیا تھا 99
غصب شدہ زمینوں پر مسجدیں بنا کر یہ سمجھنا کہ اب گناہ دھل چکا ہے 101
فخر و تکبر کی بنا پر مسجدیں تعمیر کرنا اور ان کی نقش و نگاری 101
مسجد میں تھوکنا اور اسے صاف کرنے اور مٹانے کے بغیر چھوڑ دینا 105
لہسن (تھوم)، پیاز، وغیرہ بدبو دار چیزیں کھا کر مسجد پہنچنا 107
مسجد میں گم شدہ جانور تلاش کرنا 109
مسجد میں خرید و فروخت اور اشعار پڑھنا 110
عورتوں کا دعوت یا طلبِ علم کے بہانے، مردوں کو مسجدوں سے روک دینا 112
مسجد میں آوازیں بلند کرنا 113
مساجد میں بعض خاص راتوں میں، حد سے زیادہ خوبصورتی کا اہتمام اور چراغاں کرنا 114
قبروں اور قبروں پر مساجد میں چراغ جلانے اور چادریں چڑھانے کی نذریں 114
خانہ کعبہ کے پتھروں، غلاف اور مسجد نبوی کے ٹکڑوں سے تبرک 115
جمعہ، عید اور خاص دنوں وغیرہ میں، مسجد میں بھکاریوں کا خیرات مانگنا 116
مسجد میں ایک خاص مقام مقرر کرنے کی کراہت کا عقیدہ 120
بچوں کو مسجدوں سے روکنا 121
اذان، نماز اور جمعہ کی بدعات اور ان کا سنت سے رد اذان کے درمیان حیّ علی خیر العمل کا اضافہ 122
کلمۂ شہادت میں ’’سیدنا‘‘ کا اضافہ 123
اذان کے (فوراً) بعد (خود ساختہ) درود و سلام کا اضافہ 124
اذان سے پہلے دعا کرنا یا قرآن کی کوئی آیت (یا آیتیں) پڑھنا 125
نماز کی زبانی نیت 126
ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھنا 127
جو شخص (نماز میں) ناف سے نیچے ہاتھ باندھے 127
حرکات نماز میں امام سے پہل یا برابری کرنا 130
سستی کی وجہ سے نماز جمعہ کا ترک کردینا 132
نماز جمعہ نہ پڑھنے کا کفارہ 132
دین سمجھ کر‘ جمعہ کے دن سفر نہ کرنا 133
جمعہ کی رات‘ مغرب یا عشاء میں خاص اور مقررہ قرأت کرنا 134
جمعہ کے فرضوں سے پہلے سنتیں 134
جمعہ کی تیسری اذان (یعنی اذان عثمانی) پر بدعت کا حکم لگانا 134
جمعہ کے دن‘ مسجد کے دروازے پر خطبہ جمعہ کی اذان دینا 136
طویل خطبہ اور مختصر نماز 137
عید کے دن اگر جمعہ ہو تو جمعہ کی نماز …… 137
نماز جمعہ کے بعد (بغیر سلام و کلام کے) سنتیں اور نوافل پڑھنا 138
جمعہ کے دن قبولیت دعا والی گھڑی کا تعین کہ وہ (خطبہ کے لیے) امام کے بیٹھنے سے لے کر نماز کے اختتام تک کا وقت ہے، یا …؟ 138
جمعہ کے خطبہ سے لے کر خطبہ ختم ہونے تک اور نمازِ عصر سے لے کر نمازِ مغرب تک مقبولیت کی گھڑی (حاشیہ) 139
جمعہ کی رات کو خاص طور پر قیام کرنا 139
جمعہ کے دن احتباء کی ممانعت 139
جمعہ کے دن پہلے خطبہ کے بعد دو رکعتیں پڑھنا 140
دونوں خطبوں کے دوران اذان دینے والوں کا گمشدہ چیزوں کا اعلان یا بلند آواز سے دعا کرنا 141
نماز جمعہ کے بعد غیر شرعی اذکار 141
سورۂ کہف پڑھنے کے لیے جمعہ کے دن اکٹھا ہونا 142
نماز سے فراغت کے بعد ذکر اور دعا پر اجتماع کرنا 142
بھکاریوں کا مسجدوں کے دروازوں پر بیٹھ جانا 142
عیدین کی بدعات اور سنت نبوی سے ان کا رد 144
معراج کی عید یعنی شب برأت 145
پندرہ شعبان کی رات 146
عید میلاد النبی ﷺ 148
عاشوراء کی بدعات اور باطل رسوم 159
ماہ رجب کی بدعات اور باطل رسوم 162
جنازے کی بدعات اور ان کا رد 165
مرنے والے کے پاس شیاطین کا حاضر ہونا 165
میت کے پاس قرآن رکھنا اور سورۂ یاسین پڑھنا 165
مرنے والے کا چہرہ‘ قبلہ کی طرف پھیر دینا 166
میت کے پیٹ پر تلوار رکھنا 168
حائضہ‘ جنبی اور بچوں کو میت کے پاس آنے سے منع کرنا 168
میت کے پاس جان کنی لے کر دفن تک قرآن کی تلاوت کرنا 168
میت پر بین کرنا‘ بآواز بلند رونا اور میت کی خوبیاں بیان کرنا‘ کپڑے پھاڑنا اور سر منڈانا وغیرہ 169
مصیبت کے وقت سنت طریقہ 172
میت کی شرمگاہ‘ ناک‘ کان اورحلق یعنی (منہ) میں روئی رکھنا 173
میت کے ناخن تراشنا اور شرمگاہ کے بال مونڈنا 175
داڑھی منڈوں کا میت پر غم کی وجہ سے (عارضی طور پر) داڑھیاں بڑھانا 176
خاوند کی وفات اور ایام غم میں بیوی کا سیاہ لباس پہننا 177
میت پر شرعی حدسے زیادہ سوگ منانا 178
ایام مصیبت میں ریڈیو اور ٹیپ ریکارڈر نہ سننا اور ٹی وی نہ دیکھنا 179
مرنے والے کی اطلاع منبر‘ لاؤڈسپیکر اور گاڑیوں پر دینا 179
وفات یا تعزیت کے وقت لوگوں کا ’’البقیۃ فی حیاتکم‘‘ کہنا یعنی اللہ تمہیں زندہ رکھے 183
وفات کی اطلاع کے وقت کہنا کہ فلاں پر فاتحہ پڑھو 183
میت کے دفن میں کئی دنوں تک تاخیرکرنا 184
جنازہ پر زینت کے لیے پھول پھینکنا اور تصاویر بنانا 184
میت کے آگے اس کے لیے استغفار اور دعا کی منادی کرنا 185
جنازہ لے جاتے ہوئے فضول باتیں کرنا اور لہو و لعب کا ارتکاب 185
جنازہ بہت آہستہ لے جانا؟ 186
قبروں پر اور خاص مقامات پر جنازہ پھرانا 186
قبرستان پر جنازہ پہنچنے کے وقت‘ جانور ذبح کرنا 187
قبروں کے پاس جانور ذبح کرنا 188
قبر کے پاس جنازہ پہنچنے کے وقت‘ بین کرنے والوں کا رونے پیٹنے کے لیے نکلنا 188
میت کے سر کے پاس سورۃ البقرہ کا ابتدائی حصہ پڑھنا اور اس سورۂ بقرہ کا آخری حصہ اس کے قدموں کے پاس پڑھنا 188
میت کو قبر میں رکھتے وقت آیت ﴿منھا خلقنا کم وفیھا نعید کم ومنھا نخرجکم تارۃ اُخرٰی﴾ پڑھنا 189
میت کے دفن کے بعد اسے تلقین کرنا 189
میت کے دفن کے وقت خطبہ دینا 190
قبلہ رخ ہو کر ہاتھ اٹھا کر میت کے لیے دعا کرنا 191
دفن کے بعد تعزیت کے لیے اکٹھا ہونا‘ شامیانے نصب کرنا‘ تعزیت کرنے والوں کے لیے کھانا تیار کرنا‘ تین دن مسلسل تعزیت کرنا 191
میت پر قرآن پڑھنا اس کی دو صورتیں ہیں 194
مختلف مناسبتوں پر میت کا ذکر خیر 196
ہر جمعہ کو والدین کی قبر کی زیارت کرنا اور وہاں سورۂ یاسین پڑھنا 196
عورتوں کا عیدوں‘ خاص اوقات اور جمعرات کے دن جماعتوں کی شکل میں قبروں کی زیارت کرنا 197
نامعلوم فوجی (شہید) کی قبر کی زیارت اور نیک و صالح لوگوں کی قبروں کی طرف سفر 198
جھوٹی قبروں کی طرف سفر 198
نبی ﷺ کی قبر کی طرف سفر 198
نبی ﷺ کی قبر کو چھونا 199
روزوں کی بدعات اور سنت سے ان کا رد 202
رمضان کے روزے کی معرفت میں حساب اور فلکیات سے مدد لینا 202
اپنے رہائشی علاقے‘ شہر یا ملک کے علاوہ دوسرے علاقے کی رؤیت پر روزہ رکھنا یا عید کرنا 204
احتیاط اور ورع کے طور پر شک کے دن روزہ رکھنا 204
رمضان کے ہمیشہ تیس روزے رکھنا 206
مؤذن کی اذان سنتے وقت کھانا نگلنا یا پانی پینا 206
اعتکاف کے لیے تین مسجدوں کی شرط لگانا 208
رجب اور پندرہ رمضان کا روزہ 208
زکوٰۃ کی بدعات اور سنت سے ان کا رد 209
نقدی یعنی رقم سے صدقہ فطر نکالنا 211
آٹھ قسم کے مستحقین میں صدقہ فطر تقسیم کرنا 212
رجب کے مہینے میں زکوٰۃ نکالنا 212
حج اور عمرے کی بدعت: زبانی نیت کرنا 214
گھر سے حج کے لیے نکلتے وقت دو رکعتیں پڑھنا‘ پہلی رکعت میں سورۃ الکافرون اور دوسری میں سورۂ اخلاص پڑھنا 215
حاجیوں کی گاڑیوں پر سفیدجھنڈے لہرانا - اجتماعی طور پر لبیک کے ساتھ آوازیں بلند کرنا 216
مکہ اور مدینہ میں اولیاء کی قبروں اور متبرک مقامات پر جانا 217
مکہ اور مدینہ کے درختوں اور پتھروں سے تبرک حاصل کرنا 217
عمرہ کرنے والے کا برکت اور عبادت کے لیے حج کے مقامات کی زیارت کرنا 217
طواف کے وقت بیت اللہ کے چاروں ارکان کا چومنا یا چھونا 218
کعبہ کی دیواروں‘ غلاف اورحلقات کو تبرک کے لیے چھونا 218
زمزم کے پانی سے نہانا 219
خاص طور پر ستائیس رمضان کو عمرہ کرنا 219
جس عمرہ کرنے والے کا اپنا احرام نہ کھلا ہو اس کا دوسروں کے بال بطور اجرت یا خدمت کاٹنا یا مونڈنا 219
سر کے بال مونڈتے یا کٹاتے وقت قبلہ رخ ہونا 220
سرمونڈنے کے وقت دعا 220
عورت کا نقاب اور دستانوں کے ساتھ طواف کرنا 220
حاجی کے لوٹنے کے وقت اور استقبال کے لیے اس کے گھر کا چونا اور صفائی کرنا 221
مسجد نبوی کے بجائے نبی کی قبر کی زیارت کی نیت کرنا 221
دعا کی قبولیت کی امید سے انبیاء کی قبروں یا دوسری قبروں کی طرف جانا 224
نبی کی قبر کی طرف رخ کر کے دعا کرنا اور رونا 225
نبی کی قبر (یا حجرے) کا چھونا اور چومنا 225
نبی کی قبر کا طواف اور محراب‘ منبر اور دیواروں کا چھونا 225
گانوں کی طرح قرآن پڑھنا 227
نماز وغیرہ میں شاذ قراءتیں کرنا 228
نماز وغیرہ میں فخر و برتری کے لیے مختلف قراءتیں کرنا 228
مخارج حروف کی ادائیگی میں تکلف اور قراءت کا غیر ضروری لمبا کرنا 229
منگنی‘ خطبہ‘ نکاح‘ مجالس اور تجارتی معاہدوں وغیرہ کے شروع میں سورۂ فاتحہ‘ یا کسی دوسری صورت کی تلاوت 229
لوگوں کا ایک آواز ہو کر قرآن پڑھنا 232
جمعہ کے دن‘ لاؤڈسپیکر پر قرآن پڑھنا 232
تلاوت قرآن کے اختتام پر ’’صدق اللہ العظیم‘‘ کہنا 233
قرآن کا گاڑیوں میں اور سینوں پر زینت وغیرہ کے لیے لٹکانا؟ 233
قبلہ کی طرف قرآن رکھنے سے منع کرنا؟ 234
سر پر قرآن رکھنا‘ چومنا یا قسم کے وقت اس پر ہاتھ رکھنایا قسم کی شدت کے لیے اپنی دونوں آنکھوں پر رکھنا 235
غیر اللہ کی نذر 237
غیر اللہ کی قسم اٹھانا 238
اس چیز کی نذر کی بدعت جس کی طاقت نہ ہو 239
طلاق کی قسم کھانا اور طلاق کو شرط کے ساتھ معلق کرنا 240
اجنبی عورت سے مصافحہ کرنا 241
نمازوں کے بعد مصافحہ کرنا 242
نمازی کا اپنے ساتھ والے شخص سے کہنا ’’تقبل اللہ‘‘ اللہ قبول کرے 242
مصافحہ کے بعد ہاتھ چومنا اور سینے پر رکھنا 243
آنے والے کا تمام مجلس والوں سے مصافحہ کرنا 243
ملاقات کے وقت مصافحہ کے بجائے معانقہ کرنا 243
سلام کے وقت جھکنا 244
مشائخ وغیرہ کے پاس جاتے وقت سجدہ یا رکوع کرنا 244
ہنسی مذاق اور مزاح کے لیے ہاتھ پر ہاتھ مار کر مصافحہ کرنا 245
دنیا یا تعظیم کے لیے ہاتھ چومنا 245
اہل کتاب کی طرح سلام کہنا یا وداع کرنا 246
سفر میں جانے اور واپس آنے کے وقت اجنبی عورتوں کا بوسہ لینا 246
دعا کے متعلق بدعات اور سنت سے ان کا رد 248
غیر اللہ کو پکارنا اور اس سے دعا مانگنا 249
دعا میں وسیلہ پکڑنا‘ اس کی بدعات اور سنتیں 257
دعا کے لیے اکٹھا ہونا 275
دعا سے فراغت کے بعد منہ پر ہاتھ پھیرنا 276
دعا کے بعد سورۂ فاتحہ پڑھنا اور اسے مردوں کو بخش دینا 278
صبح کی نماز میں ہمیشہ قنوت کا التزام 280
دعائے قنوت میں سنت 282
بعض ایام کو قنوت وتر کے ساتھ خاص کرنا 284
وتر میں رکوع کے بعد قنوت کرنا 286
قنوت کے بعد نبی ﷺ پر درود پڑھنا 287
قنوت کے بعد منہ پر ہاتھ پھیرنا 288
جمعہ کے دن دعا کی بدعتیں - دعا کے لئے ہاتھ اٹھانا 289
جمعہ کے دن منبر پر خطیب کی دعا پر آمین کہنا 290
دو خطبو ں کے دوران خطیب کے بیٹھنے کے بعد مؤذن کا دعا کرنا! 291
منبر پر چڑھنے کے بعد اور لوگوں کی طرف رخ کرنے اور سلام کہنے سے پہلے خطیب کا دعا میں مشغول ہو جانا 292
امام کا تکبیر تحریمہ سے پہلے دعا میں مشغول ہو جانا 293
امام کی قراءت سورۂ فاتحہ کے وقت‘ آمین سے پہلے‘ مقتدیوں کی دعا 293
حی علی الفلاح کے بعد خصوصی دعا 296
بارش کے نزول کی دعا 296
سفر کے وقت کی دعا 297
فرض نمازوں کے بعد دعا کا التزام 297
مریض سے دعا کروانا 299
بدھ کے دن زوال کے بعد کی دعا 299
پہلی رات کا چاند دیکھنے کے وقت کی دعا 300
تعریف: یعنی عرفات کی ریس 301
دعا میں آواز بلند کرنا 306
شاعروں کی طرح مقفی و مسجی دعائیں کرنا 307
ذِکر پر اجتماع یا جمع ہونا 309
ذِکر بالجہر اور آوازیں بلند کرنا 312
تالیاں بجانا اور ناچنا 313
دینی نظمیں 316
اسم مفرد (یعنی صرف اللہ‘ اللہ) یا سریانی الفاظ ’’ہو ہو‘‘ کے ساتھ ذِکر 317
حرفِ آخر: چند مزید بدعات کا تذکرہ 318

Android App --or-- iPhone/iPad App

IshaatulHadith Hazro © 2023