الشیخ ابو ثاقب محمد صفدر بن غلام سرور الحضروی رحمہ اللہ

Sheikh Abu Saqib Muhammad Safdar Hazrawi Rahimahullah

آپ شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کے سب سے پرانے شاگرد تھے، اور شیخ رحمہ اللہ کی وفات تک ان کے ساتھ رابطے میں رہے، اور 14 جنوری 2021ء کو اس دارِ فانی سے کوچ کر گئے۔ اَللّٰھُمَّ اَدْخِلْہُ الْجَنَّۃَ

Sheikh Abu Saqib Muhammad Safdar Hazrawi Rahimahullah

شمارہ مضمون صفحہ
26 نماز جنازہ کے بعض مسائل 66
13 یہ سوال بدعت ہے کہ نماز میں کتنے فرائض، واجبات اور کتنی سنتیں ہیں؟ 50
12 جشنِ ’’عید میلاد‘‘ 50
11 نماز وتر پڑھنے کا طریقہ 43
8 بدعت اور مقلدین 50

Android App --or-- iPhone/iPad App

IshaatulHadith Hazro © 2023