الشیخ حافظ عبد الحمید ازہر رحمہ اللہ

Hafiz Abdul Hameed Azhar Rahimahullah

الشیخ الحافظ الاستاد عبد الحمید ازہر رحمہ اللہ 10 دسمبر 1948 کو قصور کے علاقے میں پیدا ہوائے اور 14 نومبر 2015 کو وفات پاگئے۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔ آپ شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کے استاد تھے۔ الشیخ ابو محمد نصیر احمد کاشف حفظہ اللہ نے آپ کے بارے میں ایک مضمون بھی لکھا ہے جو الحدیث شمارہ 135 صفحہ 77 پر شائع ہوا تھا۔ وہ مضمون پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Hafiz Abdul Hameed Azhar Rahimahullah

شمارہ مضمون صفحہ
17 اتباع کتاب وسنت 26
16 اتباع کتاب وسنت 38
15 اتباع کتاب وسنت 23
14 اتباع کتاب وسنت 33
4 ترغیب و ترہیب اور فضائل اعمال میں ضعیف احادیث کا حکم 5

Android App --or-- iPhone/iPad App

IshaatulHadith Hazro © 2024