| عرض مترجم (حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ) | 17 |
| مقدمہ للشیخ عمرو بن عبدالمنعم بن سلیم | 19 |
| رفع حاجت کی بدعات اور سنت سے ان کا رد | 23 |
| ہوا نکلنے کے بعد شرمگاہ کا دھونا | 24 |
| بعض لوگوں کا یہ عقیدہ کہ (مجبوری میں بھی) کھڑے ہو کر پیشاپ کرنا مکروہ (یعنی حرام) ہے | 24 |
| کیا نبی کریم ﷺ نے دنیاوی زندگی میں اللہ تعالیٰ کو دیکھا تھا؟ (حاشیہ) | 25 |
| یہ عقیدہ کہ صرف مٹی کے ساتھ استنجاء کرنا کافی نہیں ہے | 27 |
| طہارت اور حیض کی بدعات اور ان کا سنت نبوی سے رد‘ یہ عقیدہ رکھنا کہ وضوٹوٹنے کے بعد بغیر کسی وجہ کے دوبارہ وضو کرنا فرض ہے | 33 |
| بعض عورتوں کا حالت حیض و نفاس میں نماز‘ روزہ کی پابندی کرنا | 34 |
| بعض عورتوں کی جہالتیں اور خرافات | 37 |
| مستحاضہ کا نماز کو کلیتاً ترک کر دینا | 41 |
| نفاس والی عورت اگر چالیس دنوں سے پہلے پاک ہوجائے تو اس کا نماز نہ پڑھنا | 44 |
| زبان کے ساتھ وضو کی نیت | 46 |
| دوران وضو لمبی لمبی دعائیں پڑھنا | 50 |
| وضو کی بدعات میں سے بعض لوگو ں کا قول ’’زمزم‘‘ بھی ہے | 53 |
| ان بدعات سے گردن کا مسح کرنا بھی ہے | 53 |
| وضو کی خبیث ترین بدعات میں جرابوں پر مسح میں تنگی اور انکار ہے | 58 |
| (جرابوں اور موزوں کے) ظاہر اور باطن (اوپر اور نیچے)مسح کرنا | 61 |
| موزوں یا جرابوں پر ایک سے زیادہ بار مسح کرنا | 64 |
| موزے یا جرابیں اتار کر (خواہ مخواہ) پاؤں کا دھونا | 64 |
| پھٹی ہوئی جراب یا موزے پر مسح نہ کرنا | 65 |
| بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ وضو کے بعد اعضائے وضو کو خشک نہ کرنا مسنون ہے | 66 |
| وضو کے پانی میں اسراف | 68 |
| بغیر کسی ضرورت کے دوبارہ وضو کرنا | 69 |
| جاہل عورتوں کی بدعات‘ اعضائے وضو کا نامکمل دھونا | 71 |
| پاؤں دھونے میں بہت سے لوگوں کی غفلت اور تساہل پسندی | 72 |
| بلی کے جوٹھے پانی سے وضو …… | 73 |
| ایک بڑی قبیح اور کافرانہ بدعت کا مشاہدہ کہ بعض لوگوں کا بغیر وضو کے نماز پڑھنا | 74 |
| غسل کی بدعات میں سے زبان کے ساتھ نیت کرنا بھی ہے | 76 |
| بعض لوگوں کا یہ گمان کہ جنبی دوسروں کو بھی نجس کردیتا ہے | 76 |
| شرمگاہ کے اندر پانی پہنچا کر دھونا وسوسہ کے مریض مردوں اور عورتوں کی یہ پرانی بدعت ہے | 77 |
| غسل خانہ میں پیشاب | 79 |
| جمعہ کے دن غسل جنابت کے بعد غسل جمعہ کا تکرار | 79 |
| عورتوں کا غسل جنابت میں بالوں کا صحیح نہ دھونا | 79 |
| نہانے کے دوران بے پردگی | 80 |
| مشترکہ حماموں میں عورتوں کا اپنے جسم یا اس کا کچھ حصہ ننگا کرنا | 81 |
| غسل میت میں کتاب و سنت کی مخالفتیں | 84 |
| تیمم کا صحیح طریقہ | 87 |
| تیمم کے لیے زمین پر دو دفعہ ہاتھ مارنا | 87 |
| ہر نماز کے لیے تیمم | 88 |
| پٹیوں پر مسح | 89 |
| انبیاء اور صالحین کی قبروں کو مسجدیں بنانا | 92 |
| مساجد کے ساتھ برکت کے حصول کی فضیلت | 97 |
| لوگوں کا بعض مقامات‘ درختوں اور کنوؤں سے اس عقیدہ کے ساتھ تبرک پکڑنا کہ یہاں کوئی نبی یا نیک بندہ آیا تھا | 99 |
| غصب شدہ زمینوں پر مسجدیں بنا کر یہ سمجھنا کہ اب گناہ دھل چکا ہے | 101 |
| فخر و تکبر کی بنا پر مسجدیں تعمیر کرنا اور ان کی نقش و نگاری | 101 |
| مسجد میں تھوکنا اور اسے صاف کرنے اور مٹانے کے بغیر چھوڑ دینا | 105 |
| لہسن (تھوم)، پیاز، وغیرہ بدبو دار چیزیں کھا کر مسجد پہنچنا | 107 |
| مسجد میں گم شدہ جانور تلاش کرنا | 109 |
| مسجد میں خرید و فروخت اور اشعار پڑھنا | 110 |
| عورتوں کا دعوت یا طلبِ علم کے بہانے، مردوں کو مسجدوں سے روک دینا | 112 |
| مسجد میں آوازیں بلند کرنا | 113 |
| مساجد میں بعض خاص راتوں میں، حد سے زیادہ خوبصورتی کا اہتمام اور چراغاں کرنا | 114 |
| قبروں اور قبروں پر مساجد میں چراغ جلانے اور چادریں چڑھانے کی نذریں | 114 |
| خانہ کعبہ کے پتھروں، غلاف اور مسجد نبوی کے ٹکڑوں سے تبرک | 115 |
| جمعہ، عید اور خاص دنوں وغیرہ میں، مسجد میں بھکاریوں کا خیرات مانگنا | 116 |
| مسجد میں ایک خاص مقام مقرر کرنے کی کراہت کا عقیدہ | 120 |
| بچوں کو مسجدوں سے روکنا | 121 |
| اذان، نماز اور جمعہ کی بدعات اور ان کا سنت سے رد اذان کے درمیان حیّ علی خیر العمل کا اضافہ | 122 |
| کلمۂ شہادت میں ’’سیدنا‘‘ کا اضافہ | 123 |
| اذان کے (فوراً) بعد (خود ساختہ) درود و سلام کا اضافہ | 124 |
| اذان سے پہلے دعا کرنا یا قرآن کی کوئی آیت (یا آیتیں) پڑھنا | 125 |
| نماز کی زبانی نیت | 126 |
| ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھنا | 127 |
| جو شخص (نماز میں) ناف سے نیچے ہاتھ باندھے | 127 |
| حرکات نماز میں امام سے پہل یا برابری کرنا | 130 |
| سستی کی وجہ سے نماز جمعہ کا ترک کردینا | 132 |
| نماز جمعہ نہ پڑھنے کا کفارہ | 132 |
| دین سمجھ کر‘ جمعہ کے دن سفر نہ کرنا | 133 |
| جمعہ کی رات‘ مغرب یا عشاء میں خاص اور مقررہ قرأت کرنا | 134 |
| جمعہ کے فرضوں سے پہلے سنتیں | 134 |
| جمعہ کی تیسری اذان (یعنی اذان عثمانی) پر بدعت کا حکم لگانا | 134 |
| جمعہ کے دن‘ مسجد کے دروازے پر خطبہ جمعہ کی اذان دینا | 136 |
| طویل خطبہ اور مختصر نماز | 137 |
| عید کے دن اگر جمعہ ہو تو جمعہ کی نماز …… | 137 |
| نماز جمعہ کے بعد (بغیر سلام و کلام کے) سنتیں اور نوافل پڑھنا | 138 |
| جمعہ کے دن قبولیت دعا والی گھڑی کا تعین کہ وہ (خطبہ کے لیے) امام کے بیٹھنے سے لے کر نماز کے اختتام تک کا وقت ہے، یا …؟ | 138 |
| جمعہ کے خطبہ سے لے کر خطبہ ختم ہونے تک اور نمازِ عصر سے لے کر نمازِ مغرب تک مقبولیت کی گھڑی (حاشیہ) | 139 |
| جمعہ کی رات کو خاص طور پر قیام کرنا | 139 |
| جمعہ کے دن احتباء کی ممانعت | 139 |
| جمعہ کے دن پہلے خطبہ کے بعد دو رکعتیں پڑھنا | 140 |
| دونوں خطبوں کے دوران اذان دینے والوں کا گمشدہ چیزوں کا اعلان یا بلند آواز سے دعا کرنا | 141 |
| نماز جمعہ کے بعد غیر شرعی اذکار | 141 |
| سورۂ کہف پڑھنے کے لیے جمعہ کے دن اکٹھا ہونا | 142 |
| نماز سے فراغت کے بعد ذکر اور دعا پر اجتماع کرنا | 142 |
| بھکاریوں کا مسجدوں کے دروازوں پر بیٹھ جانا | 142 |
| عیدین کی بدعات اور سنت نبوی سے ان کا رد | 144 |
| معراج کی عید یعنی شب برأت | 145 |
| پندرہ شعبان کی رات | 146 |
| عید میلاد النبی ﷺ | 148 |
| عاشوراء کی بدعات اور باطل رسوم | 159 |
| ماہ رجب کی بدعات اور باطل رسوم | 162 |
| جنازے کی بدعات اور ان کا رد | 165 |
| مرنے والے کے پاس شیاطین کا حاضر ہونا | 165 |
| میت کے پاس قرآن رکھنا اور سورۂ یاسین پڑھنا | 165 |
| مرنے والے کا چہرہ‘ قبلہ کی طرف پھیر دینا | 166 |
| میت کے پیٹ پر تلوار رکھنا | 168 |
| حائضہ‘ جنبی اور بچوں کو میت کے پاس آنے سے منع کرنا | 168 |
| میت کے پاس جان کنی لے کر دفن تک قرآن کی تلاوت کرنا | 168 |
| میت پر بین کرنا‘ بآواز بلند رونا اور میت کی خوبیاں بیان کرنا‘ کپڑے پھاڑنا اور سر منڈانا وغیرہ | 169 |
| مصیبت کے وقت سنت طریقہ | 172 |
| میت کی شرمگاہ‘ ناک‘ کان اورحلق یعنی (منہ) میں روئی رکھنا | 173 |
| میت کے ناخن تراشنا اور شرمگاہ کے بال مونڈنا | 175 |
| داڑھی منڈوں کا میت پر غم کی وجہ سے (عارضی طور پر) داڑھیاں بڑھانا | 176 |
| خاوند کی وفات اور ایام غم میں بیوی کا سیاہ لباس پہننا | 177 |
| میت پر شرعی حدسے زیادہ سوگ منانا | 178 |
| ایام مصیبت میں ریڈیو اور ٹیپ ریکارڈر نہ سننا اور ٹی وی نہ دیکھنا | 179 |
| مرنے والے کی اطلاع منبر‘ لاؤڈسپیکر اور گاڑیوں پر دینا | 179 |
| وفات یا تعزیت کے وقت لوگوں کا ’’البقیۃ فی حیاتکم‘‘ کہنا یعنی اللہ تمہیں زندہ رکھے | 183 |
| وفات کی اطلاع کے وقت کہنا کہ فلاں پر فاتحہ پڑھو | 183 |
| میت کے دفن میں کئی دنوں تک تاخیرکرنا | 184 |
| جنازہ پر زینت کے لیے پھول پھینکنا اور تصاویر بنانا | 184 |
| میت کے آگے اس کے لیے استغفار اور دعا کی منادی کرنا | 185 |
| جنازہ لے جاتے ہوئے فضول باتیں کرنا اور لہو و لعب کا ارتکاب | 185 |
| جنازہ بہت آہستہ لے جانا؟ | 186 |
| قبروں پر اور خاص مقامات پر جنازہ پھرانا | 186 |
| قبرستان پر جنازہ پہنچنے کے وقت‘ جانور ذبح کرنا | 187 |
| قبروں کے پاس جانور ذبح کرنا | 188 |
| قبر کے پاس جنازہ پہنچنے کے وقت‘ بین کرنے والوں کا رونے پیٹنے کے لیے نکلنا | 188 |
| میت کے سر کے پاس سورۃ البقرہ کا ابتدائی حصہ پڑھنا اور اس سورۂ بقرہ کا آخری حصہ اس کے قدموں کے پاس پڑھنا | 188 |
| میت کو قبر میں رکھتے وقت آیت ﴿منھا خلقنا کم وفیھا نعید کم ومنھا نخرجکم تارۃ اُخرٰی﴾ پڑھنا | 189 |
| میت کے دفن کے بعد اسے تلقین کرنا | 189 |
| میت کے دفن کے وقت خطبہ دینا | 190 |
| قبلہ رخ ہو کر ہاتھ اٹھا کر میت کے لیے دعا کرنا | 191 |
| دفن کے بعد تعزیت کے لیے اکٹھا ہونا‘ شامیانے نصب کرنا‘ تعزیت کرنے والوں کے لیے کھانا تیار کرنا‘ تین دن مسلسل تعزیت کرنا | 191 |
| میت پر قرآن پڑھنا اس کی دو صورتیں ہیں | 194 |
| مختلف مناسبتوں پر میت کا ذکر خیر | 196 |
| ہر جمعہ کو والدین کی قبر کی زیارت کرنا اور وہاں سورۂ یاسین پڑھنا | 196 |
| عورتوں کا عیدوں‘ خاص اوقات اور جمعرات کے دن جماعتوں کی شکل میں قبروں کی زیارت کرنا | 197 |
| نامعلوم فوجی (شہید) کی قبر کی زیارت اور نیک و صالح لوگوں کی قبروں کی طرف سفر | 198 |
| جھوٹی قبروں کی طرف سفر | 198 |
| نبی ﷺ کی قبر کی طرف سفر | 198 |
| نبی ﷺ کی قبر کو چھونا | 199 |
| روزوں کی بدعات اور سنت سے ان کا رد | 202 |
| رمضان کے روزے کی معرفت میں حساب اور فلکیات سے مدد لینا | 202 |
| اپنے رہائشی علاقے‘ شہر یا ملک کے علاوہ دوسرے علاقے کی رؤیت پر روزہ رکھنا یا عید کرنا | 204 |
| احتیاط اور ورع کے طور پر شک کے دن روزہ رکھنا | 204 |
| رمضان کے ہمیشہ تیس روزے رکھنا | 206 |
| مؤذن کی اذان سنتے وقت کھانا نگلنا یا پانی پینا | 206 |
| اعتکاف کے لیے تین مسجدوں کی شرط لگانا | 208 |
| رجب اور پندرہ رمضان کا روزہ | 208 |
| زکوٰۃ کی بدعات اور سنت سے ان کا رد | 209 |
| نقدی یعنی رقم سے صدقہ فطر نکالنا | 211 |
| آٹھ قسم کے مستحقین میں صدقہ فطر تقسیم کرنا | 212 |
| رجب کے مہینے میں زکوٰۃ نکالنا | 212 |
| حج اور عمرے کی بدعت: زبانی نیت کرنا | 214 |
| گھر سے حج کے لیے نکلتے وقت دو رکعتیں پڑھنا‘ پہلی رکعت میں سورۃ الکافرون اور دوسری میں سورۂ اخلاص پڑھنا | 215 |
| حاجیوں کی گاڑیوں پر سفیدجھنڈے لہرانا - اجتماعی طور پر لبیک کے ساتھ آوازیں بلند کرنا | 216 |
| مکہ اور مدینہ میں اولیاء کی قبروں اور متبرک مقامات پر جانا | 217 |
| مکہ اور مدینہ کے درختوں اور پتھروں سے تبرک حاصل کرنا | 217 |
| عمرہ کرنے والے کا برکت اور عبادت کے لیے حج کے مقامات کی زیارت کرنا | 217 |
| طواف کے وقت بیت اللہ کے چاروں ارکان کا چومنا یا چھونا | 218 |
| کعبہ کی دیواروں‘ غلاف اورحلقات کو تبرک کے لیے چھونا | 218 |
| زمزم کے پانی سے نہانا | 219 |
| خاص طور پر ستائیس رمضان کو عمرہ کرنا | 219 |
| جس عمرہ کرنے والے کا اپنا احرام نہ کھلا ہو اس کا دوسروں کے بال بطور اجرت یا خدمت کاٹنا یا مونڈنا | 219 |
| سر کے بال مونڈتے یا کٹاتے وقت قبلہ رخ ہونا | 220 |
| سرمونڈنے کے وقت دعا | 220 |
| عورت کا نقاب اور دستانوں کے ساتھ طواف کرنا | 220 |
| حاجی کے لوٹنے کے وقت اور استقبال کے لیے اس کے گھر کا چونا اور صفائی کرنا | 221 |
| مسجد نبوی کے بجائے نبی کی قبر کی زیارت کی نیت کرنا | 221 |
| دعا کی قبولیت کی امید سے انبیاء کی قبروں یا دوسری قبروں کی طرف جانا | 224 |
| نبی کی قبر کی طرف رخ کر کے دعا کرنا اور رونا | 225 |
| نبی کی قبر (یا حجرے) کا چھونا اور چومنا | 225 |
| نبی کی قبر کا طواف اور محراب‘ منبر اور دیواروں کا چھونا | 225 |
| گانوں کی طرح قرآن پڑھنا | 227 |
| نماز وغیرہ میں شاذ قراءتیں کرنا | 228 |
| نماز وغیرہ میں فخر و برتری کے لیے مختلف قراءتیں کرنا | 228 |
| مخارج حروف کی ادائیگی میں تکلف اور قراءت کا غیر ضروری لمبا کرنا | 229 |
| منگنی‘ خطبہ‘ نکاح‘ مجالس اور تجارتی معاہدوں وغیرہ کے شروع میں سورۂ فاتحہ‘ یا کسی دوسری صورت کی تلاوت | 229 |
| لوگوں کا ایک آواز ہو کر قرآن پڑھنا | 232 |
| جمعہ کے دن‘ لاؤڈسپیکر پر قرآن پڑھنا | 232 |
| تلاوت قرآن کے اختتام پر ’’صدق اللہ العظیم‘‘ کہنا | 233 |
| قرآن کا گاڑیوں میں اور سینوں پر زینت وغیرہ کے لیے لٹکانا؟ | 233 |
| قبلہ کی طرف قرآن رکھنے سے منع کرنا؟ | 234 |
| سر پر قرآن رکھنا‘ چومنا یا قسم کے وقت اس پر ہاتھ رکھنایا قسم کی شدت کے لیے اپنی دونوں آنکھوں پر رکھنا | 235 |
| غیر اللہ کی نذر | 237 |
| غیر اللہ کی قسم اٹھانا | 238 |
| اس چیز کی نذر کی بدعت جس کی طاقت نہ ہو | 239 |
| طلاق کی قسم کھانا اور طلاق کو شرط کے ساتھ معلق کرنا | 240 |
| اجنبی عورت سے مصافحہ کرنا | 241 |
| نمازوں کے بعد مصافحہ کرنا | 242 |
| نمازی کا اپنے ساتھ والے شخص سے کہنا ’’تقبل اللہ‘‘ اللہ قبول کرے | 242 |
| مصافحہ کے بعد ہاتھ چومنا اور سینے پر رکھنا | 243 |
| آنے والے کا تمام مجلس والوں سے مصافحہ کرنا | 243 |
| ملاقات کے وقت مصافحہ کے بجائے معانقہ کرنا | 243 |
| سلام کے وقت جھکنا | 244 |
| مشائخ وغیرہ کے پاس جاتے وقت سجدہ یا رکوع کرنا | 244 |
| ہنسی مذاق اور مزاح کے لیے ہاتھ پر ہاتھ مار کر مصافحہ کرنا | 245 |
| دنیا یا تعظیم کے لیے ہاتھ چومنا | 245 |
| اہل کتاب کی طرح سلام کہنا یا وداع کرنا | 246 |
| سفر میں جانے اور واپس آنے کے وقت اجنبی عورتوں کا بوسہ لینا | 246 |
| دعا کے متعلق بدعات اور سنت سے ان کا رد | 248 |
| غیر اللہ کو پکارنا اور اس سے دعا مانگنا | 249 |
| دعا میں وسیلہ پکڑنا‘ اس کی بدعات اور سنتیں | 257 |
| دعا کے لیے اکٹھا ہونا | 275 |
| دعا سے فراغت کے بعد منہ پر ہاتھ پھیرنا | 276 |
| دعا کے بعد سورۂ فاتحہ پڑھنا اور اسے مردوں کو بخش دینا | 278 |
| صبح کی نماز میں ہمیشہ قنوت کا التزام | 280 |
| دعائے قنوت میں سنت | 282 |
| بعض ایام کو قنوت وتر کے ساتھ خاص کرنا | 284 |
| وتر میں رکوع کے بعد قنوت کرنا | 286 |
| قنوت کے بعد نبی ﷺ پر درود پڑھنا | 287 |
| قنوت کے بعد منہ پر ہاتھ پھیرنا | 288 |
| جمعہ کے دن دعا کی بدعتیں - دعا کے لئے ہاتھ اٹھانا | 289 |
| جمعہ کے دن منبر پر خطیب کی دعا پر آمین کہنا | 290 |
| دو خطبو ں کے دوران خطیب کے بیٹھنے کے بعد مؤذن کا دعا کرنا! | 291 |
| منبر پر چڑھنے کے بعد اور لوگوں کی طرف رخ کرنے اور سلام کہنے سے پہلے خطیب کا دعا میں مشغول ہو جانا | 292 |
| امام کا تکبیر تحریمہ سے پہلے دعا میں مشغول ہو جانا | 293 |
| امام کی قراءت سورۂ فاتحہ کے وقت‘ آمین سے پہلے‘ مقتدیوں کی دعا | 293 |
| حی علی الفلاح کے بعد خصوصی دعا | 296 |
| بارش کے نزول کی دعا | 296 |
| سفر کے وقت کی دعا | 297 |
| فرض نمازوں کے بعد دعا کا التزام | 297 |
| مریض سے دعا کروانا | 299 |
| بدھ کے دن زوال کے بعد کی دعا | 299 |
| پہلی رات کا چاند دیکھنے کے وقت کی دعا | 300 |
| تعریف: یعنی عرفات کی ریس | 301 |
| دعا میں آواز بلند کرنا | 306 |
| شاعروں کی طرح مقفی و مسجی دعائیں کرنا | 307 |
| ذِکر پر اجتماع یا جمع ہونا | 309 |
| ذِکر بالجہر اور آوازیں بلند کرنا | 312 |
| تالیاں بجانا اور ناچنا | 313 |
| دینی نظمیں | 316 |
| اسم مفرد (یعنی صرف اللہ‘ اللہ) یا سریانی الفاظ ’’ہو ہو‘‘ کے ساتھ ذِکر | 317 |
| حرفِ آخر: چند مزید بدعات کا تذکرہ | 318 |