| قبر میں ایک خوبصورت نوجوان آئے گا اور نیک آدمی سے کہے گا: ’’میں تمھارا عمل صالح ہوں‘‘ | 2 |
| اللہ تعالیٰ اپنے پسندیدہ بندے کی حفاظت کرتا ہے | 3 |
| مرنے کے بعد جنت میں درجات کا بلند ہونا (صالح اولاد کی دعائے مغفرت کی وجہ سے) | 4 |
| سو (100) دفعہ تسبیح (یعنی سبحان اللہ) کہنے پر ایک ہزار نیکیاں | 5 |
| بے زبان جانوروں کے معاملے میں اللہ سے ڈرو | 6 |
| شرعی عذر کی وجہ سے نماز میں جلدی کرنا | 7 |
| وضو کے بغیر نماز اور حرام مال سے صدقہ قبول نہیں | 8 |
| جس نے نماز کی حفاظت کی، یہ نماز قیامت کے دن اس کے لئے نور، دلیل اور نجات کا سبب ہوگی | 9 |
| ہر بھلائی صدقہ ہے: خندہ پیشانی سے ملنا یا اپنے برتن سے کسی کے برتن میں پانی انڈھیلنا | 19 |
| میں نے قبر سے زیادہ خوفناک منظر کبھی نہیں دیکھا | 11 |
| سامان اٹھانے میں مدد کرنا بھی صدقہ ہے، تکلیف دہ چیز ہٹانا بھی صدقہ ہے | 12 |
| جس نے لوگوں کا شکریہ ادا نہ کیا، اُس نے اللہ کا بھی شکریہ ادا نہ کیا | 13 |
| ہر کسی کو ہر حالت میں سلام کریں، اِلا یہ کہ کوئی آدمی پیشاب کر رہا ہو | 14 |
| نبی ﷺ نے فرمایا کہ عقیقہ کے لئے دو بکریاں ذبح کرو، اس لئے عقیقہ کے لئے اونٹ وغیرہ ذبح کرنا صحیح نہیں ہے | 15 |
| درخت، دیوار یا پتھر حائل ہونے پر دوبارے سے سلام کرنا چاہئے | 16 |
| قسم اٹھاتے وقت ’’ان شاء اللہ‘‘ کہنا | 17 |
| منافق کی مثال بکریوں کے ریوڑ کی طرح ہے | 18 |
| رب کی رضا والد کی رضا میں ہے اور رب کی ناراضی والد کی ناراضی میں ہے | 19 |
| دین اسلام وہاں تک پہنچ جائے گا جہاں یہ ستارہ نظر آتا ہے | 20 |
| اگر مجھے اپنی اُمت کی مشقت کا ڈر نہ ہوتا تو عشاء کا اصل وقت یہ ہے | 21 |
| اذان دیئے جانے کے بعد بغیر نماز پڑھے مسجد سے نکل جانا نبی کریم ﷺ کی نافرمانی ہے | 22 |
| خلفائے راشدین کے تیس (30) سال ہیں | 23 |
| نبی کریم ﷺ کی سنت سب سے زیادہ مستحق ہے کہ اس کی اتباع کی جائے | 24 |
| ظہر سے پہلے اور ظہر کے بعد چار رکعتوں کی حفاظت کرنے پر آگ کا حرام ہو جانا | 25 |
| شیطانی وسوسے کو نکالنے کے لئے ’’اخرج، عدو اللہ‘‘ کہنا | 26 |
| رکوع اور سجدے کی حالت میں اپنی پشت یعنی کمر سیدھی نہ کرنا | 27 |
| قرآن سیکھنا اور سکھانا | 28 |
| تشہد میں درود کے بعد ایسی دعا کہ نبی ﷺ نے فرمایا کہ ’’اس کے گناہ معاف کر دیئے گے‘‘ | 29 |
| مؤذن کی اذان کا خلوصِ دل سے جواب دینے پر جنت کی بشارت | 30 |
| قیامت قائم نہیں ہوگی جب تک زمین پر ’’اللہ، اللہ‘‘ کہا جائے گا | 31 |
| جہنم کی آگ سے بچو اگرچہ کھجور کے ایک ٹکڑے کو صدقہ کرنے کے ذریعے سے ہی ہو | 32 |
| اُمت محمدیہ سے خطا، بھول اور جبری اُمور کو معاف فرمایا گیا ہے | 33 |
| خوشحالی میں کثرت سے دعائیں کریں | 34 |
| ابراہیم کی وفات پر نبی ﷺ کے آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے اور فرمایا: ’’یہ آنسو تو رحمت ہے‘‘ | 35 |
| بیت الخلاء میں جنات کی آمد و رفت رہتی ہے، اس لئے نَر و مادہ جنات سے اللہ کی پناہ مانگی چاہئے | 36 |
| چور پر اللہ لعنت کرے … | 37 |
| اللہ کی نافرمانی والی نذر پوری نہ کی جائے | 38 |
| میری قبر کو عبادت گاہ (وثن) نہ بنانا، ان لوگوں پر اللہ کی لعنت ہو جنھوں نے اپنے نبیوں کی قبروں کو مسجدیں بنالیا | 39 |
| موت کی دعا مانگنا جائز نہیں البتہ شہادت کی تمنا رکھنا اور شہادت کی دعا کرنا جائز و افضل ہے | 40 |
| پتھر اور مٹی کو کپڑا پہنانے کی ممانعت (مثلاً مورتیاں، بت خانے، مزار، قبریں، وغیرہ) | 41 |
| امام ضامن ہے | 42 |
| مومن کا دل سخی کریم ہے | 43 |
| فضول اور بے کار علوم سے اللہ کی پناہ طلب کریں | 44 |
| امت محمدیہ ان شاء اللہ فاتح ہوگی | 45 |
| طہارت اور دعا میں غلو یعنی زیادتی کی ممانعت | 46 |
| نماز آنکھوں کی ٹھنڈک ہے | 47 |
| خطبہ عید سننا مستحب ہے | 48 |
| اے اللہ! ہمیں دنیا میں بھلائی عطا فرما اور آخری میں بھلائی عطا فرما اور ہمیں جہنم کے عذاب سے بچا | 49 |
| اگر کسی پر ظلم کیا ہے تو دنیا میں ہی معافی مانگ لیں | 50 |
| ذخیرہ اندوزی کی ممانعت | 51 |
| موت کے وقت نظر رُوح کا پیچھا کرتی ہے | 52 |
| سبحان اللہ، الحمدللہ اور اللہ اکبر کہنے کے فضائل، روزہ نصف صبر اور طہارت نصف ایمان ہے | 53 |
| اللہ کی رضا کے لئے تواضع اختیار کرنا | 54 |
| چار آدمی جن سے اللہ کو نفرت ہے | 55 |
| مومن کی وفات پیشانی کے پسینے کے ساتھ ہوتی ہے | 56 |
| امت محمدیہ حساب اور جنت میں دخول کے لحاظ سے سب پر مقدم ہے | 57 |
| نمازِ جنازہ میں شریک ہونے پر ایک قیراط ثواب | 58 |
| زکوۃ کی ادائیگی کے بعد مطمئن ہو جائیں | 59 |
| قیامت کا منظر دیکھنے کے لئے سورۃ التکویر، الانفطار اور الانشقاق کی تلاوت کریں | 60 |
| فجر کی نماز باقاعدگی سےپڑھنے والا اللہ کی حفاظت میں ہوتا ہے | 61 |
| مینڈک کے قتل کی ممانعت | 62 |
| غریب شوہر اور زیر کفالت یتیموں پر صدقہ کی رقم خرچ کرنا | 63 |
| بہتر وہ جس سے خیر کی توقع کی جائے اور بُرا وہ جو شریر ہو | 64 |
| جان بوجھ کر نماز ترک کرنے پر وعید | 65 |
| لمبے قیام والی نماز سب سے افضل | 66 |
| غصہ آنے پر کونسے کلمات کہیں تو غصہ دُور ہو جائے؟ | 67 |
| کافر کی قبر پر ننانوے (99) سانپ کا مقرر ہونا | 68 |
| تکلیف پر موت کی تمنا کرنے کی ممانعت | 69 |
| نماز ادا کرنے سے پہلے قضائے حاجت محسوس ہونے پر پہلے قضائے حاجت سے فارغ ہو جائیں | 70 |
| صدقہ ہی قیامت کے دن مومن کے لئے سائے کا سبب ہوگا | 71 |
| اللہ کی راہ میں جوڑا جوڑا خرچ کرنا | 72 |
| جب تیری نیکی تجھے خوش کر دے اور تیری بُرائی تجھے غمگین کر دے تو تُو مومن ہے | 73 |
| نماز میں کندھوں کو نرم رکھنا | 74 |
| قرآن کو خوش الحانی سے پڑھنا | 75 |
| جمعہ کی ایک رکعت پا لینے پر جمعہ کی نماز پا لینا | 76 |
| مجھے لوگوں کے دل ٹٹولنے یا ان کے پیٹ چیرنے کا حکم نہیں دیا گیا | 77 |
| نبی ﷺ کی سنت کو ترک کرنے والے پر لعنت | 78 |
| وصیت میں کمی بیشی کرنے پر جہنم کی وعید | 79 |
| پیٹ کے بل لیٹنے کی ممانعت (یہ تو جہنمیوں کا سا لیٹنا ہے) | 80 |
| سب سے بہتر وہ جو اپنی عورتوں یعنی اپنے گھر والوں کے لئے بہتر ہے | 81 |
| جمعہ کی نماز کو جاتے وقت ہر قدم کے بدلے ایک سال کے روزے اور ایک سال کے قیام کا ثواب | 82 |
| جاگیریں مت بناؤ ورنہ تم دنیا میں منہمک ہو جاؤ گے | 83 |
| پرند چرند کا کھیت میں سے کھا لینا کاشتکار کے لئے صدقہ ہے | 84 |
| منافق حکمت کی باتیں کرتا ہے لیکن حقیقی طور پر وہ ظلم کی باتیں کرتا ہے | 85 |
| شیطان لوگوں کو آپس میں لڑاتا رہے گا | 86 |
| اپنے اہل و عیال کو بد دعا نہ دیا کریں، کہیں قبول نہ ہو جائے | 87 |
| مومن کا اصل مقصد جنت کا حصول ہے | 88 |
| غصہ آ جانے پر کھڑا آدمی بیٹھ جائے اور بیٹھا ہوا لیٹ جائے | 89 |
| ٹخنوں سے نیچے ازار کا کوئی حق نہیں | 90 |
| مال و دولت کی لالچ کرنے والا اس مال سے کبھی سیر نہیں ہوتا | 91 |
| اللہ پر حمد و ثنا اور نبی ﷺ پر درود بھیجنے کے بعد مانگی گئی دعا قبول ہوتی ہے | 92 |
| دین اخلاص اور خیر خواہی کا نام ہے | 93 |
| قرآن مجید کا ایک حرف پڑھنے پر دس (10) نیکیاں | 94 |
| ایسی مجلسوں میں شامل نہ ہوں جن میں اللہ کا ذِکر نہ کیا جائے | 95 |
| اللہ سے ہدایت، تقویٰ، پرہیزگاری اور دنیا سے بے پرواہی کا سوال کریں | 96 |
| نبی ﷺ ایک بات کو تین مرتبہ دہراتے تھے تاکہ سننے والا اچھی طرح سمجھ لے | 97 |
| جوانی، صحت، مال و دولت، فارغ وقت اور زندگی کو غنیمت سمجھو | 98 |
| کثرت سے سجدے کیا کرو | 99 |
| مسجد میں گردنیں پھلانگنے کی ممانعت | 100 |
| صحابی کا نبی ﷺ کی قمیص کے گریبان میں ہاتھ داخل کر کے مہر نبوت کو چھونا | 101 |
| جب کسی قوم پر عذاب آتا ہے تو نیک بندے رحمت کی طرف چلے جاتے ہیں | 102 |
| بدفالی یعنی بدشگونی شرک ہے | 103 |
| عیبوں پر پردہ ڈالنے کی دعا | 104 |
| حالتِ نماز میں گناہوں کو لا کر کندھوں پر رکھ دیا جاتا ہے، رکوع و سجود کے دوران گناہ گرتے ہیں | 105 |
| اپنے اعمالِ صالحہ کا قبر میں دیدار | 106 |
| نبی کریم ﷺ کے پاؤں میں ورم آجانا یعنی سوج جانا | 107 |
| ہمیشہ ذِکر و اَذکار کی کیفیت میں رہنا انسان کے بس میں نہیں | 108 |
| زیتون کا تیل کھاؤ اور اس کی مالش کرو کیونکہ یہ مبارک درخت ہے | 109 |
| طے شدہ تنخواہ کے علاوہ وصول کی گئی رقم خیانت ہے | 110 |
| کھانے پینے سے پہلے ہاتھ دھونا مسنون اور بہتر ہے | 111 |
| نبی ﷺ پر ایک مرتبہ درود بھیجنے پر دس نیکیاں | 112 |
| نفلی روزہ توڑنا جائز ہے | 113 |
| پانی تین سانسوں میں پینا صحت افزا اور باعث ہضم ہے | 114 |
| غسیل ملائکہ سیدنا حنظلہ بن ابی عامر رضی اللہ عنہ | 115 |
| اللہ کی قسم! میں نہیں چاہتا کہ تم مجھے میرے مرتبے سے بڑھا دو | 116 |
| سرکشی اور قطع رحمی کی سزا دنیا میں | 117 |
| اللہ نے اپنے بندوں کو شرک سے ہٹا کر پیدا کیا ہے | 118 |
| جب علم جہلاء کے پاس چلا جائے گا | 119 |
| فقیری (غربت، تنگ دستی) عیب نہیں! | 120 |
| تعلیم کا ایک انوکھا انداز: ایک نوجوان نے زنا کی اجازت مانگی | 121 |
| محلوں میں مسجدیں تعمیر کرنے کا حکم | 122 |
| اللہ تعالیٰ اپنے پیارے بندوں کو ہرگز جہنم میں نہیں لے جائے گا | 123 |