| مقدمہ الاختصار | 8 |
| اختصار علوم الحدیث (آغازِ کتاب) | 13 |
| حدیث کی اقسام کا بیان | 14 |
| پہلی قسم: صحیح (صحت اور ضعف کے لحاظ سے حدیث کی تقسیم) | 16 |
| دوسری قسم: حسن | 27 |
| تیسری قسم: ضعیف حدیث | 32 |
| چوتھی قسم: مُسْنَد | 32 |
| پانچویں قسم: مُتَّصِل | 32 |
| چھٹی قسم: مرفوع | 33 |
| ساتویں قسم: موقوف | 33 |
| آٹھویں قسم: مقطوع | 33 |
| نویں قسم: مرسل | 35 |
| دسویں قسم: منقطع | 38 |
| گیارہویں قسم: معضل | 39 |
| بارہویں قسم: مُدلَّس (تدلیس والی روایت) | 42 |
| تیرہویں قسم: شاذ | 45 |
| چودہویں قسم: منکر | 47 |
| پندرہویں قسم: اعتبار، متابعات اور شواہد | 47 |
| سولہویں قسم: اَفراد (منفرد روایات) | 48 |
| سترہویں قسم: زیادتِ ثقہ (کے بارے) میں | 48 |
| اٹھارہویں قسم: معلل (معلول) حدیث کی معرفت | 50 |
| انیسویں قسم: مضطرب | 52 |
| بیسویں قسم: مُدْرَج کی پہچان | 53 |
| اکیسویں قسم: موضوع، من گھڑت (اور) جعلی (روایات) کی پہچان | 53 |
| بائیسویں قسم: مقلوب | 56 |
| تیئیسویں قسم: کس کی روایت مقبول اور کس کی مقبول نہیں (یعنی مردود) ہے؟ اور جرح وتعدیل کا بیان | 58 |
| چوبیسویں قسم: کیفیتِ سماعِ حدیث، اس کا حصول اور ضبط | 70 |
| پچیسویں قسم: کتابتِ حدیث، اس کا ضبط اور اندراج | 85 |
| چھبیسویں قسم: صفتِ روایتِ حدیث | 88 |
| ستائیسویں قسم: آدابِ محدّث | 98 |
| اٹھائیسویں قسم: طالبِ حدیث کے آداب | 100 |
| انتیسویں قسم: عالی اور نازل سندوں کی معرفت | 103 |
| تیسویں قسم: مشہور | 105 |
| اکتیسویں قسم: غریب اور عزیز کی معرفت | 106 |
| بتسیویں قسم: غریب الحدیث (حدیث کے مشکل الفاظ کی تشریح) | 107 |
| تینتیسویں قسم: مسلسل کی معرفت | 107 |
| چونتیسویں قسم: ناسخ اور منسوخ حدیث کی پہچان | 108 |
| پینتیسویں قسم: الفاظِ حدیث کے متن و سند کے لحاظ سے ضبط کی معرفت اور تصحیف (غلطی) سے بچنا | 110 |
| چھتیسویں قسم: مختلف الحدیث کی پہچان | 111 |
| سینتیسویں قسم: المزید فی (متصل) الاسانید کی پہچان | 112 |
| اڑتیسویں قسم: مرسل خفی کی پہچان | 113 |
| انتالیسویں قسم: معرفتِ صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین | 114 |
| چالیسویں قسم: تابعین کی پہچان | 123 |
| اکتالیسویں قسم: اصاغر سے روایتِ اکابر کی پہچان | 127 |
| بیالیسویں قسم: مُدَبَّج کی پہچان | 128 |
| تینتالیسویں قسم: روایت کرنے والے بھائیوں اور بہنوں کی پہچان | 129 |
| چوالیسویں قسم: والدین کی اولاد سے روایت کی پہچان | 131 |
| پینتالیسوں قسم: بیٹوں کی والدین سے روایت | 133 |
| چھیالیسویں قسم: السابق واللاحق کی روایت کی پہچان | 134 |
| سینتالیسویں قسم: اس کی پہچان جس سے صرف ایک راوی نے روایت بیان کی ہے، چاہے صحابی ہو یا تابعی وغیرہ | 135 |
| اڑتالیسویں قسم: جس کے کئی نام ہوں، اُس کی معرفت | 138 |
| انچاسویں قسم: ایسے اسمائے مفردہ اور کنیتوں کی معرفت جو ہر حرف میں اس کے سوا کسی اور میں نہیں پائے جاتے | 139 |
| پچاسویں قسم: اسماء وکُنٰی کی معرفت | 142 |
| اکاونویں قسم: اس کی پچان جو شخص اپنی کنیت کے بغیر اپنے نام سے مشہور ہو | 146 |
| باونویں قسم: معرفتِ الالقاب | 146 |
| ترپنویں قسم: المؤتلف والمختلف اور اس سے مشابہ اَسماء واَنساب کی معرفت | 149 |
| چونویں قسم: اسماء وانساب میں سے متفق ومفترق کی پہچان | 151 |
| پچپنویں قسم: سابقہ دونوں اقسام سے مرکب ہے | 152 |
| چھپنویں قسم: سابقہ قسم کے علاوہ دوسری قسم | 153 |
| ستاونویں قسم: اپنے باپ کی بجائے دوسروں کی طرف منسوب لوگوں کی معرفت | 154 |
| اٹھاونویں قسم: نسبتیں جو ظاہر کے خلاف ہیں | 156 |
| انسٹھویں قسم: مردوں اور عورتوں کے ناموں میں مبہم ناموں کی پہچان | 157 |
| ساٹھویں قسم: راویوں کی پیدائش، وفات اور عمر کی پہچان | 159 |
| اکسٹھویں قسم: راویوں میں سے ثقہ اور ضعیف راویوں کی پہچان | 164 |
| باسٹھویں قسم: ان راویوں کی پہچان جو آخری عمر میں اختلاط کا شکار ہوگئے تھے | 166 |
| تریسٹھویں قسم: طبقات کی پہچان | 169 |
| چونسٹھویں قسم: راویوں اور علماء میں سے موالی کی پہچان | 170 |
| پینسٹھویں (اور آخری) قسم: راویوں کے وطن اور علاقوں کی پہچان | 172 |