| ذِکر کی فضیلت | 6 |
| نِیند سے بیدار ہونے کے اَذکار | 14 |
| لباس پہننے کی دُعا | 20 |
| نیا لباس پہننے کی دُعا | 20 |
| نیا لباس پہننے والے کے لئے دُعا | 21 |
| لباس اُتارتے وقت کیا پڑھے | 22 |
| بیتُ الخلاء میں داخِل ہونے کی دُعا | 22 |
| بیتُ الخلاء سے نکلنے کی دُعا | 22 |
| وضو سے پہلے ذِکر | 23 |
| وضو سے فارغ ہونے کے بعد ذِکر | 23 |
| گھر سے نکلتے وقت ذِکر | 24 |
| گھر میں داخل ہوتے وقت ذِکر | 25 |
| مسجد کی طرف جانے کی دُعا | 26 |
| مسجد میں داخِل ہونے کی دُعا | 28 |
| مسجد سے نکلنے کی دُعا | 28 |
| اَذان کے اَذکار | 29 |
| نماز شروع کرنے کی دُعا | 31 |
| سورۂ فاتحہ | 39 |
| رکُوع کی دُعائیں | 41 |
| رکُوع سے اُٹھنے کی دُعائیں | 43 |
| سجدے کی دُعائیں | 44 |
| دو سجدوں کے درمیان کی دُعا | 47 |
| سجدۂ تلاوت کی دُعائیں | 48 |
| تَشَہُّد | 49 |
| تَشَہُّد کے بعد نبی کریم ﷺ پر درود | 50 |
| آخری تَشَہُّد میں سَلام سے پہلے کی دُعائیں | 51 |
| نماز سے سَلام پھیرنے کے بعد کے اَذکار | 59 |
| نمازِ استخارہ کی دُعا | 67 |
| صبح و شام کے اَذکار | 69 |
| سوتے وقت کے اَذکار | 88 |
| رات کو پہلو بَدلتے وَقت کی دُعا | 96 |
| نیند میں گھبراہٹ اور وحشت کے وقت کی دُعا | 97 |
| بُرا خواب دیکھنے والا کیا کرے؟ | 97 |
| قنوت وتر کی دعائیں | 98 |
| نمازِ وتر سے سَلام پھیرنے کے بعد کے اَذکار | 101 |
| پریشانی اور غم کی دُعا | 101 |
| بے چینی کی دُعا | 103 |
| دُشمن اور حکمران سے ملتے وقت کی دُعا | 105 |
| جسے حکمران کے ظُلم کا خوف ہو اس کے لئے دُعا | 106 |
| دُشمن پر بَدّ دُعا | 108 |
| جَب کسی سے خطرہ ہو تو کیا کہے؟ | 108 |
| جسے ایمان میں شک ہو، وہ کیا کرے | 109 |
| اَدائیگی قرض کی دُعا | 110 |
| نماز یا قرآن پڑھتے ہوئے وَسوسہ آنے پر دُعا | 111 |
| جس پر مشکل آپڑے اُس کی دُعا | 111 |
| جس سے گناہ سَرزَد ہوجائے وہ کیا کرے؟ | 112 |
| شیطان اور وَسوَسے سے دُور کرنے کی دُعا | 112 |
| ناپسندیدہ واقعہ یا بے بسی کے موقع پر دُعا | 113 |
| بچے کی پیدائش پر مبارکباد اور اس کا جواب | 114 |
| بچّوں کو کن کلمات کے ساتھ پناہ دِی جائے | 115 |
| مریض کی عیادت کے وقت دُعا | 116 |
| مریض کی تیمارداری کرنے کی فضیلت | 116 |
| زندگی سے مایوس مریض کی دُعا | 117 |
| قریبُ الموت کو لَااِلٰہَ اِلّا اللہُ کی تلقین | 118 |
| جسے مُصیبت پہنچے اُس کی دُعا | 119 |
| میّت کی آنکھیں بَند کرتے وقت کی دُعا | 119 |
| نمازِ جنازہ میں میّت کے لئے دُعائیں | 120 |
| نمازِ جنازہ میں بچّے کے لئے دُعا | 123 |
| تعزیّت کی دُعا | 125 |
| میّت کو قبر میں اُتارتے وقت کی دُعا | 126 |
| میّت کو دفن کرنے کے بعد دُعا | 127 |
| قبروں کی زیارت کی دُعا | 127 |
| ہوا (آندھی) چلتے وقت کی دُعائیں | 128 |
| بادل گرجنے کی دُعا | 129 |
| بارش کی دُعائیں | 129 |
| بارش اُترتے وقت کی دُعا | 130 |
| بارش اُترنے کے بعد ذِکر | 131 |
| مَطلع صَاف کرنے کے لئے دُعا | 131 |
| چاند دیکھنے کی دُعا | 131 |
| روزہ افطار کرتے وقت کی دُعا | 132 |
| کھانا کھانے سے پہلے کی دُعا | 133 |
| کھانا کھانے سے فارغ ہونے پر دُعا | 134 |
| کھانا کھلانے والے کے لئے مہمان کی دُعا | 135 |
| جب کسی کے گھر میں روزہ افطار کرے تو اُن کے لئے دُعا | 136 |
| روزے دار کی دُعا جَب کھانا حاضِر ہو اور وہ روزہ نہ کھولے | 136 |
| روزے دار کو اگر کوئی گالی دے تو وہ کیا کہے؟ | 137 |
| پہلا پھل دیکھنے کی دُعا | 137 |
| چھِینک کی دُعائیں | 138 |
| شادی کرنے والے کے لئے دُعا | 139 |
| شادی کرنے والے اور سواری خریدنے والے کے لئے دُعا | 139 |
| بیوے سے ہم بستری سے قبل کی دُعا | 140 |
| غصّہ کے وقت کی دُعا | 140 |
| مُصیبت زدہ کو دیکھ کر دُعا | 141 |
| مجلس میں کیا کہا جائے؟ | 141 |
| کفّارہ مجلس کی دُعا | 142 |
| جو کہے اللہ تجھے بخش دے اُس کے لئے دُعا | 142 |
| جو کوئی تجھ سے نیکی کرے اُس کے لئے دُعا | 143 |
| وہ ذِکر جس سے اللہ دَجّال سے محفوظ رکھے گا | 143 |
| جو شخص کہے میں تم سے اللہ کے لئے محبّت کرتا ہوں اُس کے لئے دُعا | 143 |
| جو شخص تمھیں اپنا مال پیش کرے اُس کے لئے دُعا | 144 |
| قرض کی اَدائیگی کے وقت قرض دینے والے کے لئے دُعا | 144 |
| شرک سے خوف کی دُعا | 144 |
| جو شخص تمھیں بَارَکَ اللہُ فِیْکَ کہے اُس کے لئے دُعا | 145 |
| بدشگونی سے کراہت کے لئے دُعا | 145 |
| سوار ہوتے وقت دُعا | 146 |
| سفر کی دُعا | 147 |
| بستی یا شہر میں داخل ہونے کی دُعا | 149 |
| بازار میں داخل ہونے کی دُعا | 150 |
| سواری کے پھسلنے کی دُعا | 151 |
| مسافر کی مقیم کے لئے دُعا | 151 |
| مقیم کی مسافر کے لئے دُعا | 151 |
| سفر کے دَوران میں تسبیح و تکبیر | 152 |
| مسافر جب صبح کرے تو اُس کی دُعا | 152 |
| سفر یا سفر کے بغیر کسی جگہ ٹھہرے | 153 |
| سفر سے واپسی کی دُعا | 153 |
| پسندیدہ یا ناپسندیدہ معاملہ پیش آنے پر کیا کہے؟ | 154 |
| نبی ﷺ پر درُود و سَلام پڑھنے کی فضیلت | 155 |
| سَلام کا پھیلانا | 156 |
| کافر اگر سلام کہے تو اُسے جواب کیسے دے؟ | 157 |
| مرغ بولنے اور گدھا رینکنے کے وقت دُعا | 157 |
| رات کو کتے بھونکنے وقت کی دُعا | 158 |
| جس کو تم نے بُرا بھلا کہا اُس کے لئے دُعا | 158 |
| جب ایک مسلمان دُوسرے مسلمان کی تعریف کرے تو کیا کہے؟ | 159 |
| مسلمان اپنی تعریف سُن کر کیا کہے؟ | 159 |
| حج یا عمرہ کا احرام باندھنے والا تلبیہ کیسے کہے؟ | 160 |
| جب حجرِ اَسود کے پاس آئے تو تکبیر کہے | 160 |
| رُکنِ یَمانی اور حجرِ اَسود کے درمیان دُعا | 161 |
| صَفا اور مروہ پر ٹھہرنے کی دُعا | 161 |
| یومِ عرفہ کی دُعا | 163 |
| مشعرِ حرام کے قریب ذِکر | 163 |
| رمی جمار کرتے ہوئے ہر کنکری کے ساتھ تکبیر | 164 |
| تعجُّب اور خُوش کن کا م کی دُعا | 164 |
| خوشخبری ملے تو کیا کرے؟ | 164 |
| اپنے جسم میں تکلیف محسوس کرنے والا کیا کرے اور کیا کہے؟ | 165 |
| اپنی نظر لگنے کا ڈر ہو تو کیا کرے؟ | 165 |
| گھبراہٹ کے وقت کیا کہے؟ | 166 |
| جانور کو ذبح اور اونٹ کو نحر کرتے وقت کیا کہے؟ | 166 |
| سرکش شیاطین کے مکروفریب کے وقت کیا کہے؟ | 166 |
| اِستِغفار اور توبہ کا بیان | 168 |
| تسبیح تحمید اور لا اِلٰہ الا اللہ کہنے کی فضیلت | 170 |
| نبی ﷺ کس طرح تسبیح کرتے تھے؟ | 175 |
| مختلف نیکیاں اور جامع آداب | 176 |